Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

فلسطین کو تسلیم کرنے سے متعلق کینیڈا کے اعلان پر امریکا اور اسرائیل کا ردعمل سامنے آگیا

امریکا اور اسرائیل کا فلسطین کو تسلیم کرنے سے متعلق کینیڈا کے اعلان  پر ردِعمل سامنے آگیا۔ کینیڈا کے وزیرِاعظم مارک کارنی نے اعلان کیا ہے کہ کینیڈا ستمبر میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ کینیڈین وزیرِاعظم نے کہا کہ کینیڈا کا ارادہ […]

Loading

فلسطین کو تسلیم کرنے سے متعلق کینیڈا کے اعلان پر امریکا اور اسرائیل کا ردعمل سامنے آگیا Read More »

امریکی صدر نے بھارت کی معیشت کو مردہ قرار دیدیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی معیشت کو مردہ معیشت دے دیا۔ سوشل میڈیا سائٹ ٹرتھ پر جاری بیان میں ٹرمپ نے کہاکہ مجھے اس کی پرواہ نہیں کہ بھارت روس کے ساتھ کیا کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ (بھارت اور روس) اپنی مردہ معیشت کو ایک ساتھ نیچے لے جاسکتے ہیں

Loading

امریکی صدر نے بھارت کی معیشت کو مردہ قرار دیدیا Read More »

ایک ماہ کیلئے بجلی کی قیمت میں کمی کا امکان

اسلام آباد: ملک بھر میں ایک ماہ کیلئے بجلی سستی ہونے کا امکان ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر سماعت مکمل کرلی ہے اور اتھارٹی اعدادوشمار کا جائزہ لینے کا بھی حتمی فیصلہ جاری کرے گی۔ ذرائع کی جانب سے بتایا جارہا ہے کہ ایک ماہ

Loading

ایک ماہ کیلئے بجلی کی قیمت میں کمی کا امکان Read More »

26 نومبر احتجاج کیس: عارف علوی اور سلمان اکرم سمیت 50 پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ جاری

اسلام آباد: انسداد دِہشتگردی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کیس میں 50  پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔ عدالت نے عارف علوی، عمر امین گنڈاپور، اسد قیصر، حماد اظہر، عاطف خان، عبدالقیوم نیازی، شبلی فراز،

Loading

26 نومبر احتجاج کیس: عارف علوی اور سلمان اکرم سمیت 50 پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ جاری Read More »

ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران بارشوں سے مزید 2 ہلاکتیں، تعداد 291 ہوگئی

اسلام آباد: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں بارشوں کے دوران پیش آنے والے حادثات میں مزید 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق خیبرپختونخوا میں ڈوبنے سے 2 بچے جاں بحق ہوئے جس کے بعد بارشوں کے باعث ملک میں جاں بحق افراد کی تعداد 291 ہوگئی جب کہ

Loading

ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران بارشوں سے مزید 2 ہلاکتیں، تعداد 291 ہوگئی Read More »

9 مئی مقدمات: انسداد دہشتگردی عدالت نے عمر ایوب اور شبلی فراز سمیت 196 ملزمان کو سزائیں سنادیں

فیصل آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے 3 مختلف مقدمات میں فیصلہ سناتے ہوئے عمر ایوب اور شبلی فراز سمیت 196 ملزمان کو سزائیں سنا دیں۔ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے پہلے 9 مئی کے 2 مقدمات کا فیصلہ سنایا جس میں 168 ملزمان کو 10، 10 سال کی سزائیں سنائیں۔

Loading

9 مئی مقدمات: انسداد دہشتگردی عدالت نے عمر ایوب اور شبلی فراز سمیت 196 ملزمان کو سزائیں سنادیں Read More »

سلسلہ عظیمیہ اُس کی علمی و سماجی خدمات کا تحقیقی جائزہ ۔۔۔ تحریر۔۔۔۔ڈاکٹروقار یوسف عظیمی۔۔۔قسط نمبر3

سلسلہ عظیمیہ اُس کی علمی و سماجی خدمات کا تحقیقی جائزہ تحریر۔۔۔۔ڈاکٹروقار یوسف عظیمی ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ سلسلہ عظیمیہ اُس کی علمی و سماجی خدمات کا تحقیقی جائزہ ۔۔۔ تحریر۔۔۔۔ڈاکٹروقار یوسف عظیمی ) کی۔ 18 سال کی عمر میں فوج میں ملازمت اختیار کی۔ پھر طبیعت میں جذب و استغراق بڑھتا چلا گیا۔

Loading

سلسلہ عظیمیہ اُس کی علمی و سماجی خدمات کا تحقیقی جائزہ ۔۔۔ تحریر۔۔۔۔ڈاکٹروقار یوسف عظیمی۔۔۔قسط نمبر3 Read More »

جاوید عظیمی نے عزیز دوستوں اور ساتھیوں کے اعزاز میں  پر تکلف حلیم پارٹی کا انتظام و انصرام کیا ۔۔

ہالینڈ، مدیر اعلیٰ ڈیلی روشنی نیوز محمد جاوید عظیمی نے  ہر دلعزیز دوستوں اور ساتھیوں کے اعزاز میں  پر تکلف حلیم پارٹی کا انتظام و انصرام کیا ۔۔ ہالینڈ (ڈیلی  روشتی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔۔ نمائندہ خصوصی) معروف آن لائن اردو اخبار ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل کے مدیر اعلیٰ محمد جاوید عظیمی نے فرینڈز روشنی فورم

Loading

جاوید عظیمی نے عزیز دوستوں اور ساتھیوں کے اعزاز میں  پر تکلف حلیم پارٹی کا انتظام و انصرام کیا ۔۔ Read More »

۔۔۔۔ یادگار فلمی گانا  ۔۔۔۔۔ شاعر  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تسلیم فاضلی

۔۔۔۔۔ یادگار فلمی گانا  ۔۔۔۔۔ شاعر  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تسلیم فاضلی میں جو شاعر کبھی ہوتا ترا سہرا کہتا چاند کو چاند نہ کہتا ، ترا چہرہ کہتا تجھ کو لےاڑتا ہوا بن کےمیں خوشبو کیطرح عمر بھر رکھتا زمانے کی نگاہوں سے پرے دل بھی گر پوچھتا ترا تو کبھی نہ کہتا خوش نصیبی سےمجھےاپنی ہی

Loading

۔۔۔۔ یادگار فلمی گانا  ۔۔۔۔۔ شاعر  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تسلیم فاضلی Read More »

جب سائنس نے مردہ جسم کو زندہ کرنے کی کوشش کی — اینڈریو یور اور گلاسگو کی خوفناک کہانی

جب سائنس نے مردہ جسم کو زندہ کرنے کی کوشش کی — اینڈریو یور اور گلاسگو کی خوفناک کہانی ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )1818ء میں اسکاٹ لینڈ کے ماہر طب اینڈریو یور نے طب کی تاریخ کا ایک ایسا سیاہ باب رقم کیا جس کا ذکر آج بھی خوف کے ساتھ ہوتا ہے۔ گلاسگو یونیورسٹی

Loading

جب سائنس نے مردہ جسم کو زندہ کرنے کی کوشش کی — اینڈریو یور اور گلاسگو کی خوفناک کہانی Read More »