غزہ کا المیہ انسانیت کا امتحان ہے، ان اقدار کا دفاع کرنا ہے جن کا ہم دعویٰ کرتے ہیں: ملائیشین وزیراعظم
ملائیشیاکے وزیراعظم انور ابراہیم نے غزہ کے لیے عالمی رہنماؤں سے آواز بلند کرنے کی اپیل کر دی۔ انور ابراہیم نے کہا کہ غزہ میں رونما ہونے والا المیہ پوری انسانیت کا امتحان ہے، غزہ میں پورے پورے خاندان اوربچوں کا قتل ہو رہا ہے، لوگ بھوک سے مر رہے ہیں، انسانی جان اور وقار […]
![]()









