تل ابیب: ہزاروں اسرائیلی نیتن یاہو کیخلاف اور جنگ بندی کیلئے سڑکوں پر نکل آئے
اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں ہزاروں اسرائیلی جنگ بندی اور قیدیوں کی واپسی کیلئے سڑکوں پر نکل آئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق تل ابیب میں ہزاروں اسرائیلیوں نے جنگ بندی اور قیدیوں کی واپسی کیلئے مظاہرہ کیا جب کہ مظاہرے کے دوران شرکا نے ٹائروں کو آگ لگا دی۔ اس دوران شرکا …
تل ابیب: ہزاروں اسرائیلی نیتن یاہو کیخلاف اور جنگ بندی کیلئے سڑکوں پر نکل آئے Read More »
![]()









