Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

حکومت سیاسی و جمہوری اصلاحات پر مذاکرات کیلئے تیار، 2024 کے الیکشن پر کوئی بات نہیں ہوگی

اسلام آباد: باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے قومی معاملات پر مذاکرات کی آمادگی کے اشاروں کے بعد حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت کو واضح طور پر آگاہ کر دیا ہے کہ کسی بھی طرح کے مذاکرات میں 8 فروری 2024 کے عام انتخابات پر …

حکومت سیاسی و جمہوری اصلاحات پر مذاکرات کیلئے تیار، 2024 کے الیکشن پر کوئی بات نہیں ہوگی Read More »

Loading

ذیابیطس اور صحت مند زندگی۔۔۔قسط نمبر2

ذیابیطس اور صحت مند زندگی قسط نمبر2 ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ ذیابیطس اور صحت مند زندگی۔۔۔ قسط نمبر2) جس میں دیکھا گیا کہ عمومی طور پر تمام پھلوں اور سبزیوں کے استعمال سے صحت پر بہتر اثرات مرتب ہوئے تھے تاہم سبز پتوں والی سبزیوں کے استعمال سےجس میں بروکولی اور پھول گوبھی کو …

ذیابیطس اور صحت مند زندگی۔۔۔قسط نمبر2 Read More »

Loading

پاکستان فیسٹیول ونٹر ایڈیشن 25 جنوری 2026 کو منعقد ہوگا۔

ہالینڈ، پاکستان فیسٹیول ونٹر ایڈیشن 25 جنوری 2026 کو  دھوم دھام سے منعقد ہوگا ۔ نامور گلوکار ابرار الحق  اور گلو کارہ عینی خالد اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔ جاوید عظیمی)ہالینڈ کے مختلف شہروں میں پاکستان فیسٹیول  کا انعقاد ہر سال باقاعدگی سے کیا جاتا ہے۔امسال میلہ کمیٹی کے روح …

پاکستان فیسٹیول ونٹر ایڈیشن 25 جنوری 2026 کو منعقد ہوگا۔ Read More »

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل(نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ‏اور وہ اہل کتاب آدمی جو پہلے حضرت عیسی (علیہ السلام) کی لائی ہوئی شریعت پر ایمان لایا اور پھر محمد ( ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ) کی لائی ہوئی شریعت پر ایمان لایا، اس کے لیے بھی دو اجر ہیں۔  ‏(مسنداحمد،۵۲۵۲)

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  ‏جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود  ( صلاۃ )  بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔‏ (سنن ابوداؤد ،۱۵۳۱) جمعہ مبارک

Loading

*ایک چور کی توبہ کا عجیب واقعہ*

*ایک چور کی توبہ کا عجیب واقعہ* ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ) عربی حکایت ہے، کہ ایک بادشاہ اپنی جوان سالہ بیٹی کی شادی کو لیکر بہت فکر مند رہتا تھا ۔ وہ برسوں سے نیک اور عبادت گزار داماد کی تلاش میں تھا۔ ایک دن اس نے وزیر کو بلایا اور کہا کہ کسی …

*ایک چور کی توبہ کا عجیب واقعہ* Read More »

Loading

اپنے آپ کو پہچاننا ہی سب سے بڑی فتح ہے!

اپنے آپ کو پہچاننا ہی سب سے بڑی فتح ہے! ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوزانٹرنیشنل )فریڈرک نطشے کا یہ قول، “اپنے آپ کو پہچاننا سب سے بڑی فتح ہے”، زندگی کے فلسفے کی ایک بنیادی سچائی کی عکاسی کرتا ہے۔ زیادہ تر لوگ اپنی زندگی میں دوسروں کی توقعات، معاشرتی دباؤ یا رواج کی پیروی کرتے ہیں، …

اپنے آپ کو پہچاننا ہی سب سے بڑی فتح ہے! Read More »

Loading

۔1400 سال قبل ایک کتاب منظر عام پر آئی جسے قرآن کہا جاتا ہے۔۔۔تحریر  ۔۔۔۔۔۔۔  سید اسلم شاہ

1400 سال قبل ایک کتاب منظر عام پر آئی جسے قرآن کہا جاتا ہے۔ تحریر  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔  سید اسلم شاہ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ تحریر  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔  سید اسلم شاہ)آپ قرآن کو الہامی کتاب نہیں مانتے تو نہ مانیں۔ یہ آپ کی سوچ ہے لیکن کچھ چیزیں ایسی ہیں جو انتہائی دلچسپی کی حامل ہیں۔ 1400 …

۔1400 سال قبل ایک کتاب منظر عام پر آئی جسے قرآن کہا جاتا ہے۔۔۔تحریر  ۔۔۔۔۔۔۔  سید اسلم شاہ Read More »

Loading

چیٹ جی پی ٹی 5.2 vs جیمینی 3

چیٹ جی پی ٹی 5.2 vs جیمینی 3 ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )مصنوعی ذہانت کے میدان میں 2025 کے اختتامی ایام میں مقابلہ مزید واضح اور سخت ہوتا نظر آ رہا ہے، جہاں نئی ریلیزز کے باوجود تمام پیش رفت یکساں طور پر نمایاں نہیں رہی۔ حالیہ آزاد ٹیسٹنگ اور عملی استعمال کے تجربات کے …

چیٹ جی پی ٹی 5.2 vs جیمینی 3 Read More »

Loading

خدا سو فیصد حقیقت ہے

خدا سو فیصد حقیقت ہے ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )جنوبی کوریا کے سائنسدان اور اے آئی ریسرچر ینگ ہون کم کا کہنا ہے کہ خدا سو فیصد حقیقت ہے اور اس بات کو تین آسان ریاضیاتی اصولوں سے سمجھا جا سکتا ہے۔ پہلا اصول:کوئی بھی لکیر نقطے کے بغیر شروع نہیں ہو سکتی۔ ان کے …

خدا سو فیصد حقیقت ہے Read More »

Loading