Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

بابر بی بی ایل کی تاریخ کے مہنگے ترین کھلاڑیوں میں شامل، معاہدے کی تفصیلات سامنے آگئیں

قومی کرکٹر بابر اعظم کی بگ بیش لیگ کی ٹیم سڈنی سکسرز سے معاہدے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ ذرائع کے مطابق سڈنی سکسرز نے بابراعظم کو  بیس  پرائز  سے زیادہ معاوضے کی پیشکش کرکے پری سائن کیا ہے جس کیلئے سڈنی سکسرز  بابر کو  تقریباً 10 کروڑ روپے معاوضہ ادا کرے گی۔ ذرائع کا بتانا ہے […]

Loading

بابر بی بی ایل کی تاریخ کے مہنگے ترین کھلاڑیوں میں شامل، معاہدے کی تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

ایران اسرائیل جنگ: پاکستان میں ایرانی پیٹرول کی غیر قانونی ترسیل بند ہوگئی

ایران اور اسرائیل میں جنگ کے باعث ایرانی سرحد سے غیر قانونی طریقے سے پاکستان میں ایرانی پیٹرول کی ترسیل بند ہوگئی۔ ایرانی پیٹرول کی ترسیل بند ہونے سے بلوچستان کے سرحدی علاقوں میں ایرانی پیٹرول اور دیگر مصنوعات کی قیمتیں بڑھ گئیں۔ کوئٹہ کے بیشتر علاقوں میں پیٹرول دستیاب نہ ہونے سے پیٹرول پمپ

Loading

ایران اسرائیل جنگ: پاکستان میں ایرانی پیٹرول کی غیر قانونی ترسیل بند ہوگئی Read More »

پاکستان سمیت 21 مسلم ممالک کے وزرائے خارجہ کی ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت، مشترکہ اعلامیہ جاری

اسلام آباد: پاکستان سمیت 21 مسلم ممالک کے وزرائےخارجہ کی جانب سے ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت کی گئی ہے اور اسے یو این چارٹر اور عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا۔ پاکستان سمیت 21 مسلم ممالک کے وزرائےخارجہ کے مشترکہ اعلامیے میں اسرائیل کی ایران پر حالیہ جارحیت کی سخت مذمت

Loading

پاکستان سمیت 21 مسلم ممالک کے وزرائے خارجہ کی ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت، مشترکہ اعلامیہ جاری Read More »

کچھ با اثر ممالک نے پاکستان کو ایران کیخلاف آئی اے ای اے کی قرارداد میں ووٹ دینے کا کہا تھا: ڈار کا انکشاف

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے انکشاف کیا ہےکہ کچھ با اثر ممالک نے پاکستان کو ایران کے خلاف آئی اے ای اے کی قرارداد میں ووٹ دینے کا کہا تھا۔  جیونیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے یہ انکشاف کیا کہ کچھ با اثر ممالک نے پاکستان کو ایران کے

Loading

کچھ با اثر ممالک نے پاکستان کو ایران کیخلاف آئی اے ای اے کی قرارداد میں ووٹ دینے کا کہا تھا: ڈار کا انکشاف Read More »

جی 7 ممالک نے اسرائیل کی حمایت کردی، ایران عدم استحکام کا سبب قرار

کینیڈا میں ہونے والی سمٹ میں جی 7 ممالک نے اسرائیل کی حمایت کردی۔ خبر ایجنسی کے مطابق جی 7 ممالک کے بیان میں اسرائیل کی حمایت اور ایران کو عدم استحکام کا سبب قرار دیا گیا ہے۔ جی 7 مشترکہ بیان میں مشرق وسطیٰ میں وسیع پیمانے پر کشیدگی میں کمی، ایران کے بحران

Loading

جی 7 ممالک نے اسرائیل کی حمایت کردی، ایران عدم استحکام کا سبب قرار Read More »

خوراک کے انتظار میں کھڑے شہریوں پر اسرائیلی حملے جاری، مزید 47 فلسطینی شہید

غزہ میں خوراک کی تلاش میں نکلے فلسطینیوں پر اسرائیلی حملے جاری ہیں۔  عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے آج پھر غزہ میں خوراک کی تلاش میں نکلے فلسطیوں پر حملے کیے جس کے نتیجے میں مزید 47 فلسطینی شہید ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے خان یونس میں شہریوں پر اس وقت

Loading

خوراک کے انتظار میں کھڑے شہریوں پر اسرائیلی حملے جاری، مزید 47 فلسطینی شہید Read More »

پاکستان اور امریکا کا تجارتی معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے پر اتفاق

اسلام آباد:  پاکستان اور امریکا نے تجارتی معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے پر اتفاق کیا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی امریکی کامرس سیکرٹری سے ورچوئل میٹنگ ہوئی جس میں پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے پر اتفاق کیا گیا۔ وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق ملاقات میں

Loading

پاکستان اور امریکا کا تجارتی معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے پر اتفاق Read More »

بھارت سے دہشتگردی پر بات ہوگی، جلد دنیا دیکھے گی کہ کئی اہم چیزیں رونما ہونگی: فیلڈ مارشل عاصم منیر

واشنگٹن: فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہےکہ بھارت سے دہشتگردی پر بات ہوگی اور جلد دنیا دیکھے گی کہ کئی اہم چیزیں رونما ہوں گی۔ فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر نے امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن میں پاکستانی کمیونٹی کے بڑے اجتماع سے خطاب کیا جس میں انہوں نے آپریشن بنیان مرصوص سےمتعلق

Loading

بھارت سے دہشتگردی پر بات ہوگی، جلد دنیا دیکھے گی کہ کئی اہم چیزیں رونما ہونگی: فیلڈ مارشل عاصم منیر Read More »

اسرائیل کا ایران کے سینئر کمانڈر کو شہید کرنے کا دعویٰ، بات چیت کے موڈ میں نہیں ایران معاہدہ قبول کرلے، ٹرمپ کا مشورہ

اس وقت میں ایران کے ساتھ بات چیت کرنے کے موڈ میں نہیں ہوں: ٹرمپ ویب ڈیسک صحافیوں سے گفتگو میں امریکی صدر نے کہا کہ ایران میں جنگ بندی سے بہترکی تلاش میں ہوں، ایران میں تنازع کے حقیقی خاتمےکی تلاش میں ہوں۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت میں ایران کے ساتھ بات

Loading

اسرائیل کا ایران کے سینئر کمانڈر کو شہید کرنے کا دعویٰ، بات چیت کے موڈ میں نہیں ایران معاہدہ قبول کرلے، ٹرمپ کا مشورہ Read More »

میاں عاصم محمود کی والدہ کی رحلت پر معروف صحافی راجہ فاروق حیدر کی دعائیہ کلمات۔

میاں عاصم محمود کی والدہ کی رحلت پر معروف صحافی راجہ فاروق حیدر اور کمیونٹی کی دیگر نمایاں شخصیات کی قلبی تعزیت اور دعائیہ کلمات۔۔۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز ڈیسک) پاکستان اسلامک اینڈ کلچرل سنٹر دی ہیگ کی انتظامیہ کمیٹی کے ممبر میا ں عا صم محمود آف بنی  کی والدہ صاحبہ اچانک انتقال کر گئیں

Loading

میاں عاصم محمود کی والدہ کی رحلت پر معروف صحافی راجہ فاروق حیدر کی دعائیہ کلمات۔ Read More »