اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 49 فلسطینی شہید، غزہ میں بچوں کو قتل کرنے سے متعلق بی بی سی کی رپورٹ جاری
اسرائیلی فوج کی غزہ میں خونریز کارروائیوں میں کمی نہ آسکی، قابض فوج نے ایک روز میں 49 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فوج کے حملوں میں شہید ہونے والوں میں امداد کے منتظر 17 افراد شامل تھے۔ اسرائیلی فوج کے حملوں میں غزہ میں شہدا کی مجموعی تعداد 61 […]
![]()









