کوہستان اسکینڈل، ملزم نے 14 ارب روپے کی پلی بارگین کی درخواست دیدی
کوہستان مالی اسکینڈل کے مرکزی ملزم قیصر اقبال نے 14 ارب روپے کی پلی بارگین کے لیے قومی احتساب بیورو (نیب) کو درخواست دے دی۔ نیب ذرائع کے مطابق ملزم قیصر اقبال محکمہ سی اینڈ ڈبلیو میں ہیڈ کلرک تھا، ملزم اور اس کی اہلیہ کے نام پر 10 ارب روپے کی گاڑیاں، بنگلے، پلازے، سونا …
کوہستان اسکینڈل، ملزم نے 14 ارب روپے کی پلی بارگین کی درخواست دیدی Read More »
![]()









