Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

نفرت عروج پر اور پاکستان بھارت ایٹمی جنگ کے انتہائی قریب تھے: صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان نفرت عروج پر اور دونوں ملک ایٹمی جنگ کے انتہائی قریب تھے۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستانیوں کی ذہانت اوران کے ناقابل یقین حد تک شاندار اشیاء تیار کرنے کی صلاحیتوں کا بھی برملا اعتراف کیا۔ صدرٹرمپ […]

Loading

نفرت عروج پر اور پاکستان بھارت ایٹمی جنگ کے انتہائی قریب تھے: صدر ٹرمپ Read More »

بھارت بڑے بڑے جہاز لیکر آیا جنہیں پاکستانی افواج نے پتنگوں کی طرح کاٹ کر رکھ دیا: وزیر دفاع

سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے بھارت ہم پر حملے کے لیے بڑے بڑے جہاز لے کر آیا جنہیں ہماری افواج نے پتنگوں کی طرح کاٹ کر رکھ دیا۔ اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے خواجہ آصف کا کہنا تھا میں طالبات کا شکر گزار ہوں کہ اظہار یکجہتی کے لیے

Loading

بھارت بڑے بڑے جہاز لیکر آیا جنہیں پاکستانی افواج نے پتنگوں کی طرح کاٹ کر رکھ دیا: وزیر دفاع Read More »

۔۔۔ یادِ رفتگاں ۔۔۔ایک شام احسان سہگل کے نام

۔۔۔ یادِ رفتگاں ۔۔۔ ایک شام احسان سہگل کے نام، پروقار تقریب 2014  میں دی ہیگ میں منعقد کی گئی ، معروف سنیئر صحافی محمد جاوید عظیمی  نےصدارت کی ۔۔۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل ۔۔۔نمائندہ خصوصی) ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں طویل عرصہ سے قیام پزیر معروف شاعر احسان سہگل کے نام سے

Loading

۔۔۔ یادِ رفتگاں ۔۔۔ایک شام احسان سہگل کے نام Read More »

صدائے جرس۔۔۔ تحریر۔۔۔خواجہ شمس الدین عظیمی ؒ۔

صدائے جرس تحریر۔۔۔خواجہ شمس الدین عظیمی ؒ۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ صدائے جرس۔۔۔ تحریر۔۔۔خواجہ شمس الدین عظیمی ؒ)یہ تو مجھے معلوم نہیں کہ میرا نام کب اور کیوں رکھا گیا البتہ یہ بات سمجھ میں آتی ہے کہ دنیا میں کوئی بھی چیز بغیر نام کے نہیں ہے ، نام دراصل کسی شئے کی

Loading

صدائے جرس۔۔۔ تحریر۔۔۔خواجہ شمس الدین عظیمی ؒ۔ Read More »

۔۔۔غزل۔۔۔ شاعر۔۔۔ محسن نقوی.

۔۔۔غزل۔۔۔ شاعر۔۔۔ محسن نقوی. یہ دل یہ پاگل دل مرا کیوں بجھ گیا آوارگی اس دشت میں اک شہر تھا وہ کیا ہوا آوارگی کل شب مجھے بے شکل کی آواز نے چونکا دیا میں نے کہا تو کون ہے اس نے کہا آوارگی لوگو بھلا اس شہر میں کیسے جئیں گے ہم جہاں ہو

Loading

۔۔۔غزل۔۔۔ شاعر۔۔۔ محسن نقوی. Read More »

امیر خسرو کی ایک غزل از من آں کامیاب را چہ غمست۔۔۔ شعرِ خسرو

امیر خسرو کی ایک غزل از من آں کامیاب را چہ غمست شعرِ خسرو از من آں کامیاب را چہ غمست زیں شبِ ماہتاب را چہ غمست ترجمہ اس کامیاب (محبوب) کو مجھ سے کیا غم ہے، ماہتاب کو رات کا غم کب ہوتا ہے۔ مجذوب میرا اس کامیاب کو غم کیا رات کا ماہتاب

Loading

امیر خسرو کی ایک غزل از من آں کامیاب را چہ غمست۔۔۔ شعرِ خسرو Read More »

ہارٹ انزائٹی  ۔۔۔ تحریر۔۔۔ڈاکٹر اختر ملک

ہارٹ انزائٹی  Heart Anxiety / Cardiophobia تحریر۔۔۔ڈاکٹر اختر ملک  ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ ہارٹ انزائٹی  ۔۔۔ تحریر۔۔۔ڈاکٹر اختر ملک) یوں تو انزائٹی ہر انسانی آرگن یا عضو کو متاثر کر سکتی ہے۔ جیسا کہ دل، دماغ ، معدہ جلد وغیرہ وغیرہ ، لیکن آج ہم ہارٹ انزائٹی کو سمجھے گئے ۔یہ ایک نفسیاتی مسلئہ

Loading

ہارٹ انزائٹی  ۔۔۔ تحریر۔۔۔ڈاکٹر اختر ملک Read More »

ظل ہما کی وفات

ظل ہما کی وفات (پیدائش: 26 فروری 1944ء لاہور – وفات: 16 مئی 2014ء لاہور ) ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )پاکستانی گلوکارہ اور برصغیر پاک و ہند کی نامور مغنیہ، اداکارہ، موسیقارہ اور ہدائتکارہ ملکہ ترنم نورجہاں کی بیٹی تھیں۔ ملکہ ترنم نورجہاں نے 1942میں اس وقت کے نامور ہدایتکار اور تدوین کار شوکت حسین

Loading

ظل ہما کی وفات Read More »

انسان کا نظامِ تنفس۔۔۔ تحریر۔۔۔ قدیر قریشی

انسان کا نظامِ تنفس تحریر۔۔۔ قدیر قریشی ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ انسان کا نظامِ تنفس۔۔۔ تحریر۔۔۔ قدیر قریشی )انسانی جسم میں آکسیجن کی فراہمی اور کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج کے لیے ایک مکمل نظام موجود ہے جسے نظامِ تنفس کہتے ہیں۔ یہ نظام نہ صرف جسم کو توانائی فراہم کرتا ہے بلکہ انسانی

Loading

انسان کا نظامِ تنفس۔۔۔ تحریر۔۔۔ قدیر قریشی Read More »

اس “کائنات” کی سب سے بڑی چیز کیا ہے ؟ اوروہ کہاں ہے؟

اس “کائنات” کی سب سے بڑی چیز کیا ہے ؟ اوروہ کہاں ہے؟ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل)”فلکیات کی طرف واپس چلتے ہیں چونکہ ہم جانتے ہیں کہ کائنات بہت بڑی ہے اس وجہ سے جب سورج سب سے تقریباً 320 گنا بڑے ستارے کی دریافت ہوئی۔تو اس کے بعد سائنسدانوں میں یہ سوال گردش کرنے

Loading

اس “کائنات” کی سب سے بڑی چیز کیا ہے ؟ اوروہ کہاں ہے؟ Read More »