ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 881 ہوگئی: این ڈی ایم اے
اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک میں بارشوں اور سیلاب سے اب تک ہونے والے جانی اور مالی نقصانات کا ڈیٹا جاری کر دیا۔ این ڈی ایم اے کے مطابق ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب کے باعث اب تک 881 افراد جاں بحق اور 1176 زخمی ہوئے جن میں […]
![]()
ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 881 ہوگئی: این ڈی ایم اے Read More »









