Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی فوج کے سربراہ کا رابطہ، مشترکہ سرحدوں کو محفوظ بنانے پر اتفاق

پاکستان (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )فیلڈ مارشل آرمی چیف عاصم منیر سے ایرانی فوج کے سربراہ میجر جنرل عبدالرحیم موسوی کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ایرانی سفارتخانے کے جاری کردہ بیان کے مطابق فریقین نے مشترکہ سرحدوں پر دہشت گردی ختم کرکے اسے محفوظ بنانے پراتفاق کیا ہے۔ایرانی خبررساں ایجنسی کے مطابق میجر جنرل عبدالرحیم موسوی نے […]

Loading

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی فوج کے سربراہ کا رابطہ، مشترکہ سرحدوں کو محفوظ بنانے پر اتفاق Read More »

ٹرمپ نے 4 بار فون کیا مگر مودی نے کال نہ اٹھائی: جرمن اخبار کا دعویٰ

بین الاقوامی(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل)جرمن اخبار کا امریکی صدر اور بھارتی وزیراعظم کے حوالے سے نیا دعویٰ سامنے آیا ہے۔جرمن اخبار فرینکفرٹر الگمائنے نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حالیہ ہفتوں میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے چار مرتبہ فون پر بات کرنے کی کوشش کی

Loading

ٹرمپ نے 4 بار فون کیا مگر مودی نے کال نہ اٹھائی: جرمن اخبار کا دعویٰ Read More »

مکی آرتھر نے بابراعظم اور رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کیلئے غیر موزوں کھلاڑی قرار دیدیا

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق ڈائریکٹر اور سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے بابراعظم اور رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کے لیے غیر موزوں قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی کو انٹر ویو میں مکی آرتھر نے کہا کہ دونوں اچھے کھلاڑی ہیں لیکن کرکٹ تبدیل ہو چکی ہے، بابر اعظم اور محمد رضوان ٹی ٹوئنٹی

Loading

مکی آرتھر نے بابراعظم اور رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کیلئے غیر موزوں کھلاڑی قرار دیدیا Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 30 ہوگئی

بھارت کے شمالی حصے میں شدید بارشوں اور لینڈسلائیڈنگ سے 30 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق  مقبوضہ جموں و کشمیر کے شہر کٹرا میں ویشنو دیوی کے مندر کے قریب شدید بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ ہوئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لینڈسلائیڈنگ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا۔ بھارتی میڈیا

Loading

مقبوضہ کشمیر میں بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 30 ہوگئی Read More »

نااہل ارکان کی نشستوں پر بائیکاٹ، پی ٹی آئی کا این اے 129 کا ضمنی الیکشن لڑنے کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ این اے 129 لاہور کے ضمنی الیکشن میں حصہ لیا جائے گا۔ پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے سیاسی کمیٹی پر

Loading

نااہل ارکان کی نشستوں پر بائیکاٹ، پی ٹی آئی کا این اے 129 کا ضمنی الیکشن لڑنے کا اعلان Read More »

آج تربیلا ڈیم کے اسپیل ویز کھولنے کا فیصلہ

 نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے تربیلا ڈیم کے اسپیل ویز کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق آج دن ساڑھے 12 بجے تربیلا ڈیم کے اسپیل ویز کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ڈیم کے اسپل ویز کھلنے سے پانی کا بہاؤ 2لاکھ 50 ہزارکیوسک تک متوقع

Loading

آج تربیلا ڈیم کے اسپیل ویز کھولنے کا فیصلہ Read More »

چناب، راوی اور ستلج میں غیر معمولی سیلابی صورتحال، بھارت سے بھی نئی معلومات موصول، متعدد مقامات پر فلڈ الرٹ جاری

بھارتی ہائی کمیشن کی جانب سے پاکستان کو سیلاب سے متعلق فراہم کی گئی نئی معلومات کی بنا پر انڈس واٹر کمیشن نے دریائے چناب اور راوی کے مختلف مقامات پر فلڈ الرٹ جاری کر دیے۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ 38 سال

Loading

چناب، راوی اور ستلج میں غیر معمولی سیلابی صورتحال، بھارت سے بھی نئی معلومات موصول، متعدد مقامات پر فلڈ الرٹ جاری Read More »

پاک ڈچ نیشنل فورم کے زیر اہتمام  جشنِ آزادی پاکستان کی پر وقار تقریب منعقد کی گئی۔

پاک ڈچ نیشنل فورم کے زیر اہتمام  جشنِ آزادی پاکستان کی پر وقار تقریب منعقد کی گئی۔ تفصیلی رپورٹ۔۔۔محمد جاوید عظیمی ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل۔۔۔ رپورٹ اور عکاسی ۔۔۔ محمد جاوید عظیمی) وطن عزیز پاکستان کی آزادی کے لئے شاعر مشرق  علامہ ڈاکٹر  محمداقبالؒ نے  خواب دیکھا اور اس خواب کی تعبیر کے حصول

Loading

پاک ڈچ نیشنل فورم کے زیر اہتمام  جشنِ آزادی پاکستان کی پر وقار تقریب منعقد کی گئی۔ Read More »

قسمت اور عقل۔۔۔ تحریر۔۔۔جاوید چوہدری۔۔۔قسط نمبر1

قسمت اور عقل تحریر۔۔۔جاوید چوہدری ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ قسمت اور عقل۔۔۔ تحریر۔۔۔جاوید چوہدری)میرے کچھ پلے نہیں پڑتا، میں دنیا جہاں کی کتابیں خریدتا ہوں، دنیا کے تمام بڑے رسائل، میگزینز اور اخبارات منگواتا ہوں، میں نے گھر اور دفتر میں لائبریریاں بنا رکھی ہیں، میں سفر پرنکلتا ہوں تو میری گاڑی اور میرے

Loading

قسمت اور عقل۔۔۔ تحریر۔۔۔جاوید چوہدری۔۔۔قسط نمبر1 Read More »

گفتگو11_صفحہ نمبر 24__28۔۔۔حضرت واصف علی واصف رحمتہ اللہ علیہ

گفتگو11_صفحہ نمبر 24__28 حضرت واصف علی واصف رحمتہ اللہ علیہ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ حضرت واصف علی واصف رحمتہ اللہ علیہ)فقیروں کی دنیا میں یا درویشوں کی دنیا میں اس لیے کہتے ہیں کہ خواہش نہ کر کیونکہ بن مانگے ہی ملتا جا رہا ہے، ہمیشہ ہی بارش ہوتی ہے، ہمیشہ ہوتی ہے، ہمیشہ

Loading

گفتگو11_صفحہ نمبر 24__28۔۔۔حضرت واصف علی واصف رحمتہ اللہ علیہ Read More »