Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

انسداد دہشتگردی عدالت نے وزیراعلیٰ کے پی کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز کردیا

انسداد دہشتگردی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز کر دیا۔ اسلام آباد کی اے ٹی سی نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی، صوبائی وزیر مینا آفریدی، اور شفیع اللہ آفریدی سمیت دیگر ملزمان کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز کیا ہے۔ انسدادِ دہشتگردی عدالت کے جج …

انسداد دہشتگردی عدالت نے وزیراعلیٰ کے پی کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز کردیا Read More »

Loading

سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں منظور وٹو انتقال کرگئے

لاہور: سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں منظور احمد وٹو انتقال کرگئے۔  سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں منظور وٹو کا انتقال ہوگیا ہے اور ان کے اہلخانہ کی جانب سے انتقال کی تصدیق کی گئی ہے۔ میاں منظور وٹو کا تعلق پنجاب کے ضلع اوکاڑہ سے تھا جب کہ وہ ماضی میں وزیراعلیٰ پنجاب اور اسپیکر پنجاب اسمبلی …

سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں منظور وٹو انتقال کرگئے Read More »

Loading

خاموش مفاہمت دوبارہ شروع، اڈیالہ کے بجائے کوٹ لکھپت گفتگو کا مرکز

اسلام آباد : باخبر ذرائع نے دی نیوز کو بتایا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنماؤں فواد چوہدری، عمران اسمٰعیل اور محمود مولوی کے ایک گروپ نے ایک مرتبہ پھر خاموشی سے مفاہمتی کوششیں تیز کر دی ہیں، جن کا مقصد ملک میں سیاسی درجہ حرارت کم کرنا، بالخصوص فوجی …

خاموش مفاہمت دوبارہ شروع، اڈیالہ کے بجائے کوٹ لکھپت گفتگو کا مرکز Read More »

Loading

بھیک مانگنے پر مختلف ممالک سے ہزاروں پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کیے جانیکا انکشاف

دنیا کے مختلف ممالک سے بھیک مانگنے پر ہزاروں پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اوورسیز پاکستانیز اور انسانی حقوق کا اجلاس چیئرمین کمیٹی آغا رفیع اللہ کی سربراہی میں ہوا۔ ڈی جی ایف آئی اے نے کمیٹی کو بتایا کہ اس سال 51 ہزار پاکستانیوں …

بھیک مانگنے پر مختلف ممالک سے ہزاروں پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کیے جانیکا انکشاف Read More »

Loading

روشنی کی باتیں۔۔۔محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ

روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ ۔۔۔پاکیزہ خیالات۔۔۔ پاکیزہ خیالات کی روشنی میں بندے کے اعمال بھی پاکیزہ ہو جاتے ہیں ، جو انسانوں کے لئے خیر و بھلائی کا سبب بن جاتے ہیں۔

Loading

اولاد کی حفاظت موجودہ دور میں کیسے کی جائے۔۔۔؟۔۔۔(قسط نمبر2)

اولاد کی حفاظت موجودہ دور میں کیسے کی جائے۔۔۔؟ موبائل انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کے منفی اثرات سے اولاد کو کیسے بچائیں۔ (قسط نمبر2) ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )کار کردگی کا جان کر بہت افسوس ہوا۔ آپ کے خیال میں اس کے بگاڑ کے اسباب موبائل فون اور انٹر نیٹ ہیں۔ یہ خیال کسی حد …

اولاد کی حفاظت موجودہ دور میں کیسے کی جائے۔۔۔؟۔۔۔(قسط نمبر2) Read More »

Loading

فرانس ،  مسرت و انبساط کے لمحات کے موقعہ پر خصوصی تقریب منعقد کی گئی۔

فرانس ،  مسرت و انبساط کے لمحات کے موقعہ پر خصوصی تقریب منعقد کی گئی،  پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ سفارت خانہ پاکستان کے افسران کی بھی بھرپور شرکت ۔ پیرس   فرانس(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔نمائندہ خصوصی۔۔۔ منیر احمد ملک )          راجہ بابر حسین  صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس و صدر منہاج ویلفئیر فاؤنڈیشن یورپ  کی …

فرانس ،  مسرت و انبساط کے لمحات کے موقعہ پر خصوصی تقریب منعقد کی گئی۔ Read More »

Loading

منہاج یورپین کونسل کے زیراہتمام چھٹی سالانہ تربیتی و دعوتی نشست، صاحبزادہ شیخ حماد مصطفیٰ المدنی القادری کا دعوت و اصلاح پر بصیرت افروز خطاب

*منہاج یورپین کونسل کے زیراہتمام چھٹی سالانہ تربیتی و دعوتی نشست، صاحبزادہ شیخ حماد مصطفیٰ المدنی القادری کا دعوت و اصلاح پر بصیرت افروز خطاب* یونان(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔انصر اقبال بسراء  )منہاج القرآن انٹرنیشنل یونان کے مرکزی ہیڈ آفس میں *منہاج یورپین کونسل* کے زیراہتمام *چھٹی سالانہ تربیتی و دعوتی نشست* کا انعقاد نہایت …

منہاج یورپین کونسل کے زیراہتمام چھٹی سالانہ تربیتی و دعوتی نشست، صاحبزادہ شیخ حماد مصطفیٰ المدنی القادری کا دعوت و اصلاح پر بصیرت افروز خطاب Read More »

Loading

اولاد کی حفاظت موجودہ دور میں کیسے کی جائے۔۔۔؟۔۔۔قسط نمبر1

اولاد کی حفاظت موجودہ دور میں کیسے کی جائے۔۔۔؟ موبائل انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کے منفی اثرات سے اولاد کو کیسے بچائیں۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔ اولاد کی حفاظت موجودہ دور میں کیسے کی جائے۔۔۔؟۔۔۔قسط نمبر1 )اگر کوئی بچہ اپنے ماں باپ سے کہے کہ وہ دو چار گھنٹوں کے لئے کسی دلچسپ مقام کی …

اولاد کی حفاظت موجودہ دور میں کیسے کی جائے۔۔۔؟۔۔۔قسط نمبر1 Read More »

Loading