Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

غزہ پر اسرائیلی حملے جاری، مزید 20 سے زیادہ فلسطینی شہید

غزہ پر اسرائیلی حملے جاری ہیں جس کے نتیجے میں مزید 20 سے زیادہ فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں رہا ہونے والے یرغمالیوں نے بھی شرکت کی۔ احتجاجی مظاہرے میں شریک افراد نے ٹرمپ اور نیتن یاہو سے فوری جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کا […]

Loading

غزہ پر اسرائیلی حملے جاری، مزید 20 سے زیادہ فلسطینی شہید Read More »

پاکستان مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اٹھانے میں کامیاب ہوگیا: وزیر اعلیٰ مقبوضہ کشمیر

مقبوضہ جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کشمیر کو عالمی سطح پر اٹھانے میں کامیاب ہوگیا۔ بھارتی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے عمر عبد اللہ کا کہنا تھا پاک بھارت جنگ کی وجہ سے بہت سی چیزیں بدل چکی ہیں لیکن اگر کچھ نہیں بدلا تو وہ

Loading

پاکستان مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اٹھانے میں کامیاب ہوگیا: وزیر اعلیٰ مقبوضہ کشمیر Read More »

بھارت کیساتھ سیز فائر ہو سکتا ہے تو پی ٹی آئی کیساتھ بھی سیاسی سیز فائر ہونا چاہیے: بیرسٹر گوہر

تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ بھارت کے ساتھ سیز فائر ہو سکتا ہے تو پی ٹی آئی کے ساتھ بھی سیاسی سیز  فائر ہونا چاہیے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ قوم نے بھارت کو سیاسی اور ذاتی مفادات سے بالاتر ہوکر جواب دیا ہے۔

Loading

بھارت کیساتھ سیز فائر ہو سکتا ہے تو پی ٹی آئی کیساتھ بھی سیاسی سیز فائر ہونا چاہیے: بیرسٹر گوہر Read More »

وزیراعظم کا امریکی صدر کی جانب سے مسئلہ کشمیر کے حل میں مدد کی پیشکش کا خیر مقدم

وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مسئلہ کشمیر کے حل میں مدد کی پیشکش کا خیر مقدم کیا ہے۔ اپنے بیان میں شہباز شریف کا کہنا تھاکہ امریکی صدرکی قیادت اور عالمی امن کیلئے اُن کے عزم پربےحد مشکور ہوں اور صدرٹرمپ کی پیشکش کو جنوبی ایشیا میں پائیدار قیام

Loading

وزیراعظم کا امریکی صدر کی جانب سے مسئلہ کشمیر کے حل میں مدد کی پیشکش کا خیر مقدم Read More »

ہمارے جواب کے بعد بھارت نے امریکا اور دیگرممالک سے سیزفائر کیلئے خود درخواست کی: رانا ثنا

وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ہمارے جواب دینے کے بعد بھارت نے امریکا اور دیگرممالک سے سیزفائر کیلئے خود درخواست کی۔ جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھاکہ ہم نے بطور ریاست اور قوم ایک ہی

Loading

ہمارے جواب کے بعد بھارت نے امریکا اور دیگرممالک سے سیزفائر کیلئے خود درخواست کی: رانا ثنا Read More »

عمران خان نے جنید اکبر کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ چھوڑے کی ہدایت کردی

پشاور: بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے رکن قومی اسمبلی جنید اکبر کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کی چیئرمین شپ چھوڑنے کی ہدایت کر دی۔ ذرائع کے مطابق علیمہ خان نے پی اے سی کی چیئرمین شپ سے متعلق بانی پی ٹی آئی عمران خان کا پیغام پارٹی قیادت کو پہنچا

Loading

عمران خان نے جنید اکبر کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ چھوڑے کی ہدایت کردی Read More »

کوئی بھارتی پائلٹ ہماری تحویل میں نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ کوئی بھارتی پائلٹ ہماری تحویل میں نہیں۔ گزشتہ دنوں بھارت نے پاکستان کے خلاف جارحیت کی جس کا مسلح افواج نے منہ توڑ جواب دیا اور 3 رافیل طیاروں سمیت 5 جنگی جہاز گرائے اور گزشتہ رات میں آپریشن بُنیان مّرصُوص لانچ کیا۔

Loading

کوئی بھارتی پائلٹ ہماری تحویل میں نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر Read More »

پاک افواج کی دلیرانہ جوابی کاروائی پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں, پاکستان کمیونٹی ہالینڈ کی مبارکبادیں۔

پاکستان اور افواج پاکستان ہمیشہ زندہ باد ۔۔۔!! پاک افواج کی دلیرانہ جوابی کاروائی پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔ پاکستان کمیونٹی ہالینڈ کی مبارکبادیں۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل نمائندہ خصوصی) پہلگام واقع کے بعد بھارت کی جانب سے پاکستان پر بے بنیاد الزامات لگانے شروع کر دیئے، بعد ازاں بھارت نے رات کی

Loading

پاک افواج کی دلیرانہ جوابی کاروائی پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں, پاکستان کمیونٹی ہالینڈ کی مبارکبادیں۔ Read More »

جرمنی ، بھارتی سفارتخانہ فرینکفرٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ۔

جرمنی ، بھارتی سفارتخانہ فرینکفرٹ کے سامنے  احتجاجی مظاہرہ، ای یو پاک فرینڈ شپ یورپ کے چیئر مین چوہدری پرویز اقبال لو ہسر کی خصوصی شرکت – جرمنی (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔ نمائندہ خصوصی)پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ  کشیدگی کی وجہ سے اوورسیز پاکستانیوں کی طرف سے  قونصل خانہ بھارت فرینکفرٹ کے سامنے احتجاجی

Loading

جرمنی ، بھارتی سفارتخانہ فرینکفرٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ۔ Read More »

اداس چہرہ۔۔۔ جرمن ادب سے انتخاب شاہکار افسانہ۔۔۔قسط نمر1

اداس چہرہ جرمن ادب سے انتخاب شاہکار افسانہ قسط نمبر1 ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔۔ اداس چہرہ۔۔۔ جرمن ادب سے انتخاب شاہکار افسانہ)میں بندرگاہ کے کنارے گودی پر کھڑا ہو کر سمندری بگلے دیکھ رہا تھا، میرا غمگیں چہرہ ڈیوٹی پرموجود ایک افسر کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ میں پوری طرح ان سمندری پرندوں

Loading

اداس چہرہ۔۔۔ جرمن ادب سے انتخاب شاہکار افسانہ۔۔۔قسط نمر1 Read More »