روس یوکرین امن معاہدہ، ٹرمپ کے معاون خصوصی کی پیوٹن سے 5 گھنٹے طویل ملاقات
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے معاون خصوصی اسٹیو وٹکوف اور ان کے داماد جیرڈ کشنر کی روس کے دارالحکومت ماسکو میں صدر ولادیمیر پیوٹن سے تقریباً 5 گھنٹے طویل ملاقات ہوئی۔ رپورٹس کے مطابق امریکی حکام اور صدر پیوٹن کے درمیان روس یوکرین جنگ بندی اور اس سے متعلق امریکی امن معاہدے پر تفصیلی بات چیت کی […]
![]()
روس یوکرین امن معاہدہ، ٹرمپ کے معاون خصوصی کی پیوٹن سے 5 گھنٹے طویل ملاقات Read More »









