Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

سہ ملکی سیریز: یو اے ای حکام نے شائقین کیلئے نیا پروٹوکول جاری کردیا

شارجہ: سہ ملکی سیریز میں شائقین کے لیے نیا پروٹوکول جاری کردیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق شائقین اپنی ٹیم کی حمایت کریں تاہم مخالف ٹیم کے خلاف نعرے یا اشارے نہ کریں۔ اس کے علاوہ حکام نے ہدایت کی ہے کہ شائقین اپنی نشستوں پر رہیں، دوسرے اسٹینڈ میں جانے سےگریز کریں جب کہ […]

Loading

سہ ملکی سیریز: یو اے ای حکام نے شائقین کیلئے نیا پروٹوکول جاری کردیا Read More »

اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری، بارودی روبوٹس کے ذریعے عمارتیں تباہ کرنا شروع کردیں

غزہ پراسرائیلی طیاروں کی شدید بمباری کا سلسلہ نہ تھم سکا، قابض فوج نے بارود سے بھرے خودکار روبوٹس سے بھی عمارتیں تباہ کرنا شروع کر دیں۔ اسرائیلی فوج غزہ میں عمارتیں تباہ کرنے کے لیے  بارود سے بھرے خود کار روبوٹس کا استعمال کررہی ہے جس کے نتیجے میں کئی عمارتیں ملبے کا ڈھیر

Loading

اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری، بارودی روبوٹس کے ذریعے عمارتیں تباہ کرنا شروع کردیں Read More »

غزہ میں صحافیوں کا قتل، دنیا بھر کے 250 میڈیا آؤٹ لیٹس نے اپنے فرنٹ پیجز اور پروگرامز کو بلیک آؤٹ کردیا

غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے صحافیوں کو نشانہ بنائے جانے کے خلاف دنیا بھر کے 250 میڈیا آؤٹ لیٹس نے اپنے فرنٹ پیجز اور پروگرامز کو بلیک آؤٹ کردیا۔  غزہ میں 2 سال سے جاری اسرائیلی حملوں اور صحافیوں کے قتل عام کے خلاف اس منفرد مگر طاقتور احتجاج کا اہتمام صحافیوں کی حقوق

Loading

غزہ میں صحافیوں کا قتل، دنیا بھر کے 250 میڈیا آؤٹ لیٹس نے اپنے فرنٹ پیجز اور پروگرامز کو بلیک آؤٹ کردیا Read More »

اسپیکر قومی اسمبلی نے 3 لاکھ 75 ہزار ارب روپے کی متنازع آڈٹ رپورٹ واپس بھجوادی

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی نے 3 لاکھ 75 ہزار ارب روپے کی متنازع آڈٹ رپورٹ آڈیٹر جنرل آف پاکستان کو واپس بھیج دی۔ تفصیلات کے مطابق مالی سال 2023-24کی سالانہ آڈٹ رپورٹ، جس میں 3 لاکھ 75 ہزار ارب روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف کیا گیا تھا وہ ایک نئے تنازع کا باعث

Loading

اسپیکر قومی اسمبلی نے 3 لاکھ 75 ہزار ارب روپے کی متنازع آڈٹ رپورٹ واپس بھجوادی Read More »

ایس سی او کا مشترکہ اعلامیہ جاری، جعفر ایکسپریس، خضدار حملوں اور پہلگام واقعے کی سخت مذمت

تیانجن: شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس کے اعلامیے میں جعفر ایکسپریس ، خضدار حملوں اورپہلگام واقعے کی سخت مذمت کی گئی ہے۔  چین کے شہر تیانجن میں ہونے والے ایس سی او اجلاس کے مشترکہ اعلامیے میں جوہری عدم پھیلاؤ معاہدے کی حمایت اور  پرامن ایٹمی توانائی تک مساوی رسائی پر زور دیتےہوئے کہا گیا

Loading

ایس سی او کا مشترکہ اعلامیہ جاری، جعفر ایکسپریس، خضدار حملوں اور پہلگام واقعے کی سخت مذمت Read More »

ہڈور گاؤں کے قریب پاک فوج کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، 2 میجرز سمیت 5 اہلکار شہید

راولپنڈی: گلگت بلتستان کے ہڈور گاؤں کے قریب پاک فوج کا ایک ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ہیلی کاپٹر کو حادثہ آج صبح 10 بجے کے قریب اس وقت  پیش آیاجب ہیلی کاپٹر معمول کی تربیتی پرواز  پر تھا۔ آئی ایس پی

Loading

ہڈور گاؤں کے قریب پاک فوج کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، 2 میجرز سمیت 5 اہلکار شہید Read More »

بلوچستان اور کے پی دہشتگرد حملوں میں بیرونی ہاتھ ملوث ہونے کے ثبوت ہیں: وزیراعظم نے معاملہ ایس سی او میں اٹھادیا

تیانجن: وزیراعظم شہباز شریف نے ایس سی او کانفرنس میں بلوچستان اور کے پی میں دہشتگرد حملوں میں بیرونی ہاتھ ملوث ہونے کا معاملہ اٹھادیا۔ چین کے شہر تیانجن میں جاری 25 ویں ایس سی او سربراہان مملکت کونسل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ شاندار میزبانی اور بھر پور انتظامات پر

Loading

بلوچستان اور کے پی دہشتگرد حملوں میں بیرونی ہاتھ ملوث ہونے کے ثبوت ہیں: وزیراعظم نے معاملہ ایس سی او میں اٹھادیا Read More »

۔صدائے جرس۔۔۔تحریر۔۔۔خواجہ شمس الدین عظیمیؒ

صدائےجرس تحریر۔۔۔خواجہ شمس الدین عظیمیؒ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔۔صدائے جرس۔۔۔تحریر۔۔۔خواجہ شمس الدین عظیمیؒ) تصوف پر ہزاروں کتابیں لکھی گئی ہیں۔ کئی لوگوں نے تصوف کے اوپر بے پناہ اعتراضات بھی کیے ہیں ۔ بڑی تعداد میں لوگوں نے تصوف کی فضیلت میں قصیدہ خوانی بھی کی ہے۔ تنقید و تعریف کے انبار میں تصوف

Loading

۔صدائے جرس۔۔۔تحریر۔۔۔خواجہ شمس الدین عظیمیؒ Read More »

معروف شاعر ناصر نظامی کی دی ہیگ آمد

ہالینڈ، معروف شاعر ناصر نظامی کی دی ہیگ آمد روشنی نیوز کے مدیر اعلی جاوید عظیمی سے خصوصی ملاقات، علم و ادب اور روحانی علوم کے مختلف پہلوؤں پر گفتگو۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔نمائندہ خصوصی) ہالینڈ کے شہر ایمسٹر ڈیم قدیم رہائشی ، علمی ، ادبی حلقوں میں خاص نمایاں مقام رکھنے والے معروف شاعر

Loading

معروف شاعر ناصر نظامی کی دی ہیگ آمد Read More »

۔۔ تازہ شعر ۔۔۔۔۔۔۔ شاعر  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شہزاد تابش

۔۔۔۔۔۔ تازہ شعر ۔۔۔۔۔۔۔ شاعر  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شہزاد تابش خلد بریں  کی  آڑ  میں  تو  نے  او  واعظا کیوں جھونک ڈالاہم کوجہنم کی آگ میں شہزاد تابشِ

Loading

۔۔ تازہ شعر ۔۔۔۔۔۔۔ شاعر  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شہزاد تابش Read More »