Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

پی ایس ایل 10میں پشاور زلمی کو ایک اور شکست، اسلام آباد یونائیٹڈ نے 102 رنز سے ہرادیا

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10کے پانچویں میچ میں  اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور  زلمی کو  102 رنز سے شکست دے دی۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈکےکپتان شاداب خان نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے پہلےکھیلتے ہوئے […]

Loading

پی ایس ایل 10میں پشاور زلمی کو ایک اور شکست، اسلام آباد یونائیٹڈ نے 102 رنز سے ہرادیا Read More »

ایران جوہری ہتھیاروں کے خواب دیکھنا چھوڑ دے، ورنہ سنگین ردعمل کیلئے تیار رہے: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک با رپھر دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کو جوہری ہتھیاروں کا خواب دیکھنا چھوڑنا ہوگا، ورنہ سنگین ردعمل کیلئے تیار رہے۔ صدر ٹرمپ نے اوول آفس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران ہم سے معاہدہ چاہتا ہے لیکن کیسے کرنا ہے یہ اسے معلوم نہیں، ایران کے

Loading

ایران جوہری ہتھیاروں کے خواب دیکھنا چھوڑ دے، ورنہ سنگین ردعمل کیلئے تیار رہے: ٹرمپ Read More »

اسرائیل حماس جنگ بندی کیلئے ہونیوالے مذاکرات بغیر کسی پیشرفت کے ختم

اسرائیل حماس جنگ بندی کے لیے  مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ہونے والے مذاکرات کسی پیش رفت کے بغیر ختم ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق قاہرہ میں غزہ کے جنگ بندی معاہدے کی بحالی اور اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے لیے ہونے والے تازہ مذاکرات کسی نمایاں پیش رفت کے بغیر اختتام

Loading

اسرائیل حماس جنگ بندی کیلئے ہونیوالے مذاکرات بغیر کسی پیشرفت کے ختم Read More »

عمران خان کی بچوں سے بات کرانے اور ذاتی ڈاکٹرز سے طبی معائنے کی درخواستیں منظور

اسلام آباد: اسپیشل سینٹرل عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بچوں سے فون پر بات کرانے اور طبی معائنے کی درخواستوں پرفیصلہ سنادیا۔ اسلام آبادکے اسپیشل سینٹرل جج شاہ ارجمند نے بانی پی ٹی آئی کی جانب سے بچوں سے فون پر با ت کروانے اور ذاتی ڈاکٹرز سے طبی معائنے سے

Loading

عمران خان کی بچوں سے بات کرانے اور ذاتی ڈاکٹرز سے طبی معائنے کی درخواستیں منظور Read More »

مصطفیٰ عامر قتل کیس: ارمغان کے لیپ ٹاپ سے بین الاقوامی فراڈ گروپ کے شواہد مل گئے

کراچی: مصطفیٰ عامر قتل کیس کے ملزم ارمغان کے لیپ ٹاپ سے بین الاقوامی فراڈ گروپ کے شواہد مل گئے۔ مصطفیٰ عامر قتل کیس پر ملزم ارمغان کے حوالے سے تحقیقات جاری ہیں اور اسی حوالے سے وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے ) نے انسداد دہشتگردی عدالت میں رپورٹ پیش کردی ہے۔ رپورٹ

Loading

مصطفیٰ عامر قتل کیس: ارمغان کے لیپ ٹاپ سے بین الاقوامی فراڈ گروپ کے شواہد مل گئے Read More »

وزیراعظم سیکرٹریٹ، پارلیمنٹ لاجز اور چیئرمین سینیٹ آفس آئیسکوکے نادہندہ نکلے

اسلام آباد:  مختلف وفاقی و صوبائی اداروں کا اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) کے مجموعی طور پر 23 ارب روپے سے زائد کے نادہندہ  ہونےکا انکشاف ہوا ہے۔ دستاویز کے مطابق  وزیراعظم سیکرٹریٹ، پارلیمنٹ لاجز  اور چیئرمین سینیٹ آفس سمیت متعدد وفاقی ادارے آئیسکو کے بلوں کی ادائیگی میں ڈیفالٹر ہیں۔ وفاقی ادارے آئیسکو

Loading

وزیراعظم سیکرٹریٹ، پارلیمنٹ لاجز اور چیئرمین سینیٹ آفس آئیسکوکے نادہندہ نکلے Read More »

مستونگ میں پولیس ٹرک پردھماکا، بلوچستان کانسٹیبلری کے 3 اہلکار شہید، 16 زخمی

مستونگ میں پولیس کے ٹرک پر دھماکے کے نتیجے میں بلوچستان کانسٹیبلری کے 3 اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق مستونگ میں شمس آباد کے قریب پولیس کے ٹرک کو نشانہ بنایا گیا اور اس دوران دھماکے کے نتیجے میں 3 اہلکار شہید جب کہ 16 زخمی ہوئے ہیں جن میں سے 2 کی

Loading

مستونگ میں پولیس ٹرک پردھماکا، بلوچستان کانسٹیبلری کے 3 اہلکار شہید، 16 زخمی Read More »

پاکستان کا دورہ کرنیوالے امریکی ارکان کانگریس نے عمران خان کا ذکر تک نہیں کیا: ایاز صادق

اسلام آباد:  اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہےکہ پاکستان کا دورہ کرنے والے امریکی ارکان کانگریس نے بانی پی ٹی آئی  عمران خان کا ذکر تک نہیں کیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےایاز صادق  نے بتایا کہ میں نے امریکی وفد سے ملاقات میں بیرسٹر گوہر  اور چیف وہپ عامر ڈوگر

Loading

پاکستان کا دورہ کرنیوالے امریکی ارکان کانگریس نے عمران خان کا ذکر تک نہیں کیا: ایاز صادق Read More »

تین روزہ اوور سیز کنونشن میں صحافیوں کی بھر پور شرکت۔

تین روزہ اوور سیز کنونشن میں صحافیوں کی بین الاقوامی تنظیم آئی اے پی جے کے صدر شاہد چوہان، سنیئر نائب صدر وسیم چوہدری اور دیگر عہدیداران کی بھر پور شرکت !! ہالینڈ ( ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل  ۔۔۔جاوید عظیمی) پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد میں اعلیٰ سطح پر تین روزہ اوور سیز کنونشن

Loading

تین روزہ اوور سیز کنونشن میں صحافیوں کی بھر پور شرکت۔ Read More »

انسان کا مستقبل۔۔۔قسط نمبر2

انسان کا مستقبل قسط نمبر2 ہالینڈ (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ انسان کا مستقبل)حالیہ ریسرچ میں ماہرین نے موسمیاتی تبدیلی کو اقوام عالم کیلئے سب سے بڑا پنج قرار دیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ مستقبل میں موسم انسانوں کی برداشت سے زیادہ گرم ہو سکتے ہیں۔ سائنس دانوں کے مطابق کار خانوں اور

Loading

انسان کا مستقبل۔۔۔قسط نمبر2 Read More »