قومی اسمبلی میں یوم استحصال کشمیر پر قرارداد منظور
اسلام آباد: قومی اسمبلی نے یوم استحصال کشمیر پر قرارداد منظور کرلی۔ قومی اسمبلی میں مقبوضہ کشمیر سے متعلق قراردادیں رکن اسمبلی شازیہ مری اور وفاقی وزیر امیر مقام کی جانب سے پیش کی گئی تھیں۔ قرارداد میں کشمیر کے ڈھانچے کو تبدیل کرنے کے بھارتی اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا گیا کہ بھارت […]
![]()
قومی اسمبلی میں یوم استحصال کشمیر پر قرارداد منظور Read More »









