Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا پہلا گروپ ٹیسٹ سیریز کیلئے لاہور پہنچ گیا

جنوبی افریقہ کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا پہلا گروپ لاہور پہنچ گیا۔ ٹیم کا دوسرا گروپ چند گھنٹے بعد لاہور  پہنچے گا۔ لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچنے پر  اسکواڈ کو سخت سکیورٹی  میں ہوٹل پہنچایا گیا۔ پاکستان اور  ساؤتھ افریقہ کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کھیلےجائیں گے۔ پہلا ٹیسٹ 12 سے […]

Loading

جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا پہلا گروپ ٹیسٹ سیریز کیلئے لاہور پہنچ گیا Read More »

ن لیگ اور پیپلز پارٹی اختلافات پر قائم، دونوں جماعتوں کے رہنماؤں میں ہلکی پھلکی نوک جھونک

مسلم لیگ ن اور  پیپلزپارٹی کے رہنما موجودہ اختلافات سے متعلق اپنے اپنے موقف پر قائم ہیں۔ پروگرام کیپٹل ٹاک میں  ن لیگ کے طارق فضل چودھری اور  پیپلزپارٹی کے ندیم افضل چن کے درمیان ہلکی پھلکی نوک جھونک ہوتی رہی۔ ن لیگ کے طارق فضل چودھری نے کہا کہ کسی کو شک ہے کہ

Loading

ن لیگ اور پیپلز پارٹی اختلافات پر قائم، دونوں جماعتوں کے رہنماؤں میں ہلکی پھلکی نوک جھونک Read More »

فلسطین کی آزادی کی جدوجہد جاری رہے گی، مشتاق احمد کا آئندہ زیادہ طاقتور انداز سے غزہ جانےکا اعلان

سابق سینیٹر  مشتاق احمد خان نے دوٹوک الفاظ میں واضح کردیا کہ زندگی کی آخری سانس اور خون کے آخری قطرے تک فلسطین کی آزادی کی جدوجہد جاری رہے گی۔ انہوں نے آئندہ زیادہ طاقتور  انداز  سے غزہ جانے کا بھی اعلان کیا۔ سابق سینیٹر  مشتاق احمد خان نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا

Loading

فلسطین کی آزادی کی جدوجہد جاری رہے گی، مشتاق احمد کا آئندہ زیادہ طاقتور انداز سے غزہ جانےکا اعلان Read More »

حماس اسرائیل مذاکرات کا دوسرا دور، تنظیم نے جنگ کے خاتمے کی ضمانت مانگ لی، بات چیت آج بھی جاری رہےگی

اسرائیل اور  حماس کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور  بھی مکمل ہوگیا جس میں  قیدیوں کی رہائی کے شیڈول اور  فوج کے  انخلا کے طریقہ کار  پر  بات چیت ہوئی۔ مصرکے شہرشرم الشیخ میں بالواسطہ مذاکرات آج بھی جاری رہیں گے۔ مذاکرات میں آج قطری وزیراعظم شیخ محمدبن عبدالرحمان الثانی اور  امریکی ثالث بھی شامل ہوں گے۔

Loading

حماس اسرائیل مذاکرات کا دوسرا دور، تنظیم نے جنگ کے خاتمے کی ضمانت مانگ لی، بات چیت آج بھی جاری رہےگی Read More »

گاڑیوں کی گفٹ اسکیم ختم، کار درآمد کی اسکیم سخت کی جائے گی، حکومت آئی ایم ایف میں اتفاق

اسلام آباد: گورننس اور کرپشن کی تشخیص سے متعلق اسیسمنٹ رپورٹ میں آئی ایم ایف اور پاکستان ایک ایسے اتفاق رائے کے نتیجے پرپہنچ گئے ہیں جس کے تحت کاروں کی درآمد کے حوالے سے بیگیج ( سامان) اور تحائف کی اسکیمیں ختم کی جائیں گی اور رہائش گاہ کی تبدیلی کے حوالے سے موجود

