Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

بریکنگ نیوز۔      فرانس میں  پھر سیاسی بحران:

بریکنگ نیوز۔      فرانس میں  پھر سیاسی بحران: فرانس (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔نمائندہ خصوصی۔۔۔ منیر احمد)وزیراعظم فرانس سیبسٹین لیکورنو نے صرف 27 دن بعد  اپنا استعفیٰ صدر ایمانوئل میکرون کو بھجوا دیا ہے، جس نے اسے قبول کر لیا ہے۔ یاد رھے کہ فرانس میں ایک عرصہ سے حکومتیں  اکھاڑ پچھاڑ کا شکار ھو رھی […]

Loading

بریکنگ نیوز۔      فرانس میں  پھر سیاسی بحران: Read More »

سنگجانی جلسہ کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں عمر ایوب، شیخ وقاص اور زرتاج گل کے وارنٹ گرفتاری جاری

سنگجانی جلسہ کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں عمر ایوب، شیخ وقاص اور زرتاج گل کے وارنٹ گرفتاری جاری پاکستان (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )انسداد دہشت گردی عدالت نے سنگجانی جلسہ کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں عمر ایوب، شیخ وقاص اکرم اور زرتاج گل کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ اسلام آباد کی انسداد دہشت

Loading

سنگجانی جلسہ کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں عمر ایوب، شیخ وقاص اور زرتاج گل کے وارنٹ گرفتاری جاری Read More »

غزہ سے کنٹرول ختم نہ کرنے پر حماس کو نیست و نابود کر دیں گے: ٹرمپ کا انتباہ

غزہ سے کنٹرول ختم نہ کرنے پر حماس کو نیست و نابود کر دیں گے: ٹرمپ کا انتباہ انٹرنیشنل (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر حماس نے غزہ  کا  کنٹرول چھوڑنے سے انکار کیا تو  اس کا مکمل خاتمہ کردیا جائےگا۔ امریکی صدر نے سی این این

Loading

غزہ سے کنٹرول ختم نہ کرنے پر حماس کو نیست و نابود کر دیں گے: ٹرمپ کا انتباہ Read More »

واٹس ایپ کو ہمیشہ کیلئے بدل دینے والا فیچر متعارف ہونے کے قریب

ابھی واٹس ایپ اکاؤنٹس صارفین کے فون نمبروں سے منسلک ہوتے ہیں۔ مگر اب یہ تبدیل ہونے والا ہے کیونکہ میٹا کی جانب سے واٹس ایپ صارفین کے لیے یوزر نیم سپورٹ فراہم کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ واٹس ایپ کی جانب سے یوزر نیم فیچر کی تیاری پر کافی عرصے سے کام

Loading

واٹس ایپ کو ہمیشہ کیلئے بدل دینے والا فیچر متعارف ہونے کے قریب Read More »

وہ عام غذا جسے محض 4 دن کھانے سے یادداشت متاثر ہوسکتی ہے

اگر آپ جنک یا فاسٹ فوڈ جیسے برگر، پیزا یا ایسی ہی چیزیں کھانا پسند کرتے ہیں تو انہیں محض چند دن استعمال کرنا بھی دماغ کے لیے نقصان دہ ہوتا ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا اسکول آف میڈیسن کی تحقیق میں بتایا

Loading

وہ عام غذا جسے محض 4 دن کھانے سے یادداشت متاثر ہوسکتی ہے Read More »

شعیب ملک سے علیحدگی کی خبریں: ثنا جاوید کی انسٹا اسٹوری وائرل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی جانب سے اداکارہ ثنا جاوید سے علیحدگی کی خبروں کو غلط قرار دیے جانے کے بعد ثنا کی انسٹا اسٹوری بھی وائرل ہوگئی۔ شعیب ملک ان دنوں اپنی اہلیہ ثنا جاوید سے علیحدگی کی افواہیں سامنے آنے کے بعد  خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں۔ حال

Loading

شعیب ملک سے علیحدگی کی خبریں: ثنا جاوید کی انسٹا اسٹوری وائرل Read More »

کیا محمدعامر انٹرنیشنل کرکٹ میں واپس آرہے ہیں؟ فاسٹ بولر نے واضح طور پر بتادیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر  محمد عامر  نے انٹرنیشنل کرکٹ میں   واپسی کے حوالے سے   واضح   جواب  دے دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں محمد عامر کا کہنا تھا کہ دو تین روز سے یہ سن رہا ہوں کہ محمد عامر کم بیک کر رہے ہیں اور ریٹائرمنٹ واپس لے رہے

Loading

کیا محمدعامر انٹرنیشنل کرکٹ میں واپس آرہے ہیں؟ فاسٹ بولر نے واضح طور پر بتادیا Read More »

بھارت کی طرف سے کسی قسم کے ایڈونچرکو خارج از امکان قرار نہیں دیا جاسکتا: وزیر دفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت کی طرف سے کسی قسم کے ایڈونچرکو خارج از امکان قرار نہیں دیا جاسکتا لیکن جو بھارت کو نقصان پہنچے گا اس متعلق یہ ضرورسوچیں گے۔ جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھاکہ سیاسی طور پر بھارت میں بہت زیادہ

Loading

بھارت کی طرف سے کسی قسم کے ایڈونچرکو خارج از امکان قرار نہیں دیا جاسکتا: وزیر دفاع Read More »

ترجمان وزیراعلیٰ کی تنقید پر صدرپی ٹی آئی پختونخوا برہم، کل تک عہدے سے ہٹانے کی مہلت دے دی

پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے صدر جنید اکبر نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے ترجمان فراز مغل کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کر دیا۔ جنید اکبر کی جانب سے مطالبہ پی ٹی آئی کے مرکزی واٹس ایپ گروپ میں بھیجے گئے ایک آڈیو پیغام میں سامنے آیا جس میں انہوں نے الزام عائد

Loading

ترجمان وزیراعلیٰ کی تنقید پر صدرپی ٹی آئی پختونخوا برہم، کل تک عہدے سے ہٹانے کی مہلت دے دی Read More »

بھارت دوبارہ میزائل حملہ کرسکتا ہے، خاص نظر رکھنا ہوگی: جنرل ریٹائرڈ ناصر جنجوعہ

لاہور: سابق مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر جنجوعہ نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان پر دوبارہ میزائل حملہ کرسکتا ہے، ہمیں اس پر خاص نظر رکھنا ہوگی۔ پاکستان کی حالیہ سفارتی کامیابیاں، مستقبل کی امیدیں اور آئندہ دفاعی حکمتِ عملی” کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ ناصرجنجوعہ نے کہا کہ بھارت

Loading

بھارت دوبارہ میزائل حملہ کرسکتا ہے، خاص نظر رکھنا ہوگی: جنرل ریٹائرڈ ناصر جنجوعہ Read More »