Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

اڈیالہ جیل کے قریب دھرنا ختم، علیمہ خان سمیت متعدد کارکنوں کو رہا کردیا گیا

راولپنڈی: پولیس نے اڈیالہ جیل کے قریب گورکھپور ناکے پر   آپریشن کرتے ہوئے دھرنا ختم کرادیا، عمران خان کی بہنوں علیمہ خان، نورین نیازی اور عظمیٰ خان کو  بھی رہا کردیا گیا۔  پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے اڈیالہ روڈ پر دھرنا ختم کرنے سے انکار کر دیا تھا […]

Loading

اڈیالہ جیل کے قریب دھرنا ختم، علیمہ خان سمیت متعدد کارکنوں کو رہا کردیا گیا Read More »

27 ویں ترمیم کیخلاف آل پاکستان وکلاایکشن کمیٹی کی پہلی میٹنگ، آئینی عدالت کے بائیکاٹ کےمطالبے پر اختلاف ہوگیا

27 ویں آئینی ترمیم کے خلاف آل پاکستان وکلا ایکشن کمیٹی کی پہلی میٹنگ میں ہی وفاقی آئینی عدالت کے بائیکاٹ کے مطالبے پر اختلاف سامنے آگیا۔ لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی میزبانی میں آل پاکستان وکلا ایکشن کمیٹی کی میٹنگ لاہور ہائی کورٹ بار کے جاوید اقبال آڈیٹو ریم میں ہوئی جس

Loading

27 ویں ترمیم کیخلاف آل پاکستان وکلاایکشن کمیٹی کی پہلی میٹنگ، آئینی عدالت کے بائیکاٹ کےمطالبے پر اختلاف ہوگیا Read More »

اسحاق ڈار کی پیوٹن سے ملاقات: علاقائی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کی  ماسکو میں روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے دوران پاکستان اور روس نے دو طرفہ اور علاقائی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات کے دوران ایس سی او رکن ممالک کے سربراہان بھی شریک تھے۔ روسی صدر 

Loading

اسحاق ڈار کی پیوٹن سے ملاقات: علاقائی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق Read More »

امریکا نے سعودی عرب کو اہم نان نیٹو اتحادی قرار دیدیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کو اہم نان نیٹو اتحادی قرار دیدیا۔ امریکی صدر نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے اعزاز میں وائٹ ہاؤس میں عشائیہ دیا، ایلون مسک اور کرسٹیانو رونالڈو نے بھی شرکت کی۔ امریکی صدر نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  سعودی ولی عہد کو  وائٹ ہاؤس میں

Loading

امریکا نے سعودی عرب کو اہم نان نیٹو اتحادی قرار دیدیا Read More »

سعودی عرب امریکا سے ایف 35 طیارے اور 300 ٹینک خریدے گا، ٹرمپ نے دفاعی پیکج کی منظوری دیدی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کےلیے بڑے دفاعی پیکج کی منظوری دیدی، سعودی عرب کے ساتھ توانائی،  مصنوعی ذہانت اور  دیگر اہم شعبوں میں مفاہمت کی یاد داشتوں پر بھی دستخط کردیے گیے۔ وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق امریکا اور سعودی عرب کے درمیان سول نیوکلیئر معاہدے پراتفاق ہوگیا۔ وائٹ ہاؤس

Loading

سعودی عرب امریکا سے ایف 35 طیارے اور 300 ٹینک خریدے گا، ٹرمپ نے دفاعی پیکج کی منظوری دیدی Read More »

سالانہ تقریب یوم اقبال ، زیر اہتمام پاک ڈچ فورم  20 نومبر کو دی ہیگ میں ہوگی۔

سالانہ تقریب یوم اقبال ، زیر اہتمام پاک ڈچ فورم  20 نومبر 2025 . دی ہیگ میں ہوگی، تقریب میں داخلہ  بذریعہ دعوت نامہ ہوگا ۔ اعجاز سیفی اور جاوید عظیمی کے مابین بذریعہ ٹیلی فون گفتگو۔۔۔ ہالینڈ(ڈیلی روشتی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔ نمائندہ خصوصی) معروف ادبی تنظیم پاک ڈچ فورم نیدرلینڈز کے زیر انتظام و انصرام

