Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

قطعہ۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نطامی

قطعہ پانی بند کرنے والے، ابتر و بد کار ہوتے ہیں تاریخ ہے گواہ، دنیا میں ذلیل و خوار ہوتے ہیں مٹ جاتا یے یزیدوں، زیا دوں،شمروں کا نام و نشاں سر فراز حسنیت کے ہی، علم دار ہوتے ہیں ناصر نظامی

Loading

قطعہ۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نطامی Read More »

غزل۔۔۔منیر نیازی

غزل منیر نیازی بے چین بہت پھرنا گھبرائے ہوئے رہنا اک آگ سی جذبوں کی دہکائے ہوئے رہنا چھلکائے ہوئے چلنا خوشبو لب لعلیں کی اک باغ سا ساتھ اپنے مہکائے ہوئے رہنا اس حسن کا شیوہ ہے جب عشق نظر آئے پردے میں چلے جانا شرمائے ہوئے رہنا اک شام سی کر رکھنا کاجل

Loading

غزل۔۔۔منیر نیازی Read More »

غزل۔۔۔ شاعر۔۔۔احمد فرازؔ

ایک دیوانہ ، یہ کہتے ہُوئے ہنستا جاتا کاش منزل سے بھی آگے کوئی رستا جاتا اے میرے ابرِ گریزاں مری آنکھوں کی طرح گر برسنا ہی تُجھے تھا ، تو برستا جاتا آج تک یاد ہے اظہارِ مُحبت کا وہ پل کہ مری بات کی لُکنت پہ وہ ہنستا جاتا چلو پتھر نہ اُٹھاتے

Loading

غزل۔۔۔ شاعر۔۔۔احمد فرازؔ Read More »

پٹھان۔۔۔قیس عبدالرشید اور حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ

پٹھان۔۔۔قیس عبدالرشید اور حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )پٹھانوں (افغان قوم) کی ابتداء کے بارے میں تین آراء ہیں: پہلی یہ کہ یہ آرینز ہیں، دوسری یہ کہ یہ مختلف اقوام ہیں، جو اس خطے میں طویل عرصے تک رہے تو ان کا رہہن سہن، رسم و رواج اور

Loading

پٹھان۔۔۔قیس عبدالرشید اور حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ Read More »

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل) فرمانِ مصطفیٰﷺ سب سے افضل دینا ر وہ ہے جسے بندہ اپنے گھروالوں پر خرچ کرے ، راہ ِ خدامیں اپنے جانور پر خرچ کرے اور  اللہ کی راہ میں اپنے ساتھیوں پر خرچ کرے۔ (مسلم، ص۴۹۹، حدیث: ۹۹۴)    انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی انعامی رقم کا اعلان، پاکستان ٹیم کو کتنی رقم ملے گی؟

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کے لیے ریکارڈ پرائز منی کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی کے مطابق  ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل 11 جون سے لارڈز میں آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔ آئی سی سی نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل

Loading

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی انعامی رقم کا اعلان، پاکستان ٹیم کو کتنی رقم ملے گی؟ Read More »

بی جے پی پاک بھارت کشیدگی کے دوران جھوٹ پھیلانے والے میڈیا کو بچانے میدان میں آگئی

بھارتی میڈیا پر جھوٹی خبروں کے بعد میڈیا کو  عوامی ردعمل سے بچانے کیلئے حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)  میدان میں آگئی۔ سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو میں بھارتی شہریوں کو ذہنی طورپر کمزور قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ جنگ صرف فوج اور حکومت نہیں لڑتی، انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا

Loading

بی جے پی پاک بھارت کشیدگی کے دوران جھوٹ پھیلانے والے میڈیا کو بچانے میدان میں آگئی Read More »

غزہ پر اسرائیل کے فضائی اور زمینی حملوں میں تیزی، 140 سے زیادہ فلسطینی شہید

اسرائیل نے غزہ پر حملے کرتے ہوئے 24 گھنٹوں میں 100 سے زائد فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ اسرائیل نے غزہ میں فضائی اور زمینی حملے تیز کردیے ہیں جس کے نتیجے میں 24 گھنٹوں میں 140 سے زیادہ فلسطینی شہید ہوگئے۔ ادھر یورپی اسپتال پر بنکر بسٹر بم حملوں کے مناظر سی سی ٹی وی

Loading

غزہ پر اسرائیل کے فضائی اور زمینی حملوں میں تیزی، 140 سے زیادہ فلسطینی شہید Read More »

پاکستان اور بھارت کی سیاسی قیادت نے عالمی دباؤ میں سیز فائر قبول کیا، سابق پاکستانی جنرل

سابق چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ محمد سعید کا کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کی سیاسی قیادت نے عالمی دباؤ میں سیز فائر قبول کیا۔  غیر ملکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ محمد سعید کا کہنا تھا سیز فائر ایک جرات مندانہ فیصلہ تھا، یہ آسان فیصلہ

Loading

پاکستان اور بھارت کی سیاسی قیادت نے عالمی دباؤ میں سیز فائر قبول کیا، سابق پاکستانی جنرل Read More »

ایران کے ساتھ ڈیل کرنے کے بہت قریب آگئے ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ

دوحہ: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دورہ قطر کے دوران کہا ہے کہ میں سمجھتا ہوں ہم ایران کے ساتھ ڈیل کرنے کے بہت قریب آگئے ہیں۔ ٹرمپ نے کہا کہ ہم روس اور یوکرین کے ساتھ اچھا کام کرنے جا رہے ہیں، امید ہے کہ روس، یوکرین کچھ کریں، اسے رکنا ہی ہوگا، اگرمناسب

Loading

ایران کے ساتھ ڈیل کرنے کے بہت قریب آگئے ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ Read More »