Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

گوگل جیمنائی اب آپ کی واٹس ایپ چیٹس کو بھی پڑھ سکتا ہے

اگر آپ فون پر گوگل کے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹ جیمنائی کو استعمال کرتے ہیں تو کمپنی نے اس میں ایک بڑی تبدیلی کی ہے۔ 7 جولائی سے گوگل نے اپنے اے آئی چیٹ بوٹ کی جانب سے اینڈرائیڈ ڈیوائسز میں موجود تھرڈ پارٹی ایپس سے کمیونیکیٹ کرنے کے عمل کو […]

Loading

گوگل جیمنائی اب آپ کی واٹس ایپ چیٹس کو بھی پڑھ سکتا ہے Read More »

ون ڈے رینکنگ: بیٹرز میں بابر کی دوسری پوزیشن، ٹاپ ٹین آل راؤنڈرز میں کوئی پاکستانی شامل نہیں

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) نے  ون ڈے بیٹرز کی  رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی رینکنگ کے مطابق بیٹرز کی فہرست میں بھارت کے شبمن گل کی پہلی پوزیشن برقرار  ہے جب کہ پاکستانی بیٹر بابراعظم کی دوسری اور  بھارتی کپتان  روہت شرما کی تیسری پوزیشن ہے۔ بیٹرز رینکنگ میں سری لنکا

Loading

ون ڈے رینکنگ: بیٹرز میں بابر کی دوسری پوزیشن، ٹاپ ٹین آل راؤنڈرز میں کوئی پاکستانی شامل نہیں Read More »

اسرائیلی وزیر اعظم کی صدر ٹرمپ سے دوسری ملاقات ، اعلامیہ جاری نہ ہوسکا

واشنگٹن: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے وائٹ ہاؤس میں 2 روز میں دوسری ملاقات ہوئی تاہم بات چیت کا اعلامیہ جاری نہ کیا جاسکا۔ امریکی صدر سے اسرائیلی وزیراعظم کی دوسری ملاقات بھی عشائیہ پر ہوئی۔ 90 منٹ تک جاری اس ملاقات سے متعلق وائٹ ہاؤس یا اسرائیلی وزیراعظم

Loading

اسرائیلی وزیر اعظم کی صدر ٹرمپ سے دوسری ملاقات ، اعلامیہ جاری نہ ہوسکا Read More »

امریکا واقعی مسئلے کا پُرامن حل چاہتا ہے تو برابری کے معاہدے کو ممکن بنائے: ایرانی وزیر خارجہ

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی جنگ نے سفارت کاری کو سبوتاژ کردیا ، امریکا سفارت کاری دوبارہ شروع کر سکتا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے برطانوی جریدے میں ایک مضمون میں کہا کہ مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے نے ثابت کر دیا کہ اسرائیل کو امن سے

Loading

امریکا واقعی مسئلے کا پُرامن حل چاہتا ہے تو برابری کے معاہدے کو ممکن بنائے: ایرانی وزیر خارجہ Read More »

امریکا میں لاکھوں افراد کی نوکریاں خطرے میں، ٹرمپ انتظامیہ کو چھانٹی کی اجازت مل گئی

واشنگٹن: امریکی سپریم کورٹ نے صدرٹرمپ کو وفاقی ملازمین کی  بڑے پیمانے  پر چھانٹیوں کی اجازت دیدی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی سپریم کورٹ کی اجازت کے بعد ٹرمپ انتظامیہ کے پاس کئی اداروں سے بڑی تعداد میں ملازمین فارغ کرنے کا راستہ کُھل گیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ ٹرمپ انتظامیہ یقینی طور

Loading

امریکا میں لاکھوں افراد کی نوکریاں خطرے میں، ٹرمپ انتظامیہ کو چھانٹی کی اجازت مل گئی Read More »

وزیراعلیٰ مریم نواز نے راولپنڈی میں نواز شریف فلائی اوور سمیت کئی ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کر دیا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے راول پنڈی میں نواز شریف فلائی اوور سمیت کئی ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کردیا ۔ وزیراعلیٰ مریم نوازنے  اپنے خطاب میں کہا کہ سی اینڈ ڈبلیو نے ایک سال میں جو کام کیا وہ لائقِ تحسین ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب میں سڑکوں کی تعمیرومرمت کے کام سے

Loading

وزیراعلیٰ مریم نواز نے راولپنڈی میں نواز شریف فلائی اوور سمیت کئی ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کر دیا Read More »

پشاور ہائیکورٹ: پی ٹی آئی نے مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست دائر کردی

پشاور: تحریک انصاف نے مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پشاور ہائیکورٹ میں دائر کردی۔   پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے جنرل سیکرٹری علی اصغر کی جانب سے دائر درخواست میں الیکشن کمیشن اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ مخصوص نشستیں تحریک انصاف کا حق ہیں، مخصوص نشستوں سےمتعلق کیس میں

Loading

پشاور ہائیکورٹ: پی ٹی آئی نے مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست دائر کردی Read More »

کراچی: فلیٹ میں مردہ پائی گئی حمیرا اصغر کی لاش کا پوسٹ مارٹم مکمل، لواحقین سے رابطہ ہوگیا

کراچی: ڈیفنس فیز  6 میں فلیٹ میں مردہ پائی گئی اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش کا پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق حمیرا کا تعلق لاہور سے تھا، ادکارہ کی لاش سرد خانے منتقل کردی گئی ہے اور مرحومہ کے لواحقین سے رابطہ ہوگیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ خاتون نے 2018 میں فلیٹ

Loading

کراچی: فلیٹ میں مردہ پائی گئی حمیرا اصغر کی لاش کا پوسٹ مارٹم مکمل، لواحقین سے رابطہ ہوگیا Read More »

عمران خان نےکوٹ لکھپت کے قیدی رہنماؤں کی مذاکرات کی اپیل مسترد کردی

اسلام آباد: کوٹ لکھپت جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں کی جانب سے حکومتی اتحاد سے مذاکرات کی حمایت کے صرف چند روز بعد  پارٹی کے بانی چیئرمین عمران خان نے واضح الفاظ میں اس تجویز کو مسترد کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ مذاکرات کا وقت ختم ہو چکا ہے۔ 8

Loading

عمران خان نےکوٹ لکھپت کے قیدی رہنماؤں کی مذاکرات کی اپیل مسترد کردی Read More »

وفاقی حکومت کا 300 ارب روپے کی گندم امپورٹ کرنے کا فیصلہ بدنیتی پر مبنی تھا: آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں تصدیق

اسلام آباد: آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ میں تصدیق کی گئی ہےکہ وفاقی حکومت کا 300 ارب روپے کی گندم امپورٹ کرنے کا فیصلہ بدنیتی پر مبنی تھا جو ناقابل اعتماد ڈیٹا کی بنیاد پر کیا گیا۔  رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مالی سال 24-2023 میں گندم امپورٹ کرنے کا فیصلہ وفاقی و

Loading

وفاقی حکومت کا 300 ارب روپے کی گندم امپورٹ کرنے کا فیصلہ بدنیتی پر مبنی تھا: آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں تصدیق Read More »