Loading

سالانہ تقریب یوم اقبال ، زیر اہتمام پاک ڈچ فورم  20 نومبر کو دی ہیگ میں ہوگی۔ Read More »

مقامات عاشقان۔۔۔ تحریر۔۔۔ڈاکٹر صفدر محمود

مقامات عاشقان تحریر۔۔۔ڈاکٹر صفدر محمود ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ مقامات عاشقان۔۔۔ تحریر۔۔۔ڈاکٹر صفدر محمود)حضرت اویس قرنیؓ عاشقان رسولؐ کے قافلے کے سرداروں میں شمار ہوتے ہیں اور ان کا ذکر ہی روح کو گرمانے کے لئے کافی ہوتا ہے۔ روح کو گرمانا ہم محاورے کے طور پر لکھتے ہیں ورنہ اس سے مراد قلب

Loading

مقامات عاشقان۔۔۔ تحریر۔۔۔ڈاکٹر صفدر محمود Read More »

۔۔۔قومی شہید۔۔۔جناب ذوالفقار علی بھٹو شہید۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

۔۔۔قومی شہید۔۔۔ جناب ذوالفقار علی بھٹو شہید شاعر۔۔۔ناصر نظامی قومی اسمبلی نے ستائیسویں ترمیم، کو پاس ، کیا ہے ذوالفقار علی بھٹو کو قومی شہید قرار ، دیا ہے وہ ہی انسان ہیں اپنے وطن کے حقیقی راہنما اور ، ہیرو جنہوں نے جمہوری قدروں کی خاطر شہادت کا جام پیا ہے ناصر نظامی

Loading

۔۔۔قومی شہید۔۔۔جناب ذوالفقار علی بھٹو شہید۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی Read More »

معروف سماجی رہنما شبیر علی بٹ مرحوم کے چہلم کا پروگرام کمیونٹی سینٹر دی میں ہوگا.

ہالینڈ، معروف سماجی رہنما شبیر علی بٹ مرحوم کے چہلم کا پروگرام 23 نومبر 2025 ، دن 14:00 تا 17:00 بجے ، کمیونٹی سینٹر دی  ہیگ میں ہوگا۔ رابطہ کے لئے: چوہدری اقبال 0686073535 قیصر چیمہ 0685475523 جاوید بٹ پیارا 0619985222 ہالینڈ ( ڈیلی  روشنی نیوز انٹرنیشنل  ۔۔۔ جاوید عظیمی) گزشتہ ماه معروف سماجی، سیاسی

Loading

معروف سماجی رہنما شبیر علی بٹ مرحوم کے چہلم کا پروگرام کمیونٹی سینٹر دی میں ہوگا. Read More »

پیرس ائیرپورٹ  چارلس ڈی گال پر سردار ظہور اقبال چئیرمین  پاکستان بزنس فورم یورپ اور حاجی محمد اسلم چوہدری بانی صدر پاکستان بزنس فورم کا شاندار استقبال ۔

پیرس ائیرپورٹ  چارلس ڈی گال پر سردار ظہور اقبال چئیرمین  پاکستان بزنس فورم یورپ اور حاجی محمد اسلم چوہدری بانی صدر پاکستان بزنس فورم کا شاندار استقبال ۔ کمیونٹی نمائندوں اور دوست احباب نے پھولوں کے گلدستوں سے استقبال کیا ۔ پیرس۔   فرانس(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔رپورٹ۔۔۔ منیر احمد ملک )چیئرمین پاکستان بزنس فورم یورپ

Loading

پیرس ائیرپورٹ  چارلس ڈی گال پر سردار ظہور اقبال چئیرمین  پاکستان بزنس فورم یورپ اور حاجی محمد اسلم چوہدری بانی صدر پاکستان بزنس فورم کا شاندار استقبال ۔ Read More »