اسرائیلی حملے نے یرغمالیوں کی رہائی کی تمام امیدیں ختم کردیں: قطری وزیراعظم
قطری وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی نے کہا ہے کہ اسرائیلی حملے نے یرغمالیوں کی رہائی کی تمام امیدیں ختم کر دی ہیں۔ امریکی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں قطری وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی نے کہاکہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی پر نیتن یاہوکو انصاف کے کٹہرے میں لایا […]
![]()
اسرائیلی حملے نے یرغمالیوں کی رہائی کی تمام امیدیں ختم کردیں: قطری وزیراعظم Read More »









