Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

۔۔ غزل  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شاعر  ۔۔۔۔۔ فنا بلند شہری

۔۔۔۔ غزل  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شاعر  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فنا بلند شہری آپ بیٹھے ہیں بالیں پہ میری موت کا زور چلتا نہیں ہے موت مجھ کو گوارا ہے لیکن کیا کروں دم نکلتا نہیں ہے یہ ادا یہ نزاکت بھرا سن میرا دل تم پہ قربان لیکن کیا سنبھالو گے تم میرے دل کو جب یہ آنچل سنبھلتا […]

Loading

۔۔ غزل  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شاعر  ۔۔۔۔۔ فنا بلند شہری Read More »

یورک ایسڈاوراسکا علاج

یورک ایسڈاوراسکا علاج ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )یورک ایسڈ ایک تیزابی مادہ ہے جو ہر انسان کے اندر پایا جاتا ہے۔ اس کا اصل کام انسانی جسم میں گرمی کو پیدا کرنا ہے۔ خوراکی لحاظ سے غذائیں جو جسم میں پیورین پیدا کرتی ہیں جس سے یورک ایسڈ جسم میں بنتا ہے۔ جیسے کھٹی، گوشت

Loading

یورک ایسڈاوراسکا علاج Read More »

۔۔۔۔۔ غزل  ۔۔۔۔ شاعر  ۔۔۔۔۔ قتیل شفائی

۔۔۔۔۔۔۔ غزل  ۔۔۔۔۔۔ شاعر  ۔۔۔۔۔۔۔ قتیل شفائی نامہ  بر  اپنا ،  ہَواؤں   کو   بنانے   والے اب نہ آئیں گے پلٹ کر کبھی جانے والے کیا مِلے گا تجھے بکھرے ہُوئے خُوابوں کے سوا ریت   پر  ،  چاند   کی    تصویر    بنانے    والے مَیکدے بند ہُوئے ، ڈُھونڈ رہا ہُوں تُجھکو تو کہاں ہے مجھے آنکھوں سے

Loading

۔۔۔۔۔ غزل  ۔۔۔۔ شاعر  ۔۔۔۔۔ قتیل شفائی Read More »

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) نبی کریم ﷺنے فرمایا:مجھ پر درود بھیجا کرو، کیونکہ یہ تمہارے لیے باعث ِ طہارت ہے، اور اللہ تعالیٰ سے میرے لیے وسیلے کا سوال کیا کرو، یہ جنت کا سب سے بلند درجہ ہے، صرف ایک آدمی اس تک پہنچ سکے گا اور میں امید کرتا ہوں کہ وہ میں

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

پاکستان کرکٹ بورڈ نے حیدر علی کو معطل کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)  نےکرکٹر  حیدر علی کو معطل کردیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق قومی ٹیم کے بلے باز حیدر علی مانچسٹر پولیس کے ایک کرمنل کیس میں شامل تفتیش ہیں جس کے باعث انہیں معطل کیا گیا ہے۔  پی سی بی کا کہنا ہےکہ  واقعہ پاکستان شاہینز کرکٹ ٹیم کے

Loading

پاکستان کرکٹ بورڈ نے حیدر علی کو معطل کردیا Read More »

اسرائیل کی تاریخ کا سب سے بڑا تجارتی معاہدہ، مصر کیساتھ35 ارب ڈالر کی ڈیل

اسرائیل کی تاریخ کا سب سے بڑا تجارتی معاہدہ مصر کے ساتھ طے پا گیا۔ اسرائیل نے 35 ارب ڈالر مالیت کا گیس معاہدہ مصر کے ساتھ طے کر لیا ہے، جس کے تحت 2040 تک مصر کو تقریباً 130 ارب مکعب میٹر (BCM) قدرتی گیس فراہم کی جائے گی۔ مصر کی کمپنی بلو اوشن

Loading

اسرائیل کی تاریخ کا سب سے بڑا تجارتی معاہدہ، مصر کیساتھ35 ارب ڈالر کی ڈیل Read More »

تائیوان کو لیکر فلپائن کا امریکاکا ساتھ دینا آگ سے کھیلنے کے مترادف ہے: چین

بیجنگ: چین نے تائیوان کے معاملے پر امریکا کا ساتھ دینے پر فلپائن پر آگ سے کھیلنے کا الزام عائد کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلپائن کے صدر فرڈینینڈ مارکوس جونئیر نے کہا ہے کہ تائیوان سے جغرافیائی قربت اور وہاں فلپائنیوں کی بڑی تعداد کی موجودگی کی وجہ سے چین اور

Loading

تائیوان کو لیکر فلپائن کا امریکاکا ساتھ دینا آگ سے کھیلنے کے مترادف ہے: چین Read More »

غزہ میں غذائی قلت سے مزید 4 فلسطینی شہید، اسرائیل کے جبری قحط سے اموات کی تعداد 197 ہوگئی

غزہ میں اسرائیلی فوج کی بربریت جاری ہے، تازہ حملوں میں مزید 98 فلسطینی شہید اور 600 سے زائد زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ پر حملے رکنے کا نام نہیں لے رہے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ میں اسرائیلی حملوں میں کم از کم 98 فلسطینی شہید اور 603 زخمی ہوئے

Loading

غزہ میں غذائی قلت سے مزید 4 فلسطینی شہید، اسرائیل کے جبری قحط سے اموات کی تعداد 197 ہوگئی Read More »

ٹرمپ کے نئے ٹیرف نافذ ہونے پر عالمی تجارتی نظام ہل کر رہ گیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نئے ٹیرف نافذ ہونے سے عالمی تجارتی نظام ہل کر رہ گیا۔ تفصیلات کے مطابق نئے ٹیرف عائد ہونے کے بعد امریکی کسٹمز نے رات 12 بجے کے بعد 10سے 50 فیصدکے درمیان محصولات وصول کرنا شروع کردیے۔ رپورٹ کے مطابق حالیہ امریکی ٹیرف گزشتہ 100سال کی بلند ترین سطح

Loading

ٹرمپ کے نئے ٹیرف نافذ ہونے پر عالمی تجارتی نظام ہل کر رہ گیا Read More »

پیوٹن نے ٹرمپ سے متحدہ عرب امارات میں ملاقات کا اشارہ دے دیا

روسی صدر پیوٹن نے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ سے متحدہ عرب امارات میں ملاقات کا اشارہ دے دیا۔ ماسکو میں متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید کی  روسی صدر پیوٹن سے ملاقات ہوئی جس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیوٹن نے ٹرمپ سے متحدہ عرب امارات میں ملاقات کا

Loading

پیوٹن نے ٹرمپ سے متحدہ عرب امارات میں ملاقات کا اشارہ دے دیا Read More »