بھکر میں چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، پنجاب پولیس کے دو اہلکار شہید
پنجاب اور خیبر پختونخوا کے سرحدی علاقے بھکر میں واقع داجل بین الصوبائی چیک پوسٹ پر ایک خودکش حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں پنجاب پولیس کے دو بہادر جوانوں نے جام شہادت نوش کیا ہے۔ حملے کے دوران چیک پوسٹ پر موجود کانسٹیبل فہیم عباس اور کانسٹیبل شہباز مدنی دھماکے کی زد میں […]
![]()
بھکر میں چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، پنجاب پولیس کے دو اہلکار شہید Read More »









