میئر لندن صادق خان کا ٹریفک فیس میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان
میئر لندن صادق خان نے کنجیشن چارج (ٹریفک فیس ) میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان کر دیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق صادق خان نے الیکٹرک گاڑیوں کیلئے مکمل رعایت ختم کردی جس کے باعث آج سے الیکٹرک گاڑیوں پر بھی کنجیشن چارج لاگو ہوگا۔ برطانوی میڈیا نے بتایا کہ 2 جنوری 2026 سے نیا رعایتی …
میئر لندن صادق خان کا ٹریفک فیس میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان Read More »
![]()









