وزیراعظم کی زیر صدارت قومی کفایت شعاری پالیسی سے متعلق اجلاس میں حتمی لائحہ عمل طے کرلیا گیا
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت علاقائی اور عالمی صورتحال کے تناظر میں قومی کفایت شعاری پالیسی سے متعلق اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں وفاقی کابینہ کے اراکین نے دو ماہ کی تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ کیاہے۔ ذرائع کے بتانا ہے کہ اجلاس میں کفایت شعاری اورسادگی پر مبنی تجاویز اور سفارشات […]
![]()