Loading

گاڑیوں کی گفٹ اسکیم ختم، کار درآمد کی اسکیم سخت کی جائے گی، حکومت آئی ایم ایف میں اتفاق Read More »

اسرائیل کا غزہ کیلئے امداد لے جانے والے فریڈم فلوٹیلا پر حملہ، 3 جہازوں پر قبضہ کرلیا

اسرائیل نے غزہ کے لیے امداد لے جانے والے فریڈم فلوٹیلا پر حملہ کر کے 3 جہازوں پر قبضہ کر لیا۔  غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی بحریہ نے غزہ جانے والے فریڈم فلوٹیلا کولیشن کے امدادی جہازوں پر اس جگہ حملہ کیا جو اسرائیلی ناکہ بندی کے مقام سے 120 ناٹیکل میل دور

Loading

اسرائیل کا غزہ کیلئے امداد لے جانے والے فریڈم فلوٹیلا پر حملہ، 3 جہازوں پر قبضہ کرلیا Read More »

لندن کی فضاؤں سے۔۔۔تحریر۔۔۔فیضان عارف

لندن کی فضاؤں سے فیضان عارف امیگریشن پالیسی اور شبانہ محمود ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔لندن کی فضاؤں سے۔۔۔تحریر۔۔۔فیضان عارف) برطانوی پارلیمنٹ کی رکن شبانہ محمود کو حال ہی میں ہوم سیکرٹری بنائے جانے پر پاکستانی اورکشمیری کمیونٹی کی طرف سے مسرت اور خوشگوار تاثرات کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ وہ اس منصب پر

Loading

لندن کی فضاؤں سے۔۔۔تحریر۔۔۔فیضان عارف Read More »

محبت اور منافقت کا پراٹھا

محبت اور منافقت کا پراٹھا ​ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )لاہور کے ایک بڑے ہال میں ازدواجی تعلقات پر ہمارا سیشن اختتام پذیر ہونے والا تھا۔ میں نے مائیک سنبھالا اور اپنی اہلیہ کی طرف دیکھا، پھر سامعین سے مخاطب ہوا: “آج ہم آپ کو ایک شخص کی کہانی سنائیں گے، جسے گاؤں میں سب شیدا

Loading

محبت اور منافقت کا پراٹھا Read More »

۔۔۔۔۔ آپ آرام سے سو جائیں ۔۔۔۔۔

۔۔۔۔۔ آپ آرام سے سو جائیں ۔۔۔۔۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )کل رات سوتے وقت ناجانے میرے ذہن میں کیا آیا کہ بیوی کو  شرعی وصیت کر دی کہ اگر میری موت ہوجائے تو آپ فورا دوسری شادی کر لیجئے گا  کیونکہ ہمارے ہاں یہ دستور ہے کہ بیوہ دوسری شادی نہیں کرتی جوکہ شرعاً

Loading

۔۔۔۔۔ آپ آرام سے سو جائیں ۔۔۔۔۔ Read More »

پاکستان نے یونیسکو میں اصلاحات اور اسٹریٹجک ریلائنمنٹ کا مطالبہ کیا۔

پاکستان نے یونیسکو میں اصلاحات اور اسٹریٹجک ریلائنمنٹ کا مطالبہ کیا۔ پیرس۔    فرانس۔ (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔نمائندہ خصوصی ۔۔۔ نیر احمد ملک )یونیسکو کے ایگزیکٹو بورڈ کے جاری اجلاس میں، پاکستان نے معیاری تعلیم تک رسائی کے چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے یونیسکو میں اصلاحات اور اسٹریٹجک ریلائنمنٹ پر زور دیا۔ ثقافتی اور تاریخی

Loading

پاکستان نے یونیسکو میں اصلاحات اور اسٹریٹجک ریلائنمنٹ کا مطالبہ کیا۔ Read More »