پنجاب: بارشوں کا چوتھا سلسلہ 25 جولائی تک جاری رہنے کا امکان، 4 شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ
لاہور: پنجاب میں مون سون بارشوں کا چوتھا سلسلہ 25 جولائی تک جاری رہنے کا امکان ہے جس دوران اربن فلڈنگ اور ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ پی ڈی ایم اے پنجاب نے مون سون بارشوں سےمتعلق اپنی رپورٹ میں بتایا کہ رواں سال مون سون بارشوں کے باعث 143 شہری […]
![]()









