Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

رشتوں کی بھی ایکسپائری ڈیٹ ہوتی ہے!

  رشتوں کی بھی ایکسپائری ڈیٹ ہوتی ہے! ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )اس ڈیٹ کے بعد وہ زہر بن جاتے ہیں دماغی صحت کے لئے ، اور جسمانی صحت کے لئے بھی۔ صرف خدا اور بندے کا رشتہ ابدی ہے ، جسے کوئی زوال نہیں۔ بوڑھے ماں باپ بوجھ محسوس ہوتے ہیں ، بیماری طویل […]

Loading

رشتوں کی بھی ایکسپائری ڈیٹ ہوتی ہے! Read More »

پی ایس ایل 10: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 64 رنز سے شکست دیدی

ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کے  17ویں میچ  کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو  64 رنز سے شکست دے دی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو جیت کے لیے 179 رنز کا ہدف دیا تھا تاہم پشاور زلمی  کی ٹیم 15ویں اوورز میں 114 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ پشاور زلمی کے

Loading

پی ایس ایل 10: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 64 رنز سے شکست دیدی Read More »

فضائی حدود کی بندش، بھارتی ائیرلائنز کو ایندھن کی مد میں یومیہ 21کروڑ روپے کا جھٹکا

کراچی: پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے بھارتی ائیر لائنز کو صرف ایندھن کی مد میں یومیہ لگ بھگ 21کروڑ روپے کا جھٹکا لگ رہا ہے جبکہ اگر یہ پابندی برقرار رہی تو ائیر لائنز کو مزید بھاری نقصانات برداشت کرنے پڑیں گے۔  دوسری طرف طویل دورانیے کی پروازوں سے بچنے کے لیے مسافر کم

Loading

فضائی حدود کی بندش، بھارتی ائیرلائنز کو ایندھن کی مد میں یومیہ 21کروڑ روپے کا جھٹکا Read More »

پاکستان اوربھارت موجودہ صورتحال میں ذمہ دارانہ حل کی طرف جائیں: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

امریکی محکمہ خارجہ ترجمان نے پاکستان اور بھارت کو موجودہ صورتحال میں ذمہ دارانہ حل کی طرف جانے مشورہ دیدیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ موجودہ صورت حال میں بھارت اور پاکستان کےساتھ رابطے میں ہیں، پاکستان اوربھارت معاملےکے حل کے لیے ایک ذمہ

Loading

پاکستان اوربھارت موجودہ صورتحال میں ذمہ دارانہ حل کی طرف جائیں: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ Read More »

پی ٹی آئی مذاکرات کیلئے تیارہے، دوسری طرف سے پیشرفت نہیں ہو رہی: عارف علوی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صدر عارف علوی کا کہنا ہے پی ٹی آئی پاکستان کی سلامتی کے لیے مذاکرات کے لیے تیار ہے لیکن دوسری طرف سے کوئی پیشرفت نہیں ہو رہی۔ سابق صدرعارف علوی نے کہاکہ پاکستان کی سلامتی کیلیےپی ٹی آئی مذاکرات کےلیےتیارہے،مذاکرات کیلیے دوسری طرف سے پیش رفت نہیں

Loading

پی ٹی آئی مذاکرات کیلئے تیارہے، دوسری طرف سے پیشرفت نہیں ہو رہی: عارف علوی Read More »

پاک افغان سرحد کے قریب سویپنگ آپریشن، مزید 17 خوارج ہلاک، تعداد 71 ہوگئی

سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد کے قریب سویپنگ آپریشن کرتے ہوئے مزید 17 خوارج کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز  نے پاک افغان سرحد پر حسن خیل کے نواحی علاقوں میں کلیئرنس آپریشن کیا جس میں 17 خوارج ہلاک ہوئے، مارے گئے

Loading

پاک افغان سرحد کے قریب سویپنگ آپریشن، مزید 17 خوارج ہلاک، تعداد 71 ہوگئی Read More »

پی ٹی آئی میں اختلافات دن بدن بڑھتے جا رہے ہیں: شیر افضل مروت

پشاور: رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کا کہنا ہے پاکستان تحریک انصاف میں اختلافات دن بدن بڑھتے جا رہے ہیں۔ جیو نیوز سےگفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت کا کہنا تھا پی ٹی آئی کو ایسا تاثر نہیں دینا چاہیے کہ پارٹی میں انتشار ہے۔ ان کا کہنا تھا پی ٹی آئی میں اختلافات

Loading

پی ٹی آئی میں اختلافات دن بدن بڑھتے جا رہے ہیں: شیر افضل مروت Read More »

کیس بینچ میں مقرر نہ ہونے کے باوجود جسٹس بابر ستار نے کیس سماعت کی، نیا تنازع کھڑا ہوگیا

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس بابر ستار کا عبوری آرڈر قائم مقام چیف جسٹس کے ڈویژن بنچ سے  معطل ہونے پر  نیا تنازع کھڑا ہوگیا۔  جسٹس بابر ستار کی ہدایت کے باوجود کیس اُن کے بنچ میں مقرر نہ ہو سکا، تاہم آرڈر معطل ہونے کے باوجود جسٹس بابر ستار نے کیس سماعت کی

Loading

کیس بینچ میں مقرر نہ ہونے کے باوجود جسٹس بابر ستار نے کیس سماعت کی، نیا تنازع کھڑا ہوگیا Read More »

بھارتی اقدام پر آج عالمی عدالت انصاف روانگی تھی لیکن منسوخ کردی: اٹارنی جنرل پاکستان

اسلام آباد: اٹارنی جنرل پاکستان نے کہا ہےکہ بھارت نے جو کچھ کیا سب کی توجہ اس پر ہے اور آج عالمی عدالت انصاف روانگی تھی لیکن منسوخ کردی۔ فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق کیس میں اٹارنی جنرل نے بیان دیا کہ  ملٹری ٹرائل کا سامنا کرنے والوں کو اپیل کا حق دینے

Loading

بھارتی اقدام پر آج عالمی عدالت انصاف روانگی تھی لیکن منسوخ کردی: اٹارنی جنرل پاکستان Read More »

خواجہ محمد ظفر طویل علالت کے  بعد قضائے الہی سے رحلت فرما گئے

سنیئر صحافی خواجہ محمد ظفر طویل علالت کے  بعد قضائے الہی سے رحلت فرما گئے، نماز جنازہ 27اپریل کو نورالحرام مسجد اینٹورپن میں ہو گی۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔نمائند ہ خصوصی) سینئر صحافی اور پاکستان پریس کلب بلجیم کے سابق  صدر خواجہ محمد ظفر طویل علالت کے بعد  قضائے  الہی سے رحلت فرما گئے، مرحوم

Loading

خواجہ محمد ظفر طویل علالت کے  بعد قضائے الہی سے رحلت فرما گئے Read More »