Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج کا پلان، پی ٹی آئی نے ارکان قومی اسمبلی اور سینیٹرز کو اسلام آباد بلالیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اعلیٰ قیادت نے 5  اگست کے احتجاجی پلان کو حتمی شکل دے دی۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے تمام ارکان قومی اسمبلی اور سینیٹرز کو اسلام آباد بلالیا، ارکان قومی اسمبلی اور سینیٹرز اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج کریں گے جبکہ ارکان صوبائی اسمبلی اپنےمتعلقہ حلقوں …

اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج کا پلان، پی ٹی آئی نے ارکان قومی اسمبلی اور سینیٹرز کو اسلام آباد بلالیا Read More »

Loading

قومی اسمبلی میں یوم استحصال کشمیر پر قرارداد منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی نے یوم استحصال کشمیر پر قرارداد منظور کرلی۔  قومی اسمبلی میں مقبوضہ کشمیر سے متعلق قراردادیں رکن اسمبلی شازیہ مری اور  وفاقی وزیر امیر مقام کی جانب سے پیش کی گئی تھیں۔ قرارداد میں کشمیر کے ڈھانچے کو تبدیل کرنے کے بھارتی اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا گیا کہ بھارت …

قومی اسمبلی میں یوم استحصال کشمیر پر قرارداد منظور Read More »

Loading

پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاج: پنڈی میں دفعہ 144 نافذ، اڈیالہ جیل حکام نے اضافی سکیورٹی مانگ لی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کل ممکنہ احتجاج کے باعث راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔ ڈپٹی کمشنرحسن وقارچیمہ کی زیرصدارت ڈسٹرکٹ انٹیلیجنس کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ ڈپٹی کمشنر حسن وقار چیمہ نے ضلع بھر میں دفعہ144 نافذ کردی جس کا نوٹفیکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ …

پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاج: پنڈی میں دفعہ 144 نافذ، اڈیالہ جیل حکام نے اضافی سکیورٹی مانگ لی Read More »

Loading

عمران خان کی رہائی یقینی بناکر دم لیں گے: بیرسٹر گوہر

پشاور: تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہےکہ ہم عمران خان کی رہائی کو یقینی بناکر دم لیں گے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے احکامات پر آج ریلیاں نکالی جارہی ہیں اور میں بونیر میں ریلی کی قیادت کروں گا۔ …

عمران خان کی رہائی یقینی بناکر دم لیں گے: بیرسٹر گوہر Read More »

Loading

وفاقی حکومت نے اپوزیشن کو 26 ویں ترمیم پر مذاکرات کی دعوت دیدی

اسلام آباد:  وفاقی حکومت نے اپوزیشن کو 26 ویں ترمیم میں بہتری کے لیے مذاکرات کی دعوت دے دی۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر قانون اعظم نذر تارڑ نے کہا کہ آئیں ہمارے ساتھ بیٹھیں اور بتائیں کہ اس ترمیم کو کیسے بہتر بنائیں؟ ہم کل بھی تیار تھے آج بھی …

وفاقی حکومت نے اپوزیشن کو 26 ویں ترمیم پر مذاکرات کی دعوت دیدی Read More »

Loading

واسع  پرنٹر  پرائیویٹ لمیٹڈ کراچی کے ڈائیریکٹر کی فرانس آمدپر ان کا پر تپاک استقبال۔۔

پیرس۔   فرانس۔ واسع  پرنٹر  پرائیویٹ لمیٹڈ کراچی کے ڈائیریکٹر کی فرانس آمد- مشہور کاروباری اور سیاسی شخصیت  سید خالد جمال شاہ نے پیرس آمد پر ان کا استقبال کیا- فرانس  (  ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل  ۔۔۔۔۔۔ نمائندہ خصوصی  ۔۔۔۔۔ منیر احمد ملک)واسع انٹر پرائزز کے ڈائیریکٹر عبداللہ قاضی نے سید خالد جمال شاہ کی معیت …

