پنجاب: مون سون کے 10 ویں اسپیل کا الرٹ جاری، طوفانی بارشیں متوقع، ندی نالے بپھرنے سے فلش فلڈنگ کا خدشہ
پاکستان (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل)لاہور: پی ڈی ایم اے پنجاب نے مون سون بارشوں کے 10 ویں اسپیل کا الرٹ جاری کردیا۔ پی ڈی ایم اے پنجاب نے 6 سے 9 ستمبر تک صوبے کے بیشتر اضلاع میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کی ہے اور کچھ علاقوں میں فلش فلڈنگ کا خدشہ بھی ظاہر کیا […]
![]()









