Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

اقوام متحدہ میں فلسطینی عوام کے حق خود ارادیت کی توثیق کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطینی عوام کے حق خود ارادیت کی توثیق کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کرلی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 164 ممالک نے قرارداد کے حق میں ووٹ دیا،  8 ممالک نے اس کی مخالفت کی جبکہ 9 ممالک نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔ اس موقع …

اقوام متحدہ میں فلسطینی عوام کے حق خود ارادیت کی توثیق کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور Read More »

Loading

افغانستان میں چھوڑا گیا امریکی اسلحہ طالبان فورسز کی بنیادی طاقت بن چکا، امریکی ادارے کا انکشاف

افغانستان کی تعمیرِ نو کے لیے قائم امریکی سرکاری نگراں ادارے اسپیشل انسپکٹر جنرل فار افغانستان ری کنسٹرکشن (سیگار) نے حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا کہ افغانستان میں چھوڑا گیا اربوں ڈالر مالیت کا امریکی اسلحہ  اب طالبان سکیورٹی فورسز کی بنیادی طاقت بن چکا ہے۔ سیگار کی رپورٹ گزشتہ ہفتے جاری کی گئی۔ 137 …

افغانستان میں چھوڑا گیا امریکی اسلحہ طالبان فورسز کی بنیادی طاقت بن چکا، امریکی ادارے کا انکشاف Read More »

Loading

علیمہ خان کا عمران خان سے ملاقات کیلئے آج پھر اڈیالہ جیل جانے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے  آج پھر  ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل جانے کا اعلان کردیا۔  علیمہ خان نے کہا کہ عمران خان سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل جائیں گے اور وہاں بیٹھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ  اگر ہماری ملاقات نہیں کرائی گئی اور ہم پر …

علیمہ خان کا عمران خان سے ملاقات کیلئے آج پھر اڈیالہ جیل جانے کا اعلان Read More »

Loading

سابق چیف جسٹس کو دھمکیاں دینے کا کیس: کالعدم ٹی ایل پی کے رہنما کو 35 سال کی سزا

لاہور : سابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کو دھمکیاں دینے سے متعلق مقدمے میں کالعدم ٹی ایل پی کے پیرظہیرالحسن شاہ کو سزا سنادی گئی۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے  سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس ریٹائرڈ قاضی فائز عیسیٰ کو دھمکیاں دینے سے متعلق مقدمے کا ٹرائل مکمل ہونے پر فیصلہ …

سابق چیف جسٹس کو دھمکیاں دینے کا کیس: کالعدم ٹی ایل پی کے رہنما کو 35 سال کی سزا Read More »

Loading

وزیراعلیٰ کے پی نے شہدا کے ورثا کی امدادی رقم 50 لاکھ سے بڑھاکر ایک کروڑ کردی

پشاور: وزیراعلیٰ کے پی نے شہدا کے ورثا کیلئے امدادی رقم مزید 50 لاکھ روپے بڑھانےکا اعلان کردیا۔  وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی سے پاک بھارت جنگ میں فورسزکے شہدا نے ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ نے شہدا کے ورثا کے لیے امدادی رقم  50 لاکھ سے بڑھا کر  ایک کروڑ  روپے اور زخمی اہلکاروں …

وزیراعلیٰ کے پی نے شہدا کے ورثا کی امدادی رقم 50 لاکھ سے بڑھاکر ایک کروڑ کردی Read More »

Loading

9 مئی واقعات: آئی ایس پی آر نے عمران فیض حمید گٹھ جوڑ کا دعویٰ نہیں کیا

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کے سینئر ارکان کی جانب سے متعدد مرتبہ اس بات پر زور دیے جانے کے باوجود کہ 9 مئی کے واقعات کے پیچھے سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے درمیان مبینہ گٹھ جوڑ تھا، فوج کے میڈیا ونگ نے تاحال اپنے …

9 مئی واقعات: آئی ایس پی آر نے عمران فیض حمید گٹھ جوڑ کا دعویٰ نہیں کیا Read More »

Loading

معروف شخصیت حاجی چوہدری نواز کی آنکھ کا کامیاب آپریشن۔ روشنی نیوز  وفد کی عیادت۔

ہالینڈ، دی ہیگ کی معروف شخصیت حاجی چوہدری نواز کی آنکھ کا کامیاب آپریشن روشنی نیوز  ٹیم کے جاوید عظیمی میاں عاصم ، چوہدری اقبال ، میاں عمران، چوہدری الیاس،  میاں آفتاب اور چوہدری اصغر کی وفد کی صورت میں عیادت۔ ہالینڈ (ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل۔۔۔ نمائندہ خصوصی )دی ہیگ کی جانی پہچانی شخصیت …

معروف شخصیت حاجی چوہدری نواز کی آنکھ کا کامیاب آپریشن۔ روشنی نیوز  وفد کی عیادت۔ Read More »

Loading

نامور فلمی اداکار آغا طالش

نامور فلمی اداکار آغا طالش ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )پاکستان کے نامور فلمی اداکار آغا طالش کا اصل نام آغا علی عباس قزلباش تھا اور وہ 10 نومبر 1923ء کو لدھیانہ میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کے والد پولیس میں ملازم تھے۔ اُنہیں اپنے والد کی ملازمت کے دوران مختلف شہروں میں جانے اور انہیں …

نامور فلمی اداکار آغا طالش Read More »

Loading

اللہ والا وہ ہوتا ہے  ۔۔۔ تحریر۔۔۔واصف علی واصف ؒ۔

۔۔۔۔۔۔۔  اللہ والا وہ ہوتا ہے  ۔۔۔۔۔۔۔ تحریر۔۔۔واصف علی واصف ؒ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔  اللہ والا وہ ہوتا ہے  ۔۔۔ تحریر۔۔۔واصف علی واصف ؒ)میں آپ کو بار بار سمجھاتا رہتا ہوں کہ آپ اچّھے انسان بن جاؤ۔ فقیری، درویشی، تو نام ہی ہیں، اصل میں تو آپ انسان ہیں۔ انسان ہی دانا انسان …

اللہ والا وہ ہوتا ہے  ۔۔۔ تحریر۔۔۔واصف علی واصف ؒ۔ Read More »

Loading

چنگیز خان کی ٹانگ ۔

چنگیز خان کی ٹانگ ۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )چنگیز خان (1227 تا 1158) نے اپنی زندگی کا آغاز منگولیا کے ایک قبائلی سردار کے طور پر کیا اور پھر ایک ایسی سلطنت کی بنیاد رکھی جو انسانی تاریخ کی سب سے بڑی سلطنت بنی۔ وہ ایک انتہائی کامیاب جرنیل تھا جس کی تربیت یافتہ …

چنگیز خان کی ٹانگ ۔ Read More »

Loading