تین ملکی سیریز کا پہلا میچ: پاکستان نے افغانستان کو 39 رنز سے شکست دے دی
تین ملکی سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے افغانستان کو 39 رنز سے شکست دے دی۔ شارجہ میں کھیلے گئے ایونٹ کے پہلے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹوں پر 182 رنز بنائے۔ کپتان سلمان علی آغا نے 53 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی جبکہ صاحبزادہ […]
![]()
تین ملکی سیریز کا پہلا میچ: پاکستان نے افغانستان کو 39 رنز سے شکست دے دی Read More »









