Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

پاکستان کیخلاف مہم جوئی سے انکار کی سزا، بھارتی لیفٹیننٹ جنرل عہدے سے فارغ

کراچی: مودی حکومت نے پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد پاکستان کے خلاف فوری طور پر مہم جوئی سے انکار کرنے والے بھارتی لیفٹیننٹ جنرل ایم وی سچندر کمار کو کمانڈر ناردرن کمانڈ کے عہدے سے ہٹا دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ایم وی سچندر کمار کو پاکستان کے خلاف کارروائی کرنے کا […]

Loading

پاکستان کیخلاف مہم جوئی سے انکار کی سزا، بھارتی لیفٹیننٹ جنرل عہدے سے فارغ Read More »

اسرائیلی فوج کے غزہ پر حملے جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 60 سے زائد فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے غزہ میں حملے کرتے ہوئے مزید 60 فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کے غزہ پر حملے جاری ہیں جس کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 60 سے زیادہ فلسطینی شہید ہوگئے۔ دوسری جانب غزہ میں امداد کی بندش پر عالمی عدالت انصاف میں

Loading

اسرائیلی فوج کے غزہ پر حملے جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 60 سے زائد فلسطینی شہید Read More »

بھارت اور پاکستان کشیدگی نہ بڑھائیں، مسئلے کا حل نکالیں: امریکا کا دونوں ممالک پر زور

امریکا نے بھارت اور پاکستان پر زور دیا ہے کہ پہلگام حملے کے بعد بڑھتی کشیدگی کے دوران صورتحال مزید خراب نہ کی جائے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے پریس بریفنگ میں کہا کہ کشمیر کی صورتحال پر پاکستان اور بھارت دونوں سے رابطہ کیا جا رہا ہے اور ان سے کہا جارہا

Loading

بھارت اور پاکستان کشیدگی نہ بڑھائیں، مسئلے کا حل نکالیں: امریکا کا دونوں ممالک پر زور Read More »

بھارت 24 سے 36 گھنٹوں میں حملہ کر سکتا ہے: وزیر اطلاعات عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ مصدقہ انٹیلی جنس اطلاعات ہیں کہ بھارت پہلگام واقعہ کو جواز بنا کر اگلے 24 سے 36 گھنٹوں میں فوجی کارروائی کا ارادہ رکھتا ہے۔  وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ مستند انٹیلی جنس اطلاعات ہیں کہ

Loading

بھارت 24 سے 36 گھنٹوں میں حملہ کر سکتا ہے: وزیر اطلاعات عطا تارڑ Read More »

واہگہ بارڈر کے راستے مزید 315 مسافربھارت روانہ، 201 پاکستانی بھی وطن لوٹ آئے

لاہورسے واہگہ بارڈر کے راستے مزید 315 مسافربھارت روانہ ہوگئے اور بھارت سے 201پاکستانی لاہورپہنچ گئے۔ پاک بھارت کشیدگی کے بعد دونوں ملکوں کے شہریوں کی وطن واپس کا سلسلہ جاری ہے اور اس سلسلے میں مزید 315 بھارتی شہری آج واہگہ کے راستے بھارت چلے گئے جب کہ 201 پاکستانی شہری واپس لاہور آئے۔

Loading

واہگہ بارڈر کے راستے مزید 315 مسافربھارت روانہ، 201 پاکستانی بھی وطن لوٹ آئے Read More »

ملکی تاریخ کا بڑا مالیاتی اسکینڈل، پختونخوا کے سرکاری اکاؤنٹس سے 40 ارب روپے کی خرد برد کا انکشاف

پشاور: خیبر پختونخوا کے سرکاری بینک اکاؤنٹس سے 40 ارب روپے سے زائد کی خوردبرد اور مالی بدعنوانی کا انکشاف ہوا ہے اور خردبرد کی رقم مسلسل بڑھ رہی ہے۔ اسکینڈل کو پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے مالیاتی اسکینڈلز میں سے ایک قرار دیا جا رہا ہے, 50کے قریب بینک اکاؤنٹس منجمد کردیے

Loading

ملکی تاریخ کا بڑا مالیاتی اسکینڈل، پختونخوا کے سرکاری اکاؤنٹس سے 40 ارب روپے کی خرد برد کا انکشاف Read More »

بھارتی رافیل طیاروں کی مقبوضہ کشمیر میں پیٹرولنگ، پاک فضائیہ کی کارروائی پر واپس جانے پر مجبور

بھارتی فضائیہ کے رافیل طیاروں نے مقبوضہ کشمیر میں پیٹرولنگ کی جس کی پاک فضائیہ نے فوری طور پر نشاندہی کر لی۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق کل رات بھارتی ائیر فورس کے 4 رافیل طیاروں نے مقبوضہ کشمیر میں پیٹرولنگ کی اور پاک فضائیہ کے طیاروں نے بھارتی جنگی طیاروں کی فوراً نشاندہی کرلی۔ سکیورٹی

Loading

بھارتی رافیل طیاروں کی مقبوضہ کشمیر میں پیٹرولنگ، پاک فضائیہ کی کارروائی پر واپس جانے پر مجبور Read More »

شاعر احسان سہگل طویل علالت کے بعد رحلت فرما گئے۔

ہالینڈ، شاعر احسان سہگل طویل علالت کے بعد رحلت فرما گئے ، نماز جنازہ 30 اپریل 2025 ال اسلام مسجد دی ہیگ میں ادا کی جائے گی ۔۔۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل – جاوید عظیمی ) ہالینڈ کے شہردی ہیگ کے قدیم رہائشی ، علم و ادب کے شعبے میں خاص مقام رکھنے والے

Loading

شاعر احسان سہگل طویل علالت کے بعد رحلت فرما گئے۔ Read More »

پروفیسر وقار اسلم کے صاحبزادے احسان اسلم کو ماسٹر آف سائنس ڈگری ملنے کی خوشی پر تکلف عشائیے کا اہتمام ۔

ہالینڈ، پروفیسر وقار اسلم نے اپنے صاحبزادے احسان اسلم کو  ماسٹر آف سائنس ڈگری ملنے کی خوشی میں، روشنی نیوز کے  مدیر اعلی جاوید عظیمی اور ڈاکٹر کامران کے اعزاز میں مقامی  ریسٹورنٹ میں پر تکلف عشائیے کا اہتمام کیا ۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔ نمائندہ خصوصی) ہالینڈ میں مقیم پاکستانیوں کے بچوں نے تقریباً

Loading

پروفیسر وقار اسلم کے صاحبزادے احسان اسلم کو ماسٹر آف سائنس ڈگری ملنے کی خوشی پر تکلف عشائیے کا اہتمام ۔ Read More »

تسلیم و رضا کے بندے۔۔۔ تحریر۔۔۔اشفاق احمد۔۔۔قسط نمبر1

تسلیم و رضا کے بندے تحریر۔۔۔اشفاق احمد ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ تسلیم و رضا کے بندے۔۔۔ تحریر۔۔۔اشفاق احمد)مجھ سے لوگ آکر پوچھتے ہیں کہ آخر ” خوش کیسے رہا جائے“ اور سکون قلب کے لیے کون سا طریقہ اختیار کرنا چاہیے۔ خواتین و حضرات ….! خوش رہنے کے لیے ایک مشکل ساطریقہ تو یہ

Loading

تسلیم و رضا کے بندے۔۔۔ تحریر۔۔۔اشفاق احمد۔۔۔قسط نمبر1 Read More »