قبض:۔۔۔۔۔۔۔
قبض:۔۔۔۔۔۔۔ 1۔ چار دانے انجیر، چھ دانے منقہ، دونوں کو ایک پیالی پانی میں رات کو بھگو دیں، نہار منہ انجیر اور منقہ کھا کر پانی پی لیں۔ زیادہ سے زیادہ استعمال کریں، قبض اور بواسیر جڑ سے ختم ہو جائیں گے،. انشاءﷲ۔ 2۔ نہار منہ شہد کا شربت ہمراہ پانچ چھ دانے خشک انجیر […]
![]()









