Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

دل کی باتیں ۔

دل کی باتیں ۔ کل ایک پچاس سال کے صاحب جن کے سینے میں اتنا درد تھا کہ ان سے دو قدم چلا نہیں جا رہا تھا میرے پاس تشریف لائے ۔ جب ان کی عمر 29 سال تھی تو ان کے دل کے سامنے والی نالی جسے ایل اے ڈی کہتے ہیں اس میں […]

Loading

دل کی باتیں ۔ Read More »

افغانستان، پاکستان میں سہ فریقی سیریز سے دستبردار، پی سی بی کا ردعمل بھی سامنے آگیا

افغانستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان میں ہونے والے سہ ملکی سیریز سے دستبرداری کے اعلان کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔ افغانستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ افغانستان پاکستان میں نومبر میں ہونے والی ٹرائی نیشن سیریز میں شریک نہیں ہو گا۔

Loading

افغانستان، پاکستان میں سہ فریقی سیریز سے دستبردار، پی سی بی کا ردعمل بھی سامنے آگیا Read More »

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا فرماتے: ‏“اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْهُدَى وَالتُّقَى وَالْعَفَافَ وَالْغِنَى” ‏“اے اللہ! میں تجھ سے ہدایت کا طالب ہوں، تقویٰ کا طلب گار ہوں، پاکدامنی کا خواہشمند ہوں، مالداری اور بے نیازی چاہتا ہوں“۔ ‏( جامع ترمذی،۳۴۸۹)

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

خون خرابہ ختم کرنےکا وقت آگیا، روس یوکرین جنگ بندی کیلئے ڈیل کریں: ٹرمپ

خون خرابہ ختم کرنےکا وقت آگیا، روس یوکرین جنگ بندی کیلئے ڈیل کریں: ٹرمپ انٹرنیشنل(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی یوکرینی ہم منصب ولادیمیر زیلنسکی سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات ہوئی۔ امریکی صدر  نے ولادیمیر زیلنسکی سے ملاقات کے دوران کہا کہ اب خون خرابہ ختم کرنےکا وقت آگیا ہے،  مذاکرات کے

Loading

خون خرابہ ختم کرنےکا وقت آگیا، روس یوکرین جنگ بندی کیلئے ڈیل کریں: ٹرمپ Read More »

اسرائیل نے امن معاہدےکی دھجیاں اڑا دیں، غزہ پر ایک اور حملہ، ایک ہی خاندان کے 11 افراد شہید

اسرائیل نے  امن معاہدے کی دھجیاں اڑا دیں، قابض فوج کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی سنگین خلاف ورزیاں جاری ہیں۔ اسرائیلی فوج نے غزہ میں طیارے سے گاڑی پر  حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد شہید ہوگئے۔ شہدا میں سات بچے اور تین خواتین شامل ہیں۔ رپورٹس کے

Loading

اسرائیل نے امن معاہدےکی دھجیاں اڑا دیں، غزہ پر ایک اور حملہ، ایک ہی خاندان کے 11 افراد شہید Read More »

پاکستان اور افغانستان کی جنگ ختم کرنا میرے لیے بہت آسان ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان اور  افغانستان کی جنگ کو  ختم کرنا ان کے لیے بہت  آسان ہے۔ امریکی صدر  نے اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے جنگیں رکوانا پسندہے، حالیہ پاکستان اور افغانستان کی سرحدی کشیدگی سے آگاہ ہوں اور دونوں ممالک کے درمیان اس

Loading

پاکستان اور افغانستان کی جنگ ختم کرنا میرے لیے بہت آسان ہے: ڈونلڈ ٹرمپ Read More »

سرحدی کشیدگی: پاک افغان ٹریڈ معطل ہونے سے تاجروں کو اربوں روپے کا نقصان

سرحدی کشیدگی: پاک افغان ٹریڈ معطل ہونے سے تاجروں کو اربوں روپے کا نقصان پاکستان(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل)پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کے باعث اتوار  12 اکتوبر سے تمام سرحدوں پر دوطرفہ تجارت معطل ہے جس کے باعث اربوں روپے مالیت کی درآمدات اور برآمدات سمیت ٹرانزٹ ٹریڈ بند ہوگئی ہے، دونوں جانب ہزاروں

Loading

سرحدی کشیدگی: پاک افغان ٹریڈ معطل ہونے سے تاجروں کو اربوں روپے کا نقصان Read More »

آزاد کشمیر کے وزیرخزانہ اور وزیرخوراک نے اپنی وزاتوں سے استعفیٰ دے دیا

آزاد کشمیر کے وزیرخزانہ عبدالماجد خان اور وزیرخوراک چوہدری اکبرابراہیم نےاپنی وزاتوں سےاستعفیٰ دے دیا۔ وزیرخزانہ اور وزیرخوراک نےپریس کانفرنس میں استعفےکا اعلان کیا اور ماجد خان نے کہاکہ باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت مہاجرین کی 12 نشستیں ختم کرنےکافیصلہ کیاگیا اور وزیراعظم آزادکشمیر انوارالحق اس سارے عمل کے ذمہ دارہیں۔ انہوں نے کہا کہ

Loading

آزاد کشمیر کے وزیرخزانہ اور وزیرخوراک نے اپنی وزاتوں سے استعفیٰ دے دیا Read More »

پختونخوا حکومت کا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر چیف جسٹس کو خط

خیبر پختونخوا حکومت نے وزیراعلیٰ  پختونخوا کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر اسلام آباد ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ خیبرپختونخوا حکومت نے ایڈووکیٹ جنرل شاہ فیصل اتمانخیل کی وساطت سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست جمع کروائی اور چیف جسٹس پاکستان کے نام  خط  لکھا جس

Loading

پختونخوا حکومت کا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر چیف جسٹس کو خط Read More »

بھارتی فوجی قیادت کو خبردار کرتا ہوں نیوکلیئر انوائرمنٹ میں دونوں ممالک میں جنگ کیلئے گنجائش نہیں: فیلڈ مارشل

آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے بھارتی فوجی قیادت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہےکہ نیوکلیئر انوائرمنٹ میں دونوں ممالک میں جنگ کیلئے گنجائش نہیں ہے۔ پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف عاصم منیر نے کہا کہ آپریشن بنیان مرصوص کے دوران قوم اپنی فوج کے ساتھ

Loading

بھارتی فوجی قیادت کو خبردار کرتا ہوں نیوکلیئر انوائرمنٹ میں دونوں ممالک میں جنگ کیلئے گنجائش نہیں: فیلڈ مارشل Read More »