واسع  پرنٹر  پرائیویٹ لمیٹڈ کراچی کے ڈائیریکٹر کی فرانس آمدپر ان کا پر تپاک استقبال۔۔ Read More »

Loading

ہفتہ وار بیٹھک کے میزبان  چوہدری بنارس نے ساتھیوں  کے اعزاز میں ہائی ٹی کا انتظام و انصرام کیا۔۔۔

ہفتہ 2 اگست کی ہفتہ وار بیٹھک کے میزبان  چوہدری بنارس نے فرینڈز روشنی فورم کے ساتھیوں  کے اعزاز میں ہائی ٹی کا انتظام و انصرام کیا۔۔۔ ہالینڈ( ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ نمائندہ خصوصی) فرینڈز روشنی فورم کی ہفتہ وار بیٹھک بروز ہفتہ 02 اگست 2025 کو رات آٹھ بجے کمیونٹی سینٹر دی ہیگ …

ہفتہ وار بیٹھک کے میزبان  چوہدری بنارس نے ساتھیوں  کے اعزاز میں ہائی ٹی کا انتظام و انصرام کیا۔۔۔ Read More »

Loading

بارش اور آنسو فارسی کہانی ، باران و اشک کا ترجمہ ۔۔۔تحریر ۔۔۔ ب ۔ مقدم۔۔۔ ترجمہ ۔۔۔نیر مسعود۔۔۔قسط نمبر 2

بارش اور آنسو فارسی کہانی ، باران و اشک کا ترجمہ تحریر۔۔۔ب۔ مقدم ترجمہ ۔۔۔نیر مسعود قسط نمبر2 ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔۔ بارش اور آنسو فارسی کہانی ، باران و اشک کا ترجمہ ۔۔۔تحریر ۔۔۔ ب ۔ مقدم۔۔۔ ترجمہ ۔۔۔نیر مسعود)وقت سے پہلے جاگ اٹھے تاکہ ڈیل کی کھڑکیوں سے تو ہیں اور گھوڑے …

بارش اور آنسو فارسی کہانی ، باران و اشک کا ترجمہ ۔۔۔تحریر ۔۔۔ ب ۔ مقدم۔۔۔ ترجمہ ۔۔۔نیر مسعود۔۔۔قسط نمبر 2 Read More »

Loading

استنبول، ترکیہ میں سجا بین الاقوامی ثقافتی فیسٹیول، دنیا کے 55 ممالک کی شرکت

استنبول، ترکیہ میں سجا بین الاقوامی ثقافتی فیسٹیول، دنیا کے 55 ممالک کی شرکت استنبول  ( ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل  ۔۔۔۔۔ نمائندہ خصوصی  ۔۔۔۔۔۔ سید رضوان حیدر بخاری  )ترکیہ کے شہر استنبول کے ساحلی علاقے بُیوک چکمجہ میں منعقد ہونے والا 26 واں بین الاقوامی کلچرل فیسٹیول شاندار رنگا رنگ تقاریب کے بعد اختتام پذیر …

استنبول، ترکیہ میں سجا بین الاقوامی ثقافتی فیسٹیول، دنیا کے 55 ممالک کی شرکت Read More »

Loading

دبئی سے آئی ہوئی ایک خاتون ڈاکٹر بغیر انجیکشن٫ بغیر دوائی٫ بغیر آپریشن مریضوں کا علاج کرتی ہے۔

دبئی سے آئی ہوئی ایک خاتون ڈاکٹر بغیر انجیکشن٫ بغیر دوائی٫ بغیر آپریشن مریضوں کا علاج کرتی ہے۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل)دبئی سے آئی ہوئی ایک خاتون ڈاکٹر کے شہر میں بہت چرچے تھے۔ اس خاتون ڈاکٹر کا یہ دعویٰ تھا کہ وہ بغیر انجیکشن٫ بغیر دوائی٫ بغیر آپریشن مریضوں کا علاج کرتی ہے۔ اس …

دبئی سے آئی ہوئی ایک خاتون ڈاکٹر بغیر انجیکشن٫ بغیر دوائی٫ بغیر آپریشن مریضوں کا علاج کرتی ہے۔ Read More »

Loading