Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

‘ایران کے پاس ایٹم بم نہیں ہوسکتا’ اسرائیلی حملے پر ٹرمپ کا بیان

واشنگٹن: ایران پر ہونے والے اسرائیلی حملے پر ردعمل دیتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے پاس ایٹم بم نہیں ہوسکتا۔  امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ انہیں ایران پر ہونے والے اسرائیلی حملے کا علم تھا تاہم حملے میں امریکا کا کوئی کردار نہیں تھا۔ […]

Loading

‘ایران کے پاس ایٹم بم نہیں ہوسکتا’ اسرائیلی حملے پر ٹرمپ کا بیان Read More »

اسرائیل کو حملے کی سخت سزا ملے گی: ایرانی سپریم لیڈر کا اعلان

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے اسرائیلی حملوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی حملے میں متعدد کمانڈر اور سائنسدان شہید ہوئے، اسرائیل کو حملے کی سخت سزا ملے گی۔ ایرانی سپریم لیڈر نے  ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ  آج صبح صہیونی ریاست نے ہماری سرزمین پر شیطانی اور

Loading

اسرائیل کو حملے کی سخت سزا ملے گی: ایرانی سپریم لیڈر کا اعلان Read More »

اسرائیل کے ایران پر حملے: مسلح افواج، پاسداران انقلاب کے سربراہ سمیت متعدد کمانڈرز اور 6 سائنسدان شہید

ایران نے مسلح افواج کے سربراہ اور پاسداران انقلاب کے نئے چیف کا اعلان کردیا ویب ڈیسک ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر نے جنرل حبیب اللہ سیاری کو عارضی طورپر ایرانی مسلح افواج کا نیا کمانڈر تعینات کردیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق سپریم لیڈرکےحکم پرجنرل احمد واحدی کو پاسداران انقلاب گارڈز کا نیا

Loading

اسرائیل کے ایران پر حملے: مسلح افواج، پاسداران انقلاب کے سربراہ سمیت متعدد کمانڈرز اور 6 سائنسدان شہید Read More »

صدائے جرس۔۔۔ تحریر۔۔۔خواجہ شمس الدین عظیمیؒ

صدائے جرس تحریر۔۔۔خواجہ شمس الدین عظیمیؒ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ صدائے جرس۔۔۔ تحریر۔۔۔خواجہ شمس الدین عظیمی )دن، ہفتہ ماہ وسال پر محیط جس زمانی وقفے کو زندگی کا نام دیا جاتا ہے اس کا تعلق دراصل مادی مظاہر سے ہے۔ جب یہ مادی وسائل مفقود ہو جاتے ہیں اور ہنستا بولتا، چلتا پھرتا گوشت

Loading

صدائے جرس۔۔۔ تحریر۔۔۔خواجہ شمس الدین عظیمیؒ Read More »

یہ معجزہ بھی محبت  کبھی دکھائے مجھے۔۔۔شاعر۔۔۔قتیل شفائی

یہ معجزہ بھی محبت  کبھی دکھائے مجھے شاعر۔۔۔قتیل شفائی یہ معجزہ بھی محبت کبھی دکھائے مجھے کہ سنگ تجھ پہ گرے اور زخم آئے مجھے میں اپنے پاؤں تلے روندتا ہوں سائے کو بدن مرا ہی سہی دوپہر نہ بھائے مجھے میں گھر سے تیری تمنا پہن کے جب نکلوں برہنہ شہر میں کوئی نظر

Loading

یہ معجزہ بھی محبت  کبھی دکھائے مجھے۔۔۔شاعر۔۔۔قتیل شفائی Read More »

ہنی مون یا گو ٹو مون۔۔۔تحریر۔۔۔ حمیراعلیم

ہنی مون یا گو ٹو مون حمیراعلیم ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ ہنی مون یا گو ٹو مون۔۔۔تحریر۔۔۔ حمیراعلیم )دنیا ترقی سائنس کی منازل طے کرتے ہوئے اخلاقی و ذہنی پستی کا شکار ہوتی جا رہی ہے۔انٹرنیٹ اور شوبز کے خمیازے بھگتتے ہوئے ہم روز بروز قتل، اغواء،  ریپ، ڈکیتی جیسے جرائم کی بڑھتی تعداد

Loading

ہنی مون یا گو ٹو مون۔۔۔تحریر۔۔۔ حمیراعلیم Read More »

سونے کا گھڑا اور ٹوٹا ہوا لوٹا

سونے کا گھڑا اور ٹوٹا ہوا لوٹا ایک دور کی بات ہے، ایک امیر شہر “نورپور” کے مضافات میں حشیم نامی ایک شخص رہتا تھا۔ اس کے پاس دولت کے انبار تھے۔ باغات تھے، کھیت تھے، مویشی تھے، اور ایک بہت بڑا گھر تھا جس میں سونے چاندی کے برتن جگمگاتے تھے۔ مگر حشیم کی

Loading

سونے کا گھڑا اور ٹوٹا ہوا لوٹا Read More »

“بس پانچ منٹ لگے…!” میری زندگی کا ایک سچا واقعہ آپ لوگوں کی نذر۔۔۔تحریر۔۔۔ محمد عظیم حیات

“بس پانچ منٹ لگے…!” میری زندگی کا ایک سچا واقعہ آپ لوگوں کی نذر۔۔۔ تحریر۔۔۔ محمد عظیم حیات ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔تحریر۔۔۔محمد عظیم حیات)میرے پیارے دادا ابو (اللہ ان کو جنت الفردوس عطا فرمائے) کے کل چھ بھائی تھے، یعنی انہیں ملا کر سات بھائی تھے۔ سب سے بڑے بھائی کو تو میں نے

Loading

“بس پانچ منٹ لگے…!” میری زندگی کا ایک سچا واقعہ آپ لوگوں کی نذر۔۔۔تحریر۔۔۔ محمد عظیم حیات Read More »

ایئر انڈیا احمد آباد میں گر کر تباہ ہو گیا۔

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )ایئر انڈیا کی انتظامیہ اور مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس مسافر بردار طیارے میں  244 افراد سوار تھے، اور یہ آج جمعرات بارہ جون کو شمال مغربی شہر احمد آباد میں گر کر تباہ ہو گیا۔ مقامی ٹی وی چینلز پر دکھائی جانے والی ویڈیوز میں احمد آباد کے ہوائی

Loading

ایئر انڈیا احمد آباد میں گر کر تباہ ہو گیا۔ Read More »

“مڈل کلاس والوں! خوشی کو مؤخر کرنا دراصل زندگی کو مؤخر کرنا ہے!”

“مڈل کلاس والوں! خوشی کو مؤخر کرنا دراصل زندگی کو مؤخر کرنا ہے!” کیا کبھی کسی نے آپ سے کہا کہ زندگی صرف بلوں اور حساب کتاب کا نام ہے؟ یقیناً نہیں۔ مگر مڈل کلاس نے خود کو ایک کیلکولیٹر میں قید کر لیا ہے — “پانچ ہزار اسکول فیس، سات ہزار یوٹیلیٹی بلز، تین

Loading

“مڈل کلاس والوں! خوشی کو مؤخر کرنا دراصل زندگی کو مؤخر کرنا ہے!” Read More »