2025 میں نجی اسکیم کے تحت حج سے محروم رہ جانیوالے آئندہ برس حج پر جائیں گے، معاملات طے
اسلام آباد: سال 2025 میں نجی اسکیم کے تحت حج سے محروم رہنے والے عازمین کا معاملہ طے پاگیا۔ ذرائع کے مطابق نجی اسکیم کے تحت حج سے محروم رہ جانے والے عازمین آئندہ برس حج کرسکیں گے اور پرائیویٹ آپریٹرز عازمین حج سے کوئی اضافی رقم نہیں لیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ پرائیویٹ […]
![]()
2025 میں نجی اسکیم کے تحت حج سے محروم رہ جانیوالے آئندہ برس حج پر جائیں گے، معاملات طے Read More »









