Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

پی ٹی آئی میں کشمکش ہے اور ورکرز میں لاوا پک رہا ہے، شوکت یوسفزئی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے ہماری اولین ترجیح بانی پی ٹی آئی کو باہر نکالنا ہے لیکن پارٹی ورکرز پریشان ہیں، لیڈرشپ کو ورکرز کو اعتماد میں لینا چاہیے اور واضح مؤقف کے ساتھ سامنے آنا چاہیے۔ جیو نیوز کے مارننگ شو جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے شوکت یوسفزئی […]

Loading

پی ٹی آئی میں کشمکش ہے اور ورکرز میں لاوا پک رہا ہے، شوکت یوسفزئی Read More »

دیامر بھاشا ڈیم سے پانی کی دستیابی بڑھے گی مگر سستی بجلی کا حصول ممکن نہیں: وزیر توانائی

اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہےکہ دیامر  بھاشا ڈیم سے پانی کی دستیابی بڑھے گی مگر سستی بجلی کا حصول ممکن نہیں ہوگا۔  اسلام آباد میں بجلی کے شعبے میں تبدیلیوں پر ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے اویس لغاری نے کہا کہ حکومت سستی اور دستیاب بجلی بڑھانے کی کوشش کررہی ہے

Loading

دیامر بھاشا ڈیم سے پانی کی دستیابی بڑھے گی مگر سستی بجلی کا حصول ممکن نہیں: وزیر توانائی Read More »

آزاد کشمیر میں دہشتگردی کیلئے افغان سرزمین استعمال ہوئی: آئی جی آزاد کشمیر

مظفر آباد: آئی جی آزاد کشمیر رانا عبدالجبار نے کہا ہےکہ آزاد کشمیر میں دہشتگردی کے لیے افغان سرزمین استعمال ہوئی۔ مظفر آباد میں  پریس کانفرنس کرتے ہوئے آئی جی پولیس آزاد کشمیر نے کہا کہ گزشتہ روز دہشتگردوں کی موجودگی اطلاع پر پولیس نے حسین کوٹ میں کارروائی کی جس دوران  دہشتگردوں نے پولیس

Loading

آزاد کشمیر میں دہشتگردی کیلئے افغان سرزمین استعمال ہوئی: آئی جی آزاد کشمیر Read More »

بجٹ 10 جون کو ہی پیش ہوگا، سیکرٹری خزانہ نے ردو بدل کی خبروں کی تردید کردی

اسلام آباد: وفاقی سیکرٹری خزانہ امداد اللہ بوسال نے بجٹ پیش کرنے کی تاریخ میں ردو بدل کی خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا کہ 26-2025 کا بجٹ 10 جون کو ہی پیش ہو گا۔  ذرائع کے حوالے سے یہ خبر سامنے آئی تھی کہ عید کی وجہ سے 7 اور 8 جون

Loading

بجٹ 10 جون کو ہی پیش ہوگا، سیکرٹری خزانہ نے ردو بدل کی خبروں کی تردید کردی Read More »

عمران خان نے کہا اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کے دروازے کھلے ہیں لیکن کچھ لو کچھ دو نہیں ہوگا: علی ظفر

پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر علی ظفر کا کہنا ہے کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے واضح کیا ہے کہ کوئی کچھ لو کچھ دو نہیں ہے۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر علی ظفر کا کہنا تھا بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے

Loading

عمران خان نے کہا اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کے دروازے کھلے ہیں لیکن کچھ لو کچھ دو نہیں ہوگا: علی ظفر Read More »

قطعہ۔۔۔شاعر  ۔۔۔۔۔ ناصر نظامی

قطعہ شاعر  ۔۔۔۔۔ ناصر نظامی وہ شخص تو منافق، انتہا کا ہے مسلک کہاں کوئی، اس خود نما کا ہے دوستی اس کی ہے، چراغوں کے ساتھ اصل میں، طرف دار وہ، ہوا کا ہے ناصر نظامی

Loading

قطعہ۔۔۔شاعر  ۔۔۔۔۔ ناصر نظامی Read More »

شوگر کنٹرول کیوں نہیں ہوتی

شوگر کنٹرول کیوں نہیں ہوتی ہالینڈ(ڈیلی روشی نیوز انٹرنیشنل)چینی بھی چھوڑ دی میٹھا بھی چھوڑ دیا پھر بھی شوگر کنٹرول نہیں ہوتی – اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ آپ نے کاربوہائیڈریٹس نہیں چھوڑے, روٹیاں آپ کھا رہے ہیں چاول آپ کھا رہے ہیں بیکری کی چیزیں آپ کھا رہے ہیں آلو آپ کھا

Loading

شوگر کنٹرول کیوں نہیں ہوتی Read More »

قرض سے نجات۔۔۔ تحریر۔۔۔حمیراعلیم

قرض سے نجات تحریر۔۔۔حمیراعلیم ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔۔ قرض سے نجات۔۔۔ تحریر۔۔۔حمیراعلیم)کہتے ہیں ادھار محبت کی قینچی ہے۔مگر کیا کیجئے کہ اس قینچی کے بنا اقوام کا گزارہ ہی نہیں خصوصا ہم جیسی اقوام کا جن کے حکمران پاوں  اپنی چادر سے ہمیشہ باہر ہی رکھتے ہیں۔لہذا کبھی مخیر مڈل ایسٹرن حکمرانوں سے مدد کے

Loading

قرض سے نجات۔۔۔ تحریر۔۔۔حمیراعلیم Read More »

“اپنے نفس کو قابو میں رکھو، ورنہ یہ تمہیں قابو کر لے گا”

“اپنے نفس کو قابو میں رکھو، ورنہ یہ تمہیں قابو کر لے گا” ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل)فحاشی مردوں کے خلاف ایک خاموش جنگ ہے جو ان کی روح، عزتِ نفس اور کردار کو اندر سے کھوکھلا کر رہی ہے۔ بدقسمتی سے ہزاروں مرد اس جنگ میں ہار رہے ہیں، بغیر اس کے کہ انہیں اپنی

Loading

“اپنے نفس کو قابو میں رکھو، ورنہ یہ تمہیں قابو کر لے گا” Read More »

ایک مرد اپنی بیوی سے محبت کرنا کیوں چھوڑ دیتا ہے؟

ایک مرد اپنی بیوی سے محبت کرنا کیوں چھوڑ دیتا ہے؟ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل )سچائی تکلیف دہ ہو سکتی ہے، مگر ہر شوہر کو اس کا سامنا کرنا چاہیے۔کیونکہ میرا ایمان ہے کہ اگر آپ اسے کھلے دل سے پڑھیں گے،تو شاید آپ کو اپنی بیوی سے دوبارہ محبت ہو جائے…اور اس سے بھی

Loading

ایک مرد اپنی بیوی سے محبت کرنا کیوں چھوڑ دیتا ہے؟ Read More »