Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

بھارت: مسلمانوں کی کھربوں روپے کی املاک ہڑپنے کا منصوبہ، ‘وقف ترمیمی بل’ لوک سبھا میں پیش

نئی دہلی: بھارت میں مسلمانوں کی کھربوں روپے کی وقف املاک کو ہڑپنے کے لیے ہندو انتہا پسند مودی حکومت نے “وقف ترمیمی بل” لوک سبھا میں پیش کر دیا۔ بھارتی لوک سبھا میں  “وقف ترمیمی بل”  پیش کردیا گیا ہے جس کی کانگریس ارکان کی جانب سے شدید مخالفت کی گئی ہے۔ راہول گاندھی […]

Loading

بھارت: مسلمانوں کی کھربوں روپے کی املاک ہڑپنے کا منصوبہ، ‘وقف ترمیمی بل’ لوک سبھا میں پیش Read More »

کینیڈا کا امریکی ٹیرف کیخلاف جوابی اقدامات کا اعلان، چین کا امریکا سے نئے ٹیرف منسوخ کرنے کا مطالبہ

دنیا کے مختلف ممالک نے امریکا کے جوابی ٹیرف کو غیر ضروری اور خطرہ قرار دیتے ہوئے منسوخ کرنے کا مطالبہ کردیا۔ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دنیا کے مختلف ممالک پر جوابی ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کیا جس پر مختلف ممالک کی جانب سے ردعمل سامنے آیا ہے۔ کینیڈا کے وزیراعظم مارک

Loading

کینیڈا کا امریکی ٹیرف کیخلاف جوابی اقدامات کا اعلان، چین کا امریکا سے نئے ٹیرف منسوخ کرنے کا مطالبہ Read More »

عاصم افتخار نے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کا منصب سنبھال لیا

عاصم افتخار احمد نے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کا منصب سنبھال لیا۔  عاصم افتخار احمد نے 31 مارچ 2025 کو اپنی مدت مکمل کرنے کے بعد اس منصب سے سبکدوش ہونے والے  سفیر منیر اکرم کی جگہ لی ہے۔ سفیر عاصم افتخار احمد نے یو این سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات

Loading

عاصم افتخار نے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کا منصب سنبھال لیا Read More »

امریکا ٹیرف عائد کرے یا نہ کرے، پاکستان کو اپنی ایکسپورٹس بہتر کرنا ہوں گی: ملیحہ لودھی

اقوام متحدہ میں تعینات سابق پاکستانی مندوب اور سفارتکار ملیحہ لودھی کا کہنا ہے پاکستانی مصنوعات پر ٹیکس تو ہمیشہ سے تھا، امریکی ٹیرف سے دنیا میں تجارتی جنگ شروع ہو جائے گی۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پاکستان، چین اور ترکیہ سمیت دنیا کے مختلف ممالک پر جوابی ٹیرف عائد کرنے کا اعلان

Loading

امریکا ٹیرف عائد کرے یا نہ کرے، پاکستان کو اپنی ایکسپورٹس بہتر کرنا ہوں گی: ملیحہ لودھی Read More »

علیمہ خان نے عمران خان سے مخصوص لوگوں کی ملاقات پر سوالات اٹھا دیے

پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے بانی پی ٹی آئی سے مخصوص لوگوں کی ملاقات پر سوالات اٹھادیے۔ گزشتہ روز اڈیالہ جیل میں عمران خان سے صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور اور ان کے مشیر برائے اطلاعات بیرسٹرسیف نے ملاقات کی تھی، علی امین گنڈا پور

Loading

علیمہ خان نے عمران خان سے مخصوص لوگوں کی ملاقات پر سوالات اٹھا دیے Read More »

ٹرمپ نے غریب ممالک پر بھاری ٹیرف لگا دیے، پاکستان پر 29 فیصد ٹیرف عائد

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دنیا کے مختلف ممالک پر جوابی ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کردیا۔ امریکی صدر ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں جوابی ٹیرف کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کیے اور خطاب میں کہا کہ جوابی ٹیرف کا نفاذ امریکا کیلئے اچھا ہوگا، آج کا دن امریکی تاریخ کے اہم دنوں میں

Loading

ٹرمپ نے غریب ممالک پر بھاری ٹیرف لگا دیے، پاکستان پر 29 فیصد ٹیرف عائد Read More »

آئی ایم ایف ٹیم بجٹ کی تیاری کیلئے کل سے پاکستان کا دورہ کریگی

اسلام آباد: آئی ایم ایف کی ٹیم آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری کے سلسلے میں کل 4 اپریل سے پاکستان کا دورہ کرے گی۔ مالی سال 26-2025 کے بجٹ کی تیاری کے سلسلے میں آئی ایم ایف کا وفد کل سے پاکستان کے دورے پر آئے گا۔ ذرائع کے مطابق وفد آئندہ مالی

Loading

آئی ایم ایف ٹیم بجٹ کی تیاری کیلئے کل سے پاکستان کا دورہ کریگی Read More »

انسانی اسمگلروں سے گٹھ جوڑ پر ایف آئی اے کے 51 ملازمین نوکری سے فارغ

انسانی سمگلروں کے ساتھ مبینہ ملی بھگت کے الزام پر ایف آئی اے کے 51 ملازمین کو نوکری سے فارغ کرنے کا انکشاف ہوا ہے، یہ ملازمین پچھلے 3 سالوں میں نوکری سے فارغ کیے گئے۔ پارلیمنٹ کو فراہم کر دہ تفصیلات کے مطابق 2022میں6، 2023 میں 4 جبکہ 2024  میں 41 ایف آئی اے

Loading

انسانی اسمگلروں سے گٹھ جوڑ پر ایف آئی اے کے 51 ملازمین نوکری سے فارغ Read More »

فرمان عالی شان۔۔۔

‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ‏رَحم ( خونی رشتوں کا سارا سلسلہ ) عرش کے ساتھ چمٹا ہوا ہے اور یہ کہتا ہے : جس نے میرے تعلق کو جوڑ کر رکھا اللہ اس کے ساتھ تعلق جوڑے گا اور جس نے میرے تعلق کو توڑ دیا اللہ تعالیٰ اس سے

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔ Read More »

شریک حیات سے بڑھ کر رفیق حیات بنیے۔۔۔قسط نمبر1

شریک حیات سے بڑھ کر رفیق حیات بنیے۔۔! قسط نمبر1 ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔ شریک حیات سے بڑھ کر رفیق حیات بنیے)میاں بیوی کو ایک دوسرے کا شریک حیات کہا جاتا ہے۔ کسی کام میں لوگوں کی شرکت عام طور پر اپنے اپنے مفاد کے لیے ہوتی ہے۔ اس کی ایک عام مثال کار و

Loading

شریک حیات سے بڑھ کر رفیق حیات بنیے۔۔۔قسط نمبر1 Read More »