Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

منہاج القرآن انٹرنیشنل آئرلینڈ  کے زیر اہتمام ڈبلن میں ماہانہ درود و سلام کی روح پرور محفل منعقد کی گئی۔

منہاج القرآن انٹرنیشنل آئرلینڈ  کے زیر اہتمام ڈبلن میں ماہانہ درود و سلام کی روح پرور محفل منعقد کی گئی۔ ڈبلن آئرلینڈ (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔وسیم بٹ ) تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل آئرلینڈ  کے زیر اہتمام ڈبلن میں ماہانہ درود و سلام کی ایک روح پرور محفل منعقد کی گئی جس میں تحریک منہاج […]

Loading

منہاج القرآن انٹرنیشنل آئرلینڈ  کے زیر اہتمام ڈبلن میں ماہانہ درود و سلام کی روح پرور محفل منعقد کی گئی۔ Read More »

ہم نے ٹی ٹوئنٹی سیریز اور ایشیا کپ کیلئے انتہائی شاندار اسکواڈ تشکیل دیا ہے: مائیک ہیسن

پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ مائیک ہیسن نےکہا ہےکہ ہم نے حالیہ  ٹی ٹوئنٹی سیریز  اور  ایشیا کپ کے لیے ایک انتہائی شاندار  اسکواڈ تشکیل دیا ہے۔ مائیک ہیسن نے سوشل میڈیا پر پاکستان کے ایشیا کپ اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ دیکھ کر اچھا لگا کہ

Loading

ہم نے ٹی ٹوئنٹی سیریز اور ایشیا کپ کیلئے انتہائی شاندار اسکواڈ تشکیل دیا ہے: مائیک ہیسن Read More »

ٹرمپ سے اصلی کے بجائے ڈمی پیوٹن نے ملاقات کی، بھارتی میڈیا مضحکہ خیز پروپیگنڈا کرنے لگا

امریکی ریاست الاسکا میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان جمعے کو اہم ملاقات ہوئی۔ الاسکا کے جوائنٹ بیس ایلمینڈورف-رچرڈسن (JBER) میں دونوں صدور کے درمیان ملاقات تقریباً 4 گھنٹے تک جاری رہی، دونوں رہنماؤں نے بات چیت کو انتہائی تعمیری قرار دیا مگر یوکرین جنگ ختم کرنے کے لیے سیز

Loading

ٹرمپ سے اصلی کے بجائے ڈمی پیوٹن نے ملاقات کی، بھارتی میڈیا مضحکہ خیز پروپیگنڈا کرنے لگا Read More »

غزہ میں امداد کے منتظر افراد پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ اوربمباری، مزید 57 فلسطینی شہید

غزہ میں امداد لینے والوں پر اسرائیلی فوج کی جانب سے وحشیانہ فائرنگ اور بمباری سے مجموعی طور پر 57 فلسطینی شہید ہوگئے۔ رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے امداد کے منتظر 38 فلسطینی شہید ہوئے جبکہ  ال اہلی اسپتال پر بھی بمباری ہوئی جس میں بھی شہادتیں ہوئیں، اتوار کی صبح  سے

Loading

غزہ میں امداد کے منتظر افراد پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ اوربمباری، مزید 57 فلسطینی شہید Read More »

آرمی چیف نے سعودی وفد سے کہا بھارت چمکتی مرسڈیز اور پاکستان بھرا ہوا ڈمپر ہے، تصادم پر اندازہ لگالیں نقصان کس کا زیادہ ہوگا؟ وزیرداخلہ

وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان پر دباؤ آیا کہ جہاز گرانے کے بعد بھارت کیخلاف مزید کوئی کارروائی نہ کی جائے، آرمی چیف نے سعودی وفد سے کہا بھارت چمکتی مرسڈیز اور پاکستان بھرا ہوا ڈمپرٹرک ہے، دونوں گاڑیوں کے تصادم ہونے پر اندازہ لگالیں نقصان کس کا زیادہ ہوگا؟ لاہور

Loading

آرمی چیف نے سعودی وفد سے کہا بھارت چمکتی مرسڈیز اور پاکستان بھرا ہوا ڈمپر ہے، تصادم پر اندازہ لگالیں نقصان کس کا زیادہ ہوگا؟ وزیرداخلہ Read More »

اسرائیلی آرمی چیف نے غزہ سٹی پر قبضے کے منصوبے کی منظوری دیدی

تل ابیب: اسرائیلی فوج کے سربراہ نے غزہ سٹی پر قبضے کے منصوبے کی منظوری دیدی۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی چیف آف اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل ایال ضمیر نے غزہ سٹی پر قبضے کے منصوبے کی منظوری دے دی جس کے بعد اسرائیلی وزیر دفاع اگلے ہفتے پلان کو منظور کریں گے۔ رپورٹ کے مطابق

Loading

اسرائیلی آرمی چیف نے غزہ سٹی پر قبضے کے منصوبے کی منظوری دیدی Read More »

آبادیوں کو پانی کے راستوں سے ہٹا کر دوسرے مقامات پر نئی بستیاں آباد کریں گے: علی امین کا اعلان

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور  نے سیلاب متاثرین کے لیےگھر  بنانے اور آبادیوں کو پانی کے راستوں سے ہٹا کر دوسرے مقامات پر نئی بستیاں آباد کرنے کا اعلان کردیا۔  وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور  نے سوات میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا جائزہ لینے کے بعد میڈیا سےگفتگو  میں کہاکہ جس کا جتنا نقصان ہوا

Loading

آبادیوں کو پانی کے راستوں سے ہٹا کر دوسرے مقامات پر نئی بستیاں آباد کریں گے: علی امین کا اعلان Read More »

افواج نے ملک کوبڑی دہشتگردی سے بچالیا، تفصیلات جلد سامنے لائی جائیں گی، فیصل واوڈا

سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی سربراہی میں افواج نے ملک کوبڑی دہشتگردی سے بچالیا۔ فیصل واوڈا نے کہا کہ ملک کو دہشت گردی سے بچانے کی تفصیلات جلد سامنے لائی جائیں گی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ سیاستدان، این جی اوز اور دیگر ذاتی مفادات کے

Loading

افواج نے ملک کوبڑی دہشتگردی سے بچالیا، تفصیلات جلد سامنے لائی جائیں گی، فیصل واوڈا Read More »