Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

پاک بھارت جنگ بندی دوطرفہ تھی، اس میں ٹرمپ کا کوئی کردار نہیں، بھارتی سیکرٹری خارجہ

نئی دہلی: بھارتی سیکرٹری خارجہ وکرم مسری نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی میں امریکی کوششوں کا سرے سے انکار کر دیا۔ پیر کو بھارت کے سیکرٹری خارجہ وکرم مسری نے پارلیمانی کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پاک بھارت فائربندی قطعی طور پر دوطرفہ تھی، امریکی صدر ٹرمپ کا جنگ بندی میں […]

Loading

پاک بھارت جنگ بندی دوطرفہ تھی، اس میں ٹرمپ کا کوئی کردار نہیں، بھارتی سیکرٹری خارجہ Read More »

بھارتی سپریم کورٹ نےکرنل صوفیہ قریشی کیخلاف بی جے پی کے وزیرکی معافی مستردکردی

بھارتی سپریم کورٹ نے کرنل صوفیہ قریشی کے خلاف بی جے پی کے وزیر وجے شاہ کی معافی مسترد کرتے ہوئے نئی خصوصی انویسٹی گیشن ٹیم بنانےکا حکم دیا ہے۔ بھارتی سپریم کورٹ کا کہنا ہے ہےکہ یہ کیسی معافی ہے، یہ دل سے نہیں کی گئی، پورا ملک وجے شاہ کے گھٹیا بیانات پر

Loading

بھارتی سپریم کورٹ نےکرنل صوفیہ قریشی کیخلاف بی جے پی کے وزیرکی معافی مستردکردی Read More »

برطانیہ، فرانس اور کینیڈا نے اسرائیل پر پابندیوں کی دھمکی دے دی

برطانیہ، فرانس اور کینیڈا نے اسرائیل پر پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی دے دی۔ تینوں ممالک کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اگر اسرائیل نے غزہ میں فوجی کارروائیاں بند نہ کیں اور امدادی سامان کی ترسیل پر عائد پابندیاں نہ اٹھائیں تو یہ ممالک اسرائیل کے خلاف ممکنہ اقدامات کریں گے۔ برطانوی حکومت

Loading

برطانیہ، فرانس اور کینیڈا نے اسرائیل پر پابندیوں کی دھمکی دے دی Read More »

اسپیکر کیخلاف عدم اعتماد کی بات پرانی میٹنگ کی ہے، ابھی ایسی کوئی ہدایت نہیں آئی: نثار جٹ

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نثار جٹ نے کہا ہے کہ اسپیکر کیخلاف عدم اعتماد کی بات پرانی میٹنگ کی ہے، ابھی ایسی کوئی ہدایت نہیں آئی۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں بات کرتے ہوئے نثار جٹ نے کہا کہ  بھارت کے ساتھ کشیدگی کے ماحول میں ہم آرمی چیف کے

Loading

اسپیکر کیخلاف عدم اعتماد کی بات پرانی میٹنگ کی ہے، ابھی ایسی کوئی ہدایت نہیں آئی: نثار جٹ Read More »

پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہرین نے ذوالحج کا چاند نظر آنے کی پیشگوئی کردی

ماہرین فلکیات نے پاکستان میں ذوالحج کا چاند نظر آنے کی پیشگوئی کردی۔ ماہر فلکیات ڈاکٹر فہیم ہاشمی کا کہنا ہے کہ 27 مئی کو پاکستان میں نیا چاند نظر آنے کا امکان نہیں ہے کیونکہ 27 مئی کو غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر 11 گھنٹے ہوگی۔ ماہر فلکیات نے 28 مئی کو

Loading

پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہرین نے ذوالحج کا چاند نظر آنے کی پیشگوئی کردی Read More »

بھارت کی آبی جارحیت کی دھمکی، چین نے مہمند ڈیم کی تعمیر تیز کردی

بھارت کی آبی جارحیت کی دھمکی کے بعد چین نے مہمند ڈیم کی تعمیر تیز کردی۔ بھارت کی جانب سے 23 اپریل 2025 کو پہلگام حملے کے بعد سندھ طاس معاہدے کو معطل کرنے کی دھمکی اور پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کے اعلان کے بعد چین نے مہمند ڈیم کی تعمیراتی سرگرمیوں میں

Loading

بھارت کی آبی جارحیت کی دھمکی، چین نے مہمند ڈیم کی تعمیر تیز کردی Read More »

’چین پاکستان کا آئرن برادر ہے‘، اسحاق ڈار سے ملاقات میں چینی کمیونسٹ پارٹی کے وزیر کا عزم

بیجنگ: نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار سے چینی کمیونسٹ پارٹی کے وزیر یو جیان چاؤ (Liu Jianchao) کی وفد سمیت ملاقات ہوئی۔  بیجنگ میں ہونے والی ملاقات میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور کمیونسٹ پارٹی کے وزیر یو جیان چاؤ نے سیاسی جماعتوں کے درمیان روابط مزید مضبوط بنانے پراتفاق کیا۔ چینی وزیر سے

Loading

’چین پاکستان کا آئرن برادر ہے‘، اسحاق ڈار سے ملاقات میں چینی کمیونسٹ پارٹی کے وزیر کا عزم Read More »

آئی ایم ایف مذاکرات: آئندہ مالی سال فی لیٹر پیٹرولیم لیوی 100 روپے سے زائد کرنے کی تجویز

اسلام آباد: حکومت اور آئی ایم ایف  نے پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی مزید بڑھانے پر اتفاق کرلیا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے ساتھ بات چیت میں 5 روپے کاربن لیوی عائد کرنے پر اتفاق ہوا جب کہ آئندہ مالی سال فی لیٹر پیٹرولیم لیوی 100 روپے سے زائد کرنے کی تجویز بھی ہے۔

Loading

آئی ایم ایف مذاکرات: آئندہ مالی سال فی لیٹر پیٹرولیم لیوی 100 روپے سے زائد کرنے کی تجویز Read More »

اردو کی مشہور براڈکاسٹر، ادیب اور شاعرہ

اردو کی مشہور براڈکاسٹر، ادیب اور شاعرہ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )سحاب قزلباش کا نام سلطانہ قزلباش تھا۔ وہ 1934ء میں راجستھان کی ایک سکھ ریاست جھالا واڑ میں پیدا ہوئیں۔ان کا وطن دلی ہے ، انھوں نے دلی کے معروف ادب نواز، علمی اور ادب پرور خانوادہ میں پرورش پائی۔ سحاب کے والد آغا

Loading

اردو کی مشہور براڈکاسٹر، ادیب اور شاعرہ Read More »

عارفانہ گفتگو،!!

عارفانہ گفتگو،!! ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )فقیر نے عرض کیا ،اے میرے پروردگار ،آپ کون ہیں ، آپ نے فرمایا ، میں احد ( گنتی سے پاک ) ہوں ، میں صمد ( جدائی سے پاک ) ہوں، میں لم یلد ولم یولد ( اجنما ) ہوں ، میں اپنے لیے آپ ہی کافی ہوں

Loading

عارفانہ گفتگو،!! Read More »