منہاج القرآن انٹرنیشنل آئرلینڈ کے زیر اہتمام ڈبلن میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی 75ویں سالگرہ کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل آئرلینڈ کے زیر اہتمام ڈبلن میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی 75ویں سالگرہ کی پروقار تقریب اور افطار ڈنر کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف شعبہ ہے زندگی سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات اور کمیونٹی نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ ڈبلن آئرلینڈ (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل […]
![]()









