Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

فیض حمیدکو سزا ایک ادارےکا اندرونی معاملہ ہے، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا

راولپنڈی: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا  سہیل آفریدی کا کہنا ہےکہ فیض  حمید  ایک  ادارےکے ملازم تھے، اگر کسی معاملے  پر فیض حمیدکو  سزا ہوئی ہے تو  یہ  ان کا  اندرونی معاملہ  ہے۔ بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے لیے آئے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ  بانی پی ٹی …

فیض حمیدکو سزا ایک ادارےکا اندرونی معاملہ ہے، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا Read More »

Loading

فیض حمید اب عمران خان کے خلاف گواہی دینے جارہے ہیں: سینیٹر فیصل واوڈا

سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ لیفٹننٹ جنرل (ر) فیض حمید اب بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف گواہی دینے جارہےہیں۔  سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ 9 مئی کیسز میں بانی پی ٹی آئی قانونی شکنجے میں آتے دکھائی دے رہےہیں، فیض حمید بانی پی ٹی آئی کے خلاف صرف گواہی …

فیض حمید اب عمران خان کے خلاف گواہی دینے جارہے ہیں: سینیٹر فیصل واوڈا Read More »

Loading

اسلام آباد: مسلم کالونی میں آپریشن، 200 ارب روپےمالیت کی سرکاری اراضی واگزار

اسلام آباد: ضلعی انتظامیہ نے مسلم کالونی میں آپریشن کرکے 200 ارب مالیت کی سرکاری زمین واگزار کرالی۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق مسلم کالونی میں آپریشن کے دوران غیر قانونی طور پر تعمیر شدہ گھروں کو مسمار کیا گیا اور زیر قبضہ 700 کینال سرکاری اراضی واگزار کرالی گئی۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ …

اسلام آباد: مسلم کالونی میں آپریشن، 200 ارب روپےمالیت کی سرکاری اراضی واگزار Read More »

Loading

ایس آئی ایف سی مراعات تجویز نہیں کریگی، آئی ایم ایف نے حکومت کو نئے اسپیشل اکنامک زون بنانے سے بھی روک دیا

اسلام آباد: پاکستان نے قرض پروگرام کیلئے توانائی، مالیاتی، سماجی شعبے، اسٹرکچرل، مانیٹری اور کرنسی سے متعلق آئی ایم ایف کی 23شرائط مان لیں۔ پاکستان نے آئی ایم ایف سے اتفاق کیا ہے کہ ترقیاتی اسکیموں میں کمی لائی جائے گی، ان شرائط میں کھاد اور کیڑے مار ادویات پر ایکسائز ڈیوٹی میں 5 فیصد …

ایس آئی ایف سی مراعات تجویز نہیں کریگی، آئی ایم ایف نے حکومت کو نئے اسپیشل اکنامک زون بنانے سے بھی روک دیا Read More »

Loading

راجہ خالد نوشاہی کی اہلیہ حفیظہ مالیکہ لوکائی وفات پاگئیں۔

 راجہ خالد نوشاہی کی اہلیہ حفیظہ مالیکہ لوکائی وفات پا گئیں۔  نماز جنازہ 12 دسمبر025 2 دن 14:30 بجے KERK HOF LAAN DEN HAAG میں ادا کی جائے گی۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل – – – نمائندہ خصوصی) دی پیگ کے قدیم رہائشی راجہ خالد محمود نوشاہی قادری کی اہلیہ حفیظہ ماہیکہ لوکائی وفات پاگئیں۔ …

راجہ خالد نوشاہی کی اہلیہ حفیظہ مالیکہ لوکائی وفات پاگئیں۔ Read More »

Loading

شوکت خانم فاؤنڈیشن یونان کے زیر اہتمام آگاہی مہم و نیٹ ورکنگ ایونٹ، معروف اداکارہ ریما خان کی خصوصی شرکت

شوکت خانم فاؤنڈیشن یونان کے زیر اہتمام آگاہی مہم و نیٹ ورکنگ ایونٹ، معروف اداکارہ ریما خان کی خصوصی شرکت یونان (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔انصر اقبال بسراء  )شوکت خانم میموریل فاؤنڈیشن یونان کے زیر اہتمام *شوکت خانم کینسر ہسپتال و ریسرچ سینٹر کراچی* کے لیے ایک مؤثر *آگاہی مہم اور نیٹ ورکنگ ایونٹ* کا …

شوکت خانم فاؤنڈیشن یونان کے زیر اہتمام آگاہی مہم و نیٹ ورکنگ ایونٹ، معروف اداکارہ ریما خان کی خصوصی شرکت Read More »

Loading

کوفہ کی ایک تنگ گلی میں عصر کا وقت تھا۔

کوفہ کی ایک تنگ گلی میں عصر کا وقت تھا۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )کوفہ کی ایک تنگ گلی میں عصر کا وقت تھا۔گرد اڑی ہوئی تھی اور لوگ گھروں کو لوٹ رہے تھے۔ ایسے میں ایک نوجوان غلام تیزی سے بھاگتا ہوا ایک دروازے کے سامنے آ کر رک گیا۔ اس کے پیچھے ایک …

کوفہ کی ایک تنگ گلی میں عصر کا وقت تھا۔ Read More »

Loading

تیز مصالحے اور معدہ — اصل نقصان کہاں ہوتا ہے؟

تیز مصالحے اور معدہ — اصل نقصان کہاں ہوتا ہے؟ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )صبح پیٹ بالکل ٹھیک… لیکن جیسے ہی تیز مصالحہ دار کھانا کھایا، معدہ جلنے لگا… گیس بنی… اور بھاری پن بڑھ گیا۔ یہ صرف “مسالہ زیادہ ہونے” کی بات نہیں — اس کے پیچھے ایک چھپا ہوا راز ہے۔ معدہ ہر …

تیز مصالحے اور معدہ — اصل نقصان کہاں ہوتا ہے؟ Read More »

Loading

زمین کی جیمز ویب اور وقت کا انٹر اسٹیلر مسافر: شعور کی کہکشاں اور قرآن کے سربستہ رازوں کا سفر! –

زمین کی جیمز ویب اور وقت کا انٹر اسٹیلر مسافر: شعور کی کہکشاں اور قرآن کے سربستہ رازوں کا سفر! – تحریر۔۔۔  بلال شوکت آزاد ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )اس کائناتِ رنگ و بو میں اربوں انسان سانس لے رہے ہیں، مگر ’زندہ‘ صرف وہ ہے جس نے اپنی آنکھ کو محض مناظر دیکھنے کے …

زمین کی جیمز ویب اور وقت کا انٹر اسٹیلر مسافر: شعور کی کہکشاں اور قرآن کے سربستہ رازوں کا سفر! – Read More »

Loading

جنگِ یرموک — وہ فیصلہ کن معرکہ جس نے شام کی تقدیر بدل دی

جنگِ یرموک — وہ فیصلہ کن معرکہ جس نے شام کی تقدیر بدل دی ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )سن 636ء… شام کی سرزمین پر وہ دن طلوع ہوا جس نے دنیا کی عسکری تاریخ کو ہمیشہ کے لیے بدل ڈالا۔ ایک طرف رومی افواج کا عظیم لشکر — تقریباً دو لاکھ کے قریب تربیت یافتہ …

جنگِ یرموک — وہ فیصلہ کن معرکہ جس نے شام کی تقدیر بدل دی Read More »

Loading