9 مئی کیس: غیر حاضری پر خدیجہ شاہ سمیت 8 ملزمان کے وارنٹ جاری
لاہور: انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کیس کے غیر حاضر ملزمان کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں 9 مئی سے متعلق کیسز کی سماعت ہوئی جس دوران عدالت نے عدم حاضری پر 2 مقدمات میں 8 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ عدالت نے خدیجہ شاہ کے جناح […]
![]()
9 مئی کیس: غیر حاضری پر خدیجہ شاہ سمیت 8 ملزمان کے وارنٹ جاری Read More »









