منظوم کلام عقیدت و تحسین بنام محترم و مکرم جناب سابق وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان ، لیاقت علی خان صاحب شہید۔۔کلام ۔۔۔ ناصر نظامی
منظوم کلام عقیدت و تحسین بنام محترم و مکرم جناب سابق وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان ، لیاقت علی خان صاحب شہید کلام ۔۔۔ ناصر نظامی لیاقت علی خاں نے حب الوطنی کی سزا ، پائی ایک بھرے جلسے میں اپنے سینے پہ گولی ، کھائی سامراجی قوتوں نے بنا ان کے خلاف ایک ، جال […]
![]()









