جاوید عظیمی نے عزیز دوستوں اور ساتھیوں کے اعزاز میں پر تکلف حلیم پارٹی کا انتظام و انصرام کیا ۔۔
ہالینڈ، مدیر اعلیٰ ڈیلی روشنی نیوز محمد جاوید عظیمی نے ہر دلعزیز دوستوں اور ساتھیوں کے اعزاز میں پر تکلف حلیم پارٹی کا انتظام و انصرام کیا ۔۔ ہالینڈ (ڈیلی روشتی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔۔ نمائندہ خصوصی) معروف آن لائن اردو اخبار ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل کے مدیر اعلیٰ محمد جاوید عظیمی نے فرینڈز روشنی فورم […]
![]()









