Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

پاک بھارت فضائی جھڑپ دنیا کیلئے جنگی صلاحیتوں کا اندازہ لگانےکا بہترین موقع بن گئی

حال ہی میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی فضائی جھڑپ نے دنیا بھر کی  توجہ حاصل کرلی ہے اور اسے جدید فضائی ہتھیاروں، پائلٹوں کی مہارت اور لڑاکا طیاروں کی کارکردگی کو جانچنے کا ایک بہترین موقع قرار دیا جارہا ہے۔ چینی ساختہ پاکستانی لڑاکا طیاروں اور فرانسیسی ساختہ بھارتی رافیل طیاروں کے […]

Loading

پاک بھارت فضائی جھڑپ دنیا کیلئے جنگی صلاحیتوں کا اندازہ لگانےکا بہترین موقع بن گئی Read More »

غزہ پر اسرائیلی حملے جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 100 سے زائد فلسطینی شہید

غزہ پر جاری اسرائیلی حملوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید ایک 106 فلسطینی شہید ہوگئے۔  عرب میڈیا کے مطابق غزہ پر اسرائیلی حملے جاری ہیں اور 24 گھنٹوں میں مزید 106 فلسطینی شہید اور350 زخمی ہوئے ہیں۔ اس کے علاوہ جنوبی غزہ میں حماس کے عسکری ونگ  القسام بریگیڈ اوراسرائیلی فوج میں جھڑپیں

Loading

غزہ پر اسرائیلی حملے جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 100 سے زائد فلسطینی شہید Read More »

پاکستان نے بھارتی میڈیا کے الزامات اور پروپیگنڈے کو مسترد کر دیا

اسلام آباد: پاکستان نے بھارت کے علاقوں پر حملے کے بھارتی میڈیا کے بے بنیاد الزامات اور پروپیگنڈے کو مسترد کر دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان بھارتی میڈیا کے الزامات، پروپیگنڈے کو مسترد کرتا ہے، پٹھان کوٹ، جیسلمیر اور سری نگر پر حملے کے الزامات بے بنیاد ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا

Loading

پاکستان نے بھارتی میڈیا کے الزامات اور پروپیگنڈے کو مسترد کر دیا Read More »

ہم نے ابھی تک یواین چارٹرکے تحت جواب دینےکا حق استعمال نہیں کیا، پاکستانی سفیر برائے یو این

اقوام متحدہ میں پاکستان کےسفیر عاصم افتخار نے کہا ہے کہ ہم نے ابھی تک اقوام متحدہ کے چارٹرکے آرٹیکل 51 کے تحت جواب دینےکا حق استعمال نہیں کیا۔ ترک میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عاصم افتخار نے کہا کہ یہ خطہ، خاص طورپرکشمیر ایک نیوکلیئر فلیش پوائنٹ کےطور پرجانا جاتا ہے، برطانوی اخبارنےکشمیرکو جغرافیائی سیاسی

Loading

ہم نے ابھی تک یواین چارٹرکے تحت جواب دینےکا حق استعمال نہیں کیا، پاکستانی سفیر برائے یو این Read More »

پاکستان نے بھارت کی جانب سے بھیجے گئے 77 اسرائیلی ساختہ ڈرونز تباہ کر دیے

پاکستانی فورسز نے 6 اور  7 مئی کی بھارتی جارحیت کو ناکام بناتے بھارت کی جانب سے اب تک بھیجے گئے 77 ڈرونز  تباہ کر دیے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق 8 مئی کی شام تک بھارت کی جانب سے بھیجے گئے 29 ڈرونز تباہ کیے گئے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ گزشتہ رات اور آج

Loading

پاکستان نے بھارت کی جانب سے بھیجے گئے 77 اسرائیلی ساختہ ڈرونز تباہ کر دیے Read More »

بھارت کو جج، جیوری اور سزا دینے والا بننے کی اجازت نہیں دی جاسکتی: ترجمان پاک فوج

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے پہلگام واقعے کو جواز بنا کر کی جانے والی جارحیت پر بھارت کو جج، جیوری اور سزا دینے والا بننے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔ ترک میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر

Loading

بھارت کو جج، جیوری اور سزا دینے والا بننے کی اجازت نہیں دی جاسکتی: ترجمان پاک فوج Read More »

ڈرونز کی تباہی کے بعد بھارتی فوج ایل او سی پر سیویلینز کو نشانہ بنانے لگی، پاک فوج نے جوابی حملے میں پوسٹیں اور بٹالین ہیڈ کوارٹر تباہ کردیا

پاکستان کی تمام بندرگاہیں بالکل محفوظ ہیں، وفاقی وزیر برائے بحری امور ویب ڈیسک وفاقی وزیر برائے بحری امور جنید انوار چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان کی تمام بندرگاہیں بالکل محفوظ ہیں، پورٹس کی بندش کی خبریں بے بنیاد اور حقائق کے منافی ہیں۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ معمول کے مطابق شپنگ اور

Loading

ڈرونز کی تباہی کے بعد بھارتی فوج ایل او سی پر سیویلینز کو نشانہ بنانے لگی، پاک فوج نے جوابی حملے میں پوسٹیں اور بٹالین ہیڈ کوارٹر تباہ کردیا Read More »

انڈیا پاکستان کی جنگ یا مذاق۔۔۔ تحریر۔۔۔حمیراعلیم

 انڈیا پاکستان کی جنگ یا مذاق تحریر۔۔۔حمیراعلیم ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ انڈیا پاکستان کی جنگ یا مذاق۔۔۔ تحریر۔۔۔حمیراعلیم)دنیا میں جب بھی کسی علاقے میں جنگ ہوئی تباہی کے سوا کچھ ہاتھ نہیں لگا۔انڈیا پاکستان اس تلخ حقیقت کا سامنا دو بار کر چکے ہیں۔1965 اور 1971 کی جنگوں کے نتائج بھگت چکے ہیں۔لیکن نہ

Loading

انڈیا پاکستان کی جنگ یا مذاق۔۔۔ تحریر۔۔۔حمیراعلیم Read More »

صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل یونان، ارسلان خرم چیمہ کی زیر صدارت ایک خصوصی اجلاس منعقد ہوا

صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل یونان، ارسلان خرم چیمہ کی زیر صدارت ایک خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میں تنظیمی ڈھانچے کو مزید مؤثر بنانے کے لیے اہم عہدوں پر تقرریاں کی گئیں۔ یونان :(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔انصراقبال بسراء )اجلاس میں احسان الحق سنتل کو نائب صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل یونان مقرر کیا گیا۔ زون

Loading

صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل یونان، ارسلان خرم چیمہ کی زیر صدارت ایک خصوصی اجلاس منعقد ہوا Read More »

وطن اور محبت  ۔۔۔ تحریر۔۔۔ انصر اقبال بسراء

وطن اور محبت تحریر۔۔۔ انصر اقبال بسراء ایتھنز (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ وطن اور محبت  ۔۔۔ تحریر۔۔۔ انصر اقبال بسراء)یونان جب بھی سرزمینِ پاکستان کو کوئی خطرہ لاحق ہوتا ہے، میرے دل میں ایک تڑپ جاگ اٹھتی ہے، ایک بے قراری جو شاید ہر اس پاکستانی کے دل میں ہوتی ہے جو وطن سے

Loading

وطن اور محبت  ۔۔۔ تحریر۔۔۔ انصر اقبال بسراء Read More »