Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

وزیراعظم شہباز شریف دورہ سعودی عرب مکمل کرکے لندن روانہ

ریاض: وزیراعظم شہباز شریف دورہ سعودی عرب مکمل کرکے لندن روانہ ہوگئے۔  جیو نیوز کے مطابق وزیراعظم نے آج اپنا 2 روزہ دورہ سعودی عرب مکمل کرلیا ہے اور اب وہ برطانیہ کے دورے کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔ ریاض کے ڈپٹی گورنر محمد بن عبد الرحمان نے وزیراعظم کو ائیر پورٹ پر رخصت کیا […]

Loading

وزیراعظم شہباز شریف دورہ سعودی عرب مکمل کرکے لندن روانہ Read More »

9 مئی مقدمات: اے ٹی سی نے پی ٹی آئی کے 14 رہنماؤں کا اشتہار جاری کردیا

راولپنڈی: 9 مئی کے مقدمات میں پی ٹی آئی کے 14 رہنماؤں کا اشتہار جاری کردیا۔ راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے ملزمان کا اشتہار جاری کیا اور اس پر 18 اکتوبر کو رپورٹ طلب کرلی۔ عدالت نے جن ملزمان کا اشتہار جاری کیا ان میں عمر ایوب،کنول شوذب، شیخ

Loading

9 مئی مقدمات: اے ٹی سی نے پی ٹی آئی کے 14 رہنماؤں کا اشتہار جاری کردیا Read More »

’انصاف کے دروازے بند اور میرا کمرا پنجرہ بنادیا گیا ہے’ عمران خان کا چیف جسٹس پاکستان کو خط

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پاکستان  یحییٰ آفریدی کو ایک اور خط لکھ دیا۔  عمران خان کی جانب سے لکھا گیا خط علیمہ خان نے سپریم کورٹ کے آر آینڈ آئی برانچ میں جمع کرایا جس میں بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ انصاف کے دروازے میرے اور اہلیہ پر

Loading

’انصاف کے دروازے بند اور میرا کمرا پنجرہ بنادیا گیا ہے’ عمران خان کا چیف جسٹس پاکستان کو خط Read More »

بھارتی سائفر ڈارک ویب پر لیک ہوا جس نے جوائنٹ ایکشن کمیٹی اور بھارتی ایجنسیوں کے تعلق کو بے نقاب کردیا: وزیراعظم آزاد کشمیر

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا ہےکہ بھارتی سائفر ڈارک ویب پر لیک ہوا جس نے جوائنٹ ایکشن کمیٹی اور بھارتی ایجنسیوں کے تعلق کو بے نقاب کردیا۔ جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا کہ چور کی داڑھی میں تنکا نہیں تو ایکشن کمیٹی وضاحت کیوں دے

Loading

بھارتی سائفر ڈارک ویب پر لیک ہوا جس نے جوائنٹ ایکشن کمیٹی اور بھارتی ایجنسیوں کے تعلق کو بے نقاب کردیا: وزیراعظم آزاد کشمیر Read More »

’بھارتی حکومت اس پیشرفت سے آگاہ تھی‘، بھارت کا پاک سعودیہ دفاعی معاہدے پر ردعمل سامنے آگیا

نئی دہلی: پاکستان اور  سعودی عرب کے درمیان اسٹریٹیجک باہمی دفاعی معاہدے پر  بھارت کا ردعمل سامنے آگیا۔ ترجمان بھارتی وزارت خارجہ رندھیر جیسوال نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر جاری بیان میں بڑھکی مارتے ہوئے کہا کہ بھارتی حکومت سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان اس پیشرفت سے آگاہ تھی، دونوں ممالک کے درمیان

Loading

’بھارتی حکومت اس پیشرفت سے آگاہ تھی‘، بھارت کا پاک سعودیہ دفاعی معاہدے پر ردعمل سامنے آگیا Read More »

روشنی کی باتیں۔۔۔محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ

روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ بدکلامی اور خوش کلامی خوش کلامی رحمنٰ کی تسبیح ہے۔ بد کلامی شیطان کی  تسبیح ہے۔

Loading

روشنی کی باتیں۔۔۔محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ Read More »

رات دیر سے کھانے کے نقصانات۔۔۔ ترجمہ۔۔۔ عانیہ خان۔۔قسط نمبر1

رات دیر سے کھانے کے نقصانات ترجمہ۔۔۔ عانیہ خان (قسط نمبر1) نیو یارک ٹائمٹر میں ڈاکٹر جیمی کا فمین کی تحریر اور حالیہ تحقیق سے ماخوذ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ رات دیر سے کھانے کے نقصانات۔۔۔ ترجمہ۔۔۔ عانیہ خان)انسان بڑھتی ہوئی مصروفیات کے باعث اپنے کھانے پینے کے اوقات ہی بھول بیٹھا ہے اور

Loading

رات دیر سے کھانے کے نقصانات۔۔۔ ترجمہ۔۔۔ عانیہ خان۔۔قسط نمبر1 Read More »

پاکستان فیسٹیول ، 25 جنوری 2026 کو دھوم دھام سے منعقد کیا جائے گا۔

ہالینڈ، پاکستان فیسٹیول ، 25 جنوری 2026 کو شہر رائس وائیک میں دھوم دھام سے منعقد کیا جائے گا  معروف گلوکار ابرار الحق اپنی آواز کا جادو جگائیں گے۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔جاوید عظیمی) حال ہی میں پاکستانی میلہ جو بروز 13 جولائی 2025 کو کامیابی سے منعقد کیا گیا ۔  مذکورہ میلہ کمیٹی

Loading

پاکستان فیسٹیول ، 25 جنوری 2026 کو دھوم دھام سے منعقد کیا جائے گا۔ Read More »

۔۔۔ایمبیسی فیسٹیول۔۔۔۔رپورٹ۔۔۔۔محمد جمیل

۔۔۔ایمبیسی فیسٹیول۔۔۔۔ سوشل راؤنڈ اپ رپورٹ۔۔۔۔محمد جمیل ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔۔ سوشل راؤنڈ اپ۔۔۔ رپورٹ۔۔۔۔محمد جمیل) دی ہیگ نیدرلینڈ جو کہ پوری دنیا میں” امن اور انصاف” کے شہر کے نام سے جانا جاتا ہے. 6 ستمبر کودی ہیگ نیدرلینڈ میں  بہار کے خوبصورت سہانے موسم میں کثیر الثقافتی لوگوں کے لیے ایک خاص

Loading

۔۔۔ایمبیسی فیسٹیول۔۔۔۔رپورٹ۔۔۔۔محمد جمیل Read More »

یہ 1973ء کی بات ہے۔۔۔۔۔۔۔عربوں اور اسرائیل کے درمیان جنگ چھڑی ہوئی تھی۔۔۔۔انتخاب ۔۔۔ میاں عاصم محمود

یہ 1973ء کی بات ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عربوں اور اسرائیل کے درمیان جنگ چھڑی ہوئی تھی۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )ایسے میں ایک امریکی سنیٹر ایک اہم کام کے سلسلے میں اسرائیل آیا۔۔۔۔۔وہ اسلحہ کمیٹی کا سربراہ تھا۔ اسے فوراً اسرائیل کی وزیراعظم ”گولڈہ مائیر“ کے پاس لے جایا گیا۔  گولڈہ مائیر نے ایک گھریلو عورت کی

Loading

یہ 1973ء کی بات ہے۔۔۔۔۔۔۔عربوں اور اسرائیل کے درمیان جنگ چھڑی ہوئی تھی۔۔۔۔انتخاب ۔۔۔ میاں عاصم محمود Read More »