Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

مسئلہ کشمیر حل کرنےکیلئے امریکا اور عالمی برادری کو کردار ادا کرنا ہوگا: پاکستانی سفیر

واشنگٹن: امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی نازک ہے، امریکی مداخلت سے پاک بھارت کشیدگی کم ہوئی۔ انہوں نے یہ بات نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے وفد سے سفارتخانے میں ملاقات کے موقع پر کہی۔ سینیئر سویلین اور فوجی افسران پر مشتمل وفد […]

Loading

مسئلہ کشمیر حل کرنےکیلئے امریکا اور عالمی برادری کو کردار ادا کرنا ہوگا: پاکستانی سفیر Read More »

بانی پی ٹی آئی کی بچوں سے بات کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی نظرثانی درخواست مسترد

اسلام آباد: اسپیشل جج سینٹرل نے بانی پی ٹی آئی کی بچوں سے بات کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی نظرثانی درخواست مسترد کردی۔ اسلام آباد کے اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے بانی پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات کروانے اور میڈیکل چیک اپ سے متعلق درخواستوں پر سماعت کی جس دوران متعلقہ

Loading

بانی پی ٹی آئی کی بچوں سے بات کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی نظرثانی درخواست مسترد Read More »

پاکستان کی بھارت کے خلاف فتح کی گونج دنیا بھر میں سنائی دینے لگی

اسلام آباد : پاکستان کی بھارت کیخلاف فوجی کامیابی کے بعد، سوشل میڈیا پر بے مثال جشن کا سماں ہے اور خصوصاً بین الاقوامی مسلم کمیونٹی اور مغربی معاشروں کے غیر متوقع گوشوں کی طرف سے پاک فوج کی حمایت و مقبولیت بڑھ گئی ہے۔  سوشل میڈیا پاکستان اور پاکستان کی مسلح افواج کی تعریفوں

Loading

پاکستان کی بھارت کے خلاف فتح کی گونج دنیا بھر میں سنائی دینے لگی Read More »

بی جے پی کے سینئر رہنما اور وزیر نے بھارتی فوج کی مسلم فوجی کرنل کو دہشتگردوں کی بہن قرار دیدیا

بھارت کی ہندو انتہا پسند جماعت بی جے پی کے سینئر رہنما اور ریاست مدھیہ پردیش کے وزیر وجے شاہ نے بھارتی فوج کی جانب سے پاکستان کے خلاف شروع کیے گئے آپریشن سندور کی تفصیلات سے میڈیا کو آگاہ کرنے والی مسلم فوجی کرنل صوفیہ قریشی کو ہی دہشتگردوں کی صف میں لاکھڑا کیا۔

Loading

بی جے پی کے سینئر رہنما اور وزیر نے بھارتی فوج کی مسلم فوجی کرنل کو دہشتگردوں کی بہن قرار دیدیا Read More »

ممکن ہے امریکا پاک بھارت رہنماؤں کو عشائیہ پر اکٹھا کرلے: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امید ظاہر کی ہے کہ پاک بھارت جنگ بندی قائم رہے گی اور ممکن ہے امریکا دونوں ممالک کے رہنماؤں کو عشائیہ پر اکٹھا کرلے۔ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دورہ سعودی عرب میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے تعلقات میں بہتری آرہی ہے، ممکن

Loading

ممکن ہے امریکا پاک بھارت رہنماؤں کو عشائیہ پر اکٹھا کرلے: ڈونلڈ ٹرمپ Read More »

پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک ایک قیدی کا تبادلہ

لاہور: پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک ایک قیدی کا تبادلہ ہوا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق واہگہ اٹاری پوسٹ پر پاکستان اور بھارت کے ایک ایک قیدی کا تبادلہ ہوا۔ سیکورٹی ذرائع کا بتانا ہے کہ انڈین بارڈر سکیورٹی فورس کے پرنم کمار شاہ کو بھارتی حکام کے حوالے کیا گیا، جس کے جواب

Loading

پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک ایک قیدی کا تبادلہ Read More »

پاکستان کو آئی ایم ایف سے ایک ارب 2 کروڑ ڈالر کی قسط موصول

پاکستان کو عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی طرف سے  ایک ارب 2 کروڑ 3 لاکھ ڈالر کی قسط موصول ہوگئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے  آئی ایم ایف سے ایک ارب 2 کروڑ 3 لاکھ ڈالر کی قسط موصول ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ آئی ایم ایف نے رقم ای ایف

Loading

پاکستان کو آئی ایم ایف سے ایک ارب 2 کروڑ ڈالر کی قسط موصول Read More »

انڈس ہسپتال کی تعارفی تعریب منعقد ہوئی۔نامور شاعر وصی شاہ کی خصوصی ژرکت

ہالینڈ،انڈس ہسپتال کی تعارفی تعریب منعقد ہوئی۔ خطابات کے بعد نامور شاعر وصی شاہ نے کلام پیش کرکے شرکائے تقریب سے خوب داد وصول کی۔۔۔

Loading

انڈس ہسپتال کی تعارفی تعریب منعقد ہوئی۔نامور شاعر وصی شاہ کی خصوصی ژرکت Read More »

دکن کے جن۔۔۔قسط نمبر1

دکن کے جن قسط نمبر1 ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ دکن کے جن۔۔۔۔ قسط نمبر1)تقسیم ہند سے قبل حیدر آباد دکن میں جنات سے منسوب چند پر اسرار واقعات۔سینہ گزرٹ اردوادب میں ان قصوں اور داستانوں کو کہا جاتا ہے جو سینہ بہ سینہ چلی آرہی ہوں۔ سینہ گزٹ واقعات کی حقیقت کیا ہے، یہ

Loading

دکن کے جن۔۔۔قسط نمبر1 Read More »

افواجِ پاکستان کے ساتھ اظہارِ یکجہتی، پاک میڈیا جرنلسٹس فورم انٹرنیشنل کا آن لائن سیمینار

افواجِ پاکستان کے ساتھ اظہارِ یکجہتی، پاک میڈیا جرنلسٹس فورم انٹرنیشنل کا آن لائن سیمینار آسٹریا (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔رپورٹ۔۔۔ محمد عامر صدیق ویانا) اوورسیز پاکستانی صحافیوں کی بھرپور شرکت، افواج کی قربانیوں کو خراجِ تحسین، دشمن کے پروپیگنڈے کے خلاف متحد رہنے کا عزم پاک میڈیا جرنلسٹس فورم انٹرنیشنل کے زیر اہتمام ایک

Loading

افواجِ پاکستان کے ساتھ اظہارِ یکجہتی، پاک میڈیا جرنلسٹس فورم انٹرنیشنل کا آن لائن سیمینار Read More »