ٹیکس ٹو جی ڈی پی تناسب 13.5 فیصد تک لےجانے کا ہدف ہے: وزیر خزانہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ چند سال میں ٹیکس ٹو جی ڈی پی تناسب 13.5 فیصد تک لےجانے کا ہدف ہے۔ جیو نیوز کے مطابق وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے موڈیز ریٹنگ ایجنسی کے ساتھ ورچوئل اجلاس کیا جس دوران پاکستان کی معاشی صورتحال، اصلاحاتی ایجنڈے اور پیشرفت پر بریفنگ […]
![]()
ٹیکس ٹو جی ڈی پی تناسب 13.5 فیصد تک لےجانے کا ہدف ہے: وزیر خزانہ Read More